10:49
|
3:13
|
محبتِ خدا | آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان...
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان اختیاری طور پر اپنے اندر محبت پیدا کر سکتا ہے؟ کیا اختیاری طور پر پیدا محبت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے؟ اپنے آپ سے محبت کے کیا معنی ہیں؟ خداوند متعال کی کسی سے محبت سے کیا مراد ہے؟ امام حسین علیہ السلام دعائے عرفہ میں خدا کی رضایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہم خداوند متعال کی صفات کی اصل حقیقت کو سمجھ سکتے ہیں؟ خداوند متعال کی معرفت اور محبت اپنے اندر پیدا کرنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟
معرفت خدا کے حوالے سے ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح #محبت_خدا #انسان #احساس #مقناطیس #لوہا #جاذبیت #لطف #خود_سے_محبت #انجذاب
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
ayatollah
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ensan,
ehsas,
mohabat,
loha,
mohabat
khoda,
mohabat
khoda
ayatollah
misbah
yazdi,
nishani,
khodawand,
khoda,
imam,
imam
hussain,
sefat,
haqiqat,
maghferat,
Maarfat,
3:35
|
[27 Sept 2015] Hum Rasool (SAW) Aur Ahlebait (AS) Ki Qabaron Per Jakar Roainge - Urdu
[27th Sept 2015] Hum Rasool (SAW) Aur Ahlebait (AS) Ki Qabaron Per Jakar Roainge Hum Khandan e Rasool (SAW) Se Mohabbat Kartay Hain Ap Humani Nahin Rokh Saktay | ہم...
[27th Sept 2015] Hum Rasool (SAW) Aur Ahlebait (AS) Ki Qabaron Per Jakar Roainge Hum Khandan e Rasool (SAW) Se Mohabbat Kartay Hain Ap Humani Nahin Rokh Saktay | ہم رسول(ص) اور اہلبیت(ع) کی قبروں پر جاکر روئینگے ہم خاندانِ رسول(ص) سےمحبت کرتےہیں آپ ہمیں روک نہیں سکتے

4:42
|
66:27
|
[Majlis] Topic: Mohabbat -e- Ahlebait (as) Ka Maani Or Faeday | H.I Sadiq Raza Taqvi - Urdu
Topic: Mohabbat -e- Ahlebait (as) Ka Maani Or Faeday
موضوع: محبتِ اہلبیت علیہم السلام کا معنی اور فائدے
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi...
Topic: Mohabbat -e- Ahlebait (as) Ka Maani Or Faeday
موضوع: محبتِ اہلبیت علیہم السلام کا معنی اور فائدے
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
خطاب: حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Karachi, Pakistan
بمقام: کراچی ، پاکستان
Date: 23 February 2020

4:23
|
نورِ خدا فاطمہ زہراؑ | منقبت: گروہ مہرِ طٰحٰہ | Farsi Sub Urdu
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں جب بھی جنت کی خوشبو کا مشتاق ہوتا تو فاطمہ سے اس خوشبو کو...
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں جب بھی جنت کی خوشبو کا مشتاق ہوتا تو فاطمہ سے اس خوشبو کو سونگھتا ہوں.
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمام جہانوں میں فقط چار عورتیں بہترین ہیں، مریمؑ، آسیہؑ، خدیجہؑ اور فاطمہؑ.
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شخصیت کو پہچنواتے ہوئے فرماتے ہیں : اگر تمام طرح کی نیکیوں اور حسن و جمال کو کسی ایک پیکر میں دیکھا جائے تو یقیناً وہ صرف حضرت فاطمہ زہرا کا وجود مطہر ہے جس میں دونوں چیزیں بطور اتم موجود ہیں۔ میری بیٹی فاطمہ زہرا لوگوں میں کرامت و شرافت کے اعتبار سے سب سے بہتر ہے۔
ولادت بی بی دو عالم حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر خوبصورت منقبت اس ویڈیو میں ملا حظہ کیجئے.
#ویڈیو #نور_خدا_فاطمہ_زہرا #گروہ_مہرطحہ #نورعرش #قلب_پیغمبر #انسیہ #حورا #آئینہ #حیدر #عزت #وقار #محبت #راضیہ #مرضیہ #محبوب_خدا #شب_قدر #منبع_حیات

noor
khoda,
noor,
khoda,
hazrat
fatima
zahra,
wialadat,
grooh
mehr
taha,
noor
arsh,
qalb,
payghambar,
prophet,
ensia,
houra,
ezat,
mohabat,
raziya,
marziya,
mahbob
khoda,
shab
qadr,
manba,
hayat,
hazrat
fatima
zahra
(s),
rasool
akram
(s),
3:08
|
دنیاوی محبتوں کی آفات | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ ایک انسانی فطری ضرورت اور مادی محبتوں کے پائیدار نہ ہونے کے بارے میں کیا...
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ ایک انسانی فطری ضرورت اور مادی محبتوں کے پائیدار نہ ہونے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟اکثر و بیشتر انسان محبت کے خلا کو درست کیوں نہیں سمجھ پاتے ہیں؟انسانی فطرت انسان کو کس طرف حرکت دیتی ہے اور کیوں حرکت دیتی ہے؟انسان کی اولین ضروریات کونسی ہوتی ہیں؟دنیوی محبتوں میں کونسی آفات پائی جاتی ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #دنیاوی_محبتوں_کی_آفات #انسانی_فطری_ضروریات #محبت #خلا #کمالی_صفات #فطری_شناخت #خدا_پرستی #انسیت
More...
Description:
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ ایک انسانی فطری ضرورت اور مادی محبتوں کے پائیدار نہ ہونے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟اکثر و بیشتر انسان محبت کے خلا کو درست کیوں نہیں سمجھ پاتے ہیں؟انسانی فطرت انسان کو کس طرف حرکت دیتی ہے اور کیوں حرکت دیتی ہے؟انسان کی اولین ضروریات کونسی ہوتی ہیں؟دنیوی محبتوں میں کونسی آفات پائی جاتی ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #دنیاوی_محبتوں_کی_آفات #انسانی_فطری_ضروریات #محبت #خلا #کمالی_صفات #فطری_شناخت #خدا_پرستی #انسیت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
DONYA,
mohabat,
video,
afat,
ensaan,
kamali,
fetri,
fetrat,
khoda,
shenakht
khoda,
ayatollah,
ayatollah
misbah
yazdi,