4:04
|
26:14
|
27:28
|
18:38
|
5:26
|
امام سجاد علیہ اسلام کی زندگی پر ایک نظر | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام سجاد علیہ السلام کے توسط سے انجام پانے والی تین اہم الہی ذمہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام سجاد علیہ السلام کے توسط سے انجام پانے والی تین اہم الہی ذمہ داریوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امام سجاد علیہ السلام کی امامت کتنے عرصے پر محیط تھی؟ امام سجاد علیہ السلام کی امامت کا زمانہ کس چیز کے امتزاج سے عبارت ہے؟ امام سجاد علیہ السلام نے کون سے تین اہم کردار ادا کئے؟ کونسے دو امور کی ذمہ داری امام سجاد اور بقیہ آئمہ علیہم السلام کے درمیان مشترک تھی؟ ظالم و جابر حکمران اسلام میں تحریف کیوں کیا کرتے تھے؟ معاشرے کے کس طبقے کے افراد اسلام میں تحریف کا سبب بنے؟ کس طرح کے افراد ظالم حکمرانوں کے آلہ کار بنے؟
اِن تمام بصیرت افزا اہم سوالات کو حاصل کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_سجاد_علیہ_السلام #امامت #انقلابی_باریکیاں #امتزاج #بنو_امیہ #بنو_عباس #کردار #فریضہ #ظالم_حکمران
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Sajjad,
Sayyid
Ali
Khamenei,
ilahi
zimmedariya,
imamat,
ehem
kirdar,
aimma,
mushtarak,
islam,
zalim,
mazloom,
zulm,
hukmakaran,
tehreef,
muashre,
afraad,
aalae
kaar,
imtezaaj,
inqelabi
baarikiya,
banu
abbas,
banu
umayya,
fareeza,