84:00
|
Nasl-e-Ghulami Or Rasm-e-Azadi - Allama Syed Jawad Naqvi - Urdu
Name: Nasl-e-Ghulami Or Rasm-e-Azadi
Subject: Asr Shanasi
Description: Year: 2017. A Must Listen Lectures about Independence Day of Pakistan - Program held on 14th August 2017 At Jamia...
Name: Nasl-e-Ghulami Or Rasm-e-Azadi
Subject: Asr Shanasi
Description: Year: 2017. A Must Listen Lectures about Independence Day of Pakistan - Program held on 14th August 2017 At Jamia Urwat-ul-Wuthqa. 14th Aug 2017.
Location: Lahore
More...
Description:

32:54
|
61:05
|
102:23
|
115:36
|
65:06
|
58:51
|
66:03
|
58:03
|
60:21
|
60:06
|
58:31
|
108:57
|
93:28
|
4:01
|
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل| Farsi Sub Urdu
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
ہم انقلابی تھے ، ہیں اور رہینگے۔
یہ ترانہ نورُالمہدیؑ نامی...
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
ہم انقلابی تھے ، ہیں اور رہینگے۔
یہ ترانہ نورُالمہدیؑ نامی ایران کے ترانہ خواں گروہ نے انتہائی بہترین الفاظ کے چناؤ سے خوبصورت انداز میں پڑھا ہے۔
یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔
#ویڈیو #انقلابی_ہوں #انقلاب #دشمن #اسرائیل #امریکہ #سعودیہ #ولایت

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilabi,
farsi,
tarana,
noorulhuda,
iran,
tarana
khawn,
khoobsurat,
hammasi,
nayi
nasl,
dushman,
picchli
nasl,
america,
israel,
47:18
|
3:11
|
[04] [Short Clip] نسل کربلا کے ہاتھوں بیت عنکبوت مسمار ھو گا Nasl e Karbala - Urdu
Subject : Afkar -e- Imam Khomeini (r.a)
Event : -
Category : Protest
Location : Lahore
Description : Clips from the lecture Zionist State to Takfiri State for INTERNATIONAL AlQuss...
Subject : Afkar -e- Imam Khomeini (r.a)
Event : -
Category : Protest
Location : Lahore
Description : Clips from the lecture Zionist State to Takfiri State for INTERNATIONAL AlQuss Day.نسل کربلا کے ہاتھوں بیت عنکبوت مسمار ھو گا

38:50
|
39:08
|
42:17
|
6:26
|
بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری...
بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟
یہ ترانہ جسے حامد زمانی نے پڑھا ہے، تمثیل اور تشبیہ کرکے انتہائی اہم موضوع کو سمجھا رہا ہے۔
اور وہ ہے جوان نسل کو ضحاک دشمن امریکہ اور اس کے حواریوں کے خلاف بیداری دینا۔
دشمن ہماری غفلت سے بھرپور فائدہ اٹھا کر، ہمیں کمزور سے کمزور تر کرتا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #بھیڑیا #درندہ #ضحاک #جوان #امریکہ
More...
Description:
بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟
یہ ترانہ جسے حامد زمانی نے پڑھا ہے، تمثیل اور تشبیہ کرکے انتہائی اہم موضوع کو سمجھا رہا ہے۔
اور وہ ہے جوان نسل کو ضحاک دشمن امریکہ اور اس کے حواریوں کے خلاف بیداری دینا۔
دشمن ہماری غفلت سے بھرپور فائدہ اٹھا کر، ہمیں کمزور سے کمزور تر کرتا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #بھیڑیا #درندہ #ضحاک #جوان #امریکہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
bhaidiyoon,
hujoom,
farsi,
tarana,
dushman,
kamzoori,
tarana,
hamid
,zamani,
tamseel,
tashbeeh,
jawaan,
nasl,
america,
baidari,
ghaflat,
faidah,
4:56
|
امام زمانہؑ کی طولانی زندگی | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ
بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی کہ بشری اور انسانی مکاتب...
بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی کہ بشری اور انسانی مکاتب منجملہ ہندو مت، بدھ مت وغیرہ میں منجی کی موجودگی کا تذکرہ صراحت یا کنایت کے ساتھ ہوا ہے۔
مسلمانانِ عَالَم حضرت مہدی علیہ السلام جو کہ عَالَمِ بشریت کو ظلم و تاریکی سے نجات عطا کریں گے ان کے وجود کے سلسلے میں کوئی اختلاف نہیں رکھتے، اِس بات پر بھی متفق ہیں کہ امام مہدیؑ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی نسل مطہر سے ہوں گے۔
اختلاف فقط اس بات پر ہے کہ آیا امام مہدیؑ وہی بارہویں امام ہیں جن کے اللہ کے حکم سے زندہ ہونے کا عقیدہ شیعہ رکھتے ہیں؟ آیا اتنی لمبی عمر پانا کسی انسان کے لیے ممکن ہے؟
امام زمان عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی طولانی عمر کے حوالے سے قرآنی نص کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات پر مشتمل مختصر کلپ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_زمان #طولانی_زندگی #تنہا_انکار #قرآن_کریم #واضح_نص #حضرت_نوح #مہدویت #امید #مستقبل #ظلم #باطل #دہکتا_شعلہ

imam,
zamana,
toolani,
zindagi,
waliamr,
muslemeen,
khamenei,
aasmani,
adyan,
hindu,
budh,
munji,
serahat,
kinayat,
musalmanan,
mahdi,
bashariyat,
zulm,
tariki,
najaat,
ikhtelaf,
muttafiq,
payghambar,
nasl,
Allah,
hukm,
zinda,
shia,
aqeeda,
umr,
mumkin,
quran,
52:09
|
Fatimiyah Terbiyat-e-Nasl e Zahoor | H.I. Yawar Abbas - Urdu
#BibiFatimaA.S
Record date:17 JAN 2021 - فاطمیہ، تربیت نسل ظہور
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2021 under the...
#BibiFatimaA.S
Record date:17 JAN 2021 - فاطمیہ، تربیت نسل ظہور
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2021 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.
⚫ معصومینؑ کےمصائب میں بھی فضائل ہیں۔
⚫ جنابِ فاطمہؑ کن لوگوں سے مخاطب تھیں؟
⚫ انسان کب خسارہ پانے والوں میں سے ہوسکتا ہے؟
⚫ کیا شیطان اپنی اصل حالت میں انسان کو بہکاتا ہے؟
⚫کیا ہم بھی دائرہ ولایت خارج ہوسکتے ہیں ؟
⚫ اگر ہم نسل ظہور ہے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
⚫ ایام فاطمیہ سے کیا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے ؟
⚫صرف زبانی بات نہیں اب عمل کے میدان میں کام کرنا ہے۔ ۔۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

3:44
|
امام حسینؑ کی مجلسوں کے آداب | حجۃالسلام والمسلمین استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu
عزاداری سیدالشہداءؑ بہت ہی اہمیت کی حامل ہے، جس نے آج تک حقیقی اسلام کی آبیاری کی ہے، اور امام حسینؑ کے مکتب...
عزاداری سیدالشہداءؑ بہت ہی اہمیت کی حامل ہے، جس نے آج تک حقیقی اسلام کی آبیاری کی ہے، اور امام حسینؑ کے مکتب کو زندہ رکھا ہے۔
جب بھی محرم کا مہینہ شروع ہوتا ہے ہر عزادار کی کیفیت بھی بدل جاتی ہے، کیونکہ عزاداری کے آداب میں سے ہے کہ کالا لباس پہنا جائے اور اپنی گلی اور شہر کو کالے پرچموں سے بھر دیا جائے۔ تاکہ ہماری نسل اور اولاد بھی سیکھے کہ یہ دن، دوسرے دنوں کی طرح نہیں ہیں۔ یہ اس عزاداری کے ظاہری آداب ہیں۔
لیکن عزاداری کا باطنی ادب یہ ہے کہ یہ عزاداری، انسان کی روحانی زندگی کے لئے سیر و سلوک کی مکمل ایک راہ ہے۔ معصومینؑ کی اس عزاداری پر خاص نگاہ ہوتی ہے۔
لہذا ہمیں چاہیے کہ جہاں اس عزاداری کے ظاہری آداب کی رعایت کریں وہاں اس کے ان باطنی آداب کی طرف بھی توجہ کریں اور اسی کے ذریعے اپنے انسانی کمال اور خدا کا قرب حاصل کریں۔
اسی سلسلے میں تفصیلی گفتگو اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#عزاداری #اہمیت #حقیقی #اسلام #آبیاری #مکتب #امام #حسین #محرم #کیفیت #پرچموں #نسل #سیکھے #آداب #روحانی #سلوک

imam
husayen,
majles,
adab,
ostad
maseod
eali,
haqiqat,
islam,
maktab,
muharram,
eazadar,
insan,
rohani,
zendegi,
musalman,
muslem,
solok,
nasl,
parcham,