7:06
|
2:24
|
6:08
|
7:21
|
1:38
|
نماز؛ اور ہماری توجّہ | Farsi Sub Urdu
نماز؛ اور ہماری توجّہ
اقتباس از: حجت الاسلام مسعود عالی کا عبادت اور نماز کے حوالے سے بیان
ہم صبح سے رات...
نماز؛ اور ہماری توجّہ
اقتباس از: حجت الاسلام مسعود عالی کا عبادت اور نماز کے حوالے سے بیان
ہم صبح سے رات تک خدا کی بندگی اور عبادت کو کتنا وقت دیتے ہیں؟
شاید کچھ ہی منٹ، وہ بھی صرف واجب نماز پڑھ کر
لیکن لمحہ فکریہ یہ ہے کہ انہی کچھ منٹوں میں پڑھی جانے والی ہماری نمازوں کی کیفیت اور کوالٹی کیا اس لائق ہے کہ خدا کی عبادت کہلائے؟
#ویڈیو #نماز #عبادت #توجہ #بندگی #خدا #کوالٹی
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nimaz,
hujatul
islam,
masood
aali,
ibadat,
khuda,
subh,
raat,
bandagi,
waqt,
wajib,
lamhae
fikriya,
kaifiyat,
3:43
|
سب سے منفرد رہبر | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
مولا علیؑ کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ آخر ایک دن میں کتنی گنجائش ہے جو مولا علیؑ...
مولا علیؑ کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ آخر ایک دن میں کتنی گنجائش ہے جو مولا علیؑ اتنے سارے کام کیا کرتے تھے اور بہترین انداز سے۔
اُن کی جنگ میں ہراول ہونا، اُن کا اپنے اصحاب کو معارف دینا، اُن کی ہزار ہزار رکعتوں کی نماز، لوگوں کے مسائل حل کرنا، غریبوں یتیموں کی دادرسی کرنا وغیرہ وغیرہ
لیکن کیا یہ سب ممکن ہے؟
کیا عملی طور پر ایسا ہوسکتا ہے؟
کیا تاریخ کے اِن لفظوں کو کسی کے آئینے میں مجسم طور پر دیکھا جاسکتا ہے؟
#ویڈیو #مصباح #رہبرمعظم #سیدعلی #خامنہ_ای #مولاعلی #تصویر
More...
Description:
مولا علیؑ کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ آخر ایک دن میں کتنی گنجائش ہے جو مولا علیؑ اتنے سارے کام کیا کرتے تھے اور بہترین انداز سے۔
اُن کی جنگ میں ہراول ہونا، اُن کا اپنے اصحاب کو معارف دینا، اُن کی ہزار ہزار رکعتوں کی نماز، لوگوں کے مسائل حل کرنا، غریبوں یتیموں کی دادرسی کرنا وغیرہ وغیرہ
لیکن کیا یہ سب ممکن ہے؟
کیا عملی طور پر ایسا ہوسکتا ہے؟
کیا تاریخ کے اِن لفظوں کو کسی کے آئینے میں مجسم طور پر دیکھا جاسکتا ہے؟
#ویڈیو #مصباح #رہبرمعظم #سیدعلی #خامنہ_ای #مولاعلی #تصویر
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
munfarid,
rahbar,
ayatollah,
misbah,
yazdi,
mola,
ali,
zindagi,
insaan
dang,
aakhr
din,
kaam,
behtareen,
andaaz,
jung,
awaal,
maarif,
dunya,
nimaz,
hazaar,
raakatoon,
logon,
masayil,
haal,
ghariboon,
yateemon,
dadresi,
mumkin,
amali,
tarikh,
lafzoon,
aayineh,
mujassam,
sayid,
ali,
khamenei,
8:15
|
امام مہدی ؑ کے خلاف صہیونی سازشیں | Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi | Urdu
موجودہ حالات کے تناظرمیں نوجوانوں کے لئے نہایت اہم پیغام
علامہ سید احمد اقبال رضوی
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری...
موجودہ حالات کے تناظرمیں نوجوانوں کے لئے نہایت اہم پیغام
علامہ سید احمد اقبال رضوی
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان