6:39
|
2:40
|
امام خمینیؒ کی زندگی میں عبادت کا پہلو | رہبر معظم سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امام خمینیؒ کی زندگی ایک ایسی زندگی تھی کہ جس میں خدا کی عبادت کے پہلو کو اچھی طرح دیکھا جا سکتا ہے، جو اپنی...
امام خمینیؒ کی زندگی ایک ایسی زندگی تھی کہ جس میں خدا کی عبادت کے پہلو کو اچھی طرح دیکھا جا سکتا ہے، جو اپنی زندگی کے تمام سخت اور مشکل حالات میں بھی خدا کی عبادت سے غافل نہیں تھے، چاہے وہ واجبات ہوں یا مستحبات، اسی طرح ذکرِ خدا سے ان کا خاص عشق تھا۔ اور اسی کا ایک نمونہ اس وڈیو میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے کہ امام خمینیؒ کس طرح اپنے آخری لمحات میں محوِ عبادت ہیں، اور ان کی یہ زندگی ہمارے لئے ایک عظیم درس ہے۔ امام سید علی خامنہ ای کی زبانی امام خمینی کی حیات مبارکہ کے آخری لمحات کے بارے میں سنتے ہیں۔
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
seyyed
ali
khamenahi,
imam
khomaini,
zendegi,
eebadat,
sakhti,
mushkel,
wajebat,
mustahabbat,
zekr
khoda,
eshq,
dars,
mubarak,
2:15
|
اتحاد اسلامی اور استعمار کی سوچ | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیائے اسلام کی سختیوں اور مشکلات کا راہ حل کس چیز میں مضمر سمجھتے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیائے اسلام کی سختیوں اور مشکلات کا راہ حل کس چیز میں مضمر سمجھتے ہیں؟ مسلمان اقوام کو کس چیز سے اب نکل جانا چاہیے؟ عالم اسلام کے بارے میں دنیا کی شیطانی طاقتوں کی کیا سوچ ہے؟ مسلمانوں کا اتحاد کن کے لیے خطرہ ہے؟ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے کیا ثمرات ہیں؟
.ان اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #اتحاد_اسلامی #استعمار #سوچ #آزمائش #راہ_حل #دنیائے_اسلام #وسائل #افرادی_قوت #اسلامی_اہداف #صیہونی_نیٹ_ورک
More...
Description:
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیائے اسلام کی سختیوں اور مشکلات کا راہ حل کس چیز میں مضمر سمجھتے ہیں؟ مسلمان اقوام کو کس چیز سے اب نکل جانا چاہیے؟ عالم اسلام کے بارے میں دنیا کی شیطانی طاقتوں کی کیا سوچ ہے؟ مسلمانوں کا اتحاد کن کے لیے خطرہ ہے؟ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے کیا ثمرات ہیں؟
.ان اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #اتحاد_اسلامی #استعمار #سوچ #آزمائش #راہ_حل #دنیائے_اسلام #وسائل #افرادی_قوت #اسلامی_اہداف #صیہونی_نیٹ_ورک
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
etehad,
estemar,
islam,
imam,
imam
khamenei,
sakhti,
mushkel,
musalman,
aqam,
shaytan,
shaytani
taqat,
ealam
islami,
azmayesh,
36:37
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - مولود کعبہ | توحید، امام علیؑ کی نظر میں | Urdu
میزبان: آقا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
اس پروگرام کے اہم مطالب:
اسلام میں توحید کی...
میزبان: آقا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
اس پروگرام کے اہم مطالب:
اسلام میں توحید کی اہمیت کس قدر ہے؟
کیا مشکلات میں اولیاء اللہ کی طرف رجوع کرنا مخفی شرک ہو گا؟
مسئلہ توحید میں امام علیؑ کے کلمات کی اہمیت کتنی ہے؟
امام علیؑ کے کلمات میں توحید کے کیا معنی بیان ہوئے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
imam
ali,
agha
easheq
husayn
maesomi,
maulana
navid
husayn
mutahari,
wiladat,
tohid,
kaebe,
islam,
mushkel,
serk,
3:57
|
تکیہ گاہ | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
انسان کی زندگی میں باپ کی مثال ایک سایہ دار درخت کی مانند ہوتی ہے جو اس کی چھاؤں میں رہنے والے کے لیے سکون کا...
انسان کی زندگی میں باپ کی مثال ایک سایہ دار درخت کی مانند ہوتی ہے جو اس کی چھاؤں میں رہنے والے کے لیے سکون کا باعث ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح باپ بھی ہمیشہ اپنی اولاد کے لیے ہر قسم کی سہولتوں کو فراہم کرتے ہوئے ایک سایہ دار درخت کی طرح انہیں آسائش اور سکون فراہم کرتا ہے۔ باپ کے ہی وجود کی بدولت انسان اپنے آپ کو مضبوط اور توانا محسوس کرتا ہے۔ انسان اپنے باپ کی پشت پناہی سے ہی ترقی کی منزلوں کو طے کرتا ہے۔ باپ ہی وہ ہستی ہے جسے ایک نظر پیار سے دیکھنے پر ثوابِ حج اور جس کی رضا کو رب نے اپنی رضا کہا ہے۔ باپ وہ عظیم ہستی ہے جو ساری زندگی اولاد کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی خوشیوں کی قربانی دیتے ہوئے اپنا خونِ جگر پیتا ہے۔ اس فارسی ترانے میں شاعر کی زبانی اسی احساس کو اجاگر کرتے ہوئے باپ کی قربانیوں کی جانب کسی حد تک اشارہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #باپ #زندگی #سختیاں #مشکلات #ستون #بوجھ #ہاتھ #حمایت #سایہ #دھوپ #سنجیدہ

Tarana,
Insan,
Zendegi,
derakht,
Bap,
Baba,
Father,
Sakhty,
Mushkel,
hemayat,
saya,