46:50
|
14:39
|
45:19
|
100:21
|
0:52
|
Video Tags:
Duniah,,main,,Dehshat,,Gardi,,Ka,,Sabab,,Amirca,,Ka,,Dhora,,Meyar,,Sahar,,urdu,,NEws
1:34
|
تقویٰ کی ایک نشانی | شہید عارف حسین الحسینی | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تقویٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کو بیان کرتے ہوئے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تقویٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کو بیان کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ ہمارے اندر کس چیز کا حوصلہ اور تحمل ہونا چاہیے؟ ہمیں اپنی اصلاح کے لیے کس چیز کی طرف دھیان دینا چاہیے؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام تقویٰ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #مرد #حوصلہ #تحمل #ناراض #عیب #تقویٰ #نہج_البلاغہ #نشانی
More...
Description:

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taqwa,
ameer
al
momineen,
imam
ali,
nishaniya,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
safeer
e
wilayat,
hausla,
tahammul,
islah,
mard,
aib,
nahjul
balagha,
islam,
islami
aqdaar,
islami
akhlaq,
islami
irfan,
khuda,
khuda
ki
qurbat,
khuda
ki
marefat,
Allah,
islami
meyaar,
islam
ka
meyar,
11:14
|
کتاب ہدفِ زندگی [3] | سعادت مند زندگی کا معیار (2) | Urdu
اس درس کے اہم مطالب
انسان کی سعادت میں قیامت کے عقیدے کا کیا کردار ہے؟
کیا سعادت کا معیار، اجتماعی و...
اس درس کے اہم مطالب
انسان کی سعادت میں قیامت کے عقیدے کا کیا کردار ہے؟
کیا سعادت کا معیار، اجتماعی و معاشرتی عدالت کا قیام ہے؟
مولانا جمشید علی
More...
Description:
اس درس کے اہم مطالب
انسان کی سعادت میں قیامت کے عقیدے کا کیا کردار ہے؟
کیا سعادت کا معیار، اجتماعی و معاشرتی عدالت کا قیام ہے؟
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
dars,
hadaf,
zendegi,
saeadat,
meyar,
insan,
saeadat,
qeyamat,
ejtemaei,
mueashere,
edalat,
25:47
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - ایامِ فاطمیہ | حضرت زہرا (ع) تمام خواتین سے افضل | Urdu
میزبان: سید اقتدار حسین نقوی
مہمان: مولانا محمد علی فضل
اس پروگرام کے اہم مطالب:
معیارِ فضیلت کیا ہے؟...
میزبان: سید اقتدار حسین نقوی
مہمان: مولانا محمد علی فضل
اس پروگرام کے اہم مطالب:
معیارِ فضیلت کیا ہے؟
قرآن کی نظر میں فضیلت کا معیار کیا ہے؟
حضرت زہرا (ع) کی عملی زندگی میں فضائل کا ذکر
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: سید اقتدار حسین نقوی
مہمان: مولانا محمد علی فضل
اس پروگرام کے اہم مطالب:
معیارِ فضیلت کیا ہے؟
قرآن کی نظر میں فضیلت کا معیار کیا ہے؟
حضرت زہرا (ع) کی عملی زندگی میں فضائل کا ذکر
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
hazrat
fatima,
talk
show,
hazrat
zahra,
Maulana
Muhammad
Ali
Fazal,
meyar,
quran,
fazilat,
5:50
|
اسلامی جمہوریہ اور اہل مغرب کا دہرا معیار | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
سید ہاشم الحیدری نے اس تقریر میں اسلامی جمھوری نظام کی بنیاد اور مغرب کے دہرے معیار پر بات کی ہے فرماتے ہیں جب...
سید ہاشم الحیدری نے اس تقریر میں اسلامی جمھوری نظام کی بنیاد اور مغرب کے دہرے معیار پر بات کی ہے فرماتے ہیں جب ۱۹۷۹ء میں انقلاب اسلامی ایران کامیابی سے ہمکنار ہوا تو امام خمینی نے اپنا نظریہ لوگوں پر مسلط نہیں کیا بلکہ اسلامی جمھوری نظام کے حق میں ریفرنڈم کرایا۔ اور لوگوں نے اپنی مرضی سے اسلامی نظام کے حق میں ووٹ دیا- یوں یہ ایک مکمل عوامی حکومت ہے لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ مغرب میں انسانی حقوق، جمہوریت، آزادی اور سول حکومت کے نام نہاد علمبرار لوگ عرب ممالک میں رائج بادشاہتوں کو تو قبول کرتے ہیں، لیکن اسلامی جمھویہ کو کسی صورت قبول نہیں کرتے۔ اور ان کے لیے شرم کی بات ہے کہ ایک دفعہ ہی سہی مگر یہ لوگ یمن کے مظلوم عوام کے حق میں نہیں بولتے اور آل سعود کے سنگین جرائم پر خاموش رہتے ہیں۔

maghrab,
meyar,
seyyed
hashem
alheydari,
nezam,
bunyad,
iran,
enqelab,
imam,
imam
khomeini
kamyabi,
hukumat,
insan,
huquq,
azadi,
arab
mamalek,
yaman,
yemen,
zulm,
mzlum,
11:09
|
خیر اور شر کا مسئلہ [25] | کیا خدا کے لئے انسانی معیار کو نظر میں رکھنا درست ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
جو معیار انسان اپنی زندگی کے امور میں رکھتا ہے کیا وہی خدا کے لئے تصور کیا جا سکتا ہے؟
کیا...

کیا خدا کو بھی انسان جیسا ہونا چاہئے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
جو معیار انسان اپنی زندگی کے امور میں رکھتا ہے کیا وہی خدا کے لئے تصور کیا جا سکتا ہے؟
کیا خدا کو بھی انسان جیسا ہونا چاہئے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
khayr,
sahr,
allah,
dars,
Maulana
Navid
Hossein
Motahari,
muslim,
islam,
sharor,
allah,
insan,
meyar,
5:11
|
عزاداری سے متعلق اسلام کا زاویہ نگاہ | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ کسی فعل یا عمل سے متعلق انسان کا زاویہ نگاہ اسکی اہمیت اور قدر و قیمت میں اثر انداز ہوتا ہے۔...
اس میں شک نہیں کہ کسی فعل یا عمل سے متعلق انسان کا زاویہ نگاہ اسکی اہمیت اور قدر و قیمت میں اثر انداز ہوتا ہے۔ اگر کسی عمل سے متعلق انسان کا زاویہ نگاہ اسی دنیا تک محدود ہو تو اسی تناسب سے اسکی اہمیت اور قدر و قیمت بھی دنیا تک ہی محدود رہتی ہے اور طبیعی طور پر اس پر جو آثار مترتب ہونگے وہ بھی دنیا تک ہی محدود رہینگے، لیکن اس فعل سے متعلق زاویہ نگاہ دنیا سے بالاتر ہو تو اسکی اہمیت نیز اسکے آثار اور نتائج صرف دنیا تک محدود نہیں رہینگے بلکہ انسان کی ابدی سعادت تک اسکا دائرہ پھیلتا جائیگا۔ بہرحال زاویہ نگاہ کا فرق، انسانی افعال کی قدر و قیمت کو کم اور زیادہ کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اور یہی قاعدہ عزاداری اور مصیبت اور شادی و مسرت کے مسئلے میں بھی کار فرما ہے۔
عام طور پر دنیا میں خوشی اور غم کے مسئلے کو دنیوی سہولتوں اور مشکلات تک محدود کیا جاتا ہے تاہم دین اسلام نے اسے ایک عظیم زاویے سے دیکھتے ہوئے ان تمام چیزوں کو ابدی سعادت کا ذریعہ جانا ہے۔ اسلام کے نقطہ نظر سے غم و اندوہ اور شادی اور مسرت کی قدر و قیمت کا معیار کیا ہے؟ اور اسکا دائرہ اثر کس قدر وسیع ہوسکتا ہے اور دنیا میں انسانی شخصیت کی تعمیر، کس طرح ابدی سعادت اور آخرت کی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے؟
ان تمام سوالوں کے جوابات کوعلامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #قدر_قیمت #دنیا #اخرت #ابدی_سعادت #عزاداری #اثار #ہمدردی #محدود #معیار

azadari,
islam,
negah,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
donya,
akherat,
asar,
hamdardi,
mahdud,
meyar,
2:58
|
کمال محبت کا سرچشمہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ انسان، کمال کا خوگر ہے اسی لیے وہ ہمیشہ طالبِ کمال ہوتا ہے اور کمال سے محبت کرتا ہے۔ چنانچہ...
اس میں شک نہیں کہ انسان، کمال کا خوگر ہے اسی لیے وہ ہمیشہ طالبِ کمال ہوتا ہے اور کمال سے محبت کرتا ہے۔ چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو محبت اور کمال کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور یہ دونوں لازم و ملزوم ہیں۔ دوسری جانب وہ واحد ہستی جو تمام تر خوبیوں کا سرچشمہ ہے، اللہ کے سوا کوئی اور نہیں، اِسی کی ذات سے ہی تمامتر کمالات کے چشمے پھوٹتے ہیں۔ یہیں سے اس سوال کا جواب بھی واضح ہو جاتا ہے کہ کیونکر اللہ سے محبت کرنی چاہیے؟ کیونکہ محبت کا سرچشمہ کمال ہے اور کمالِ مطلق؛ اللہ کی ذات ہے۔ اب کس فلسفے کے تحت، \"کمال\"، محبت کا سرچشمہ قرار پاتا ہے؟ تفصیل جاننے کے لیے آیت اللہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #کمال #محبت #اللہ #معیار #قریب #روشن #عقل #استدلال #قدر

Kamal,
Muhabbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Allah,
Falsafa,
Meyar,
Qarib,
4:26
|
میرا نام امریکہ ہے | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
«اسمم آمریکاست» جس کا اردو ترجمہ «میرا نام امریکہ ہے» سے عبارت ہے، یہ ایک فارسی ترانہ ہے جس میں شاعر نے شعر...
«اسمم آمریکاست» جس کا اردو ترجمہ «میرا نام امریکہ ہے» سے عبارت ہے، یہ ایک فارسی ترانہ ہے جس میں شاعر نے شعر کے قالب میں دنیا کے گوشہ و کنار میں عالمی استکبار امریکہ کے ہاتھوں انجام پانے والے مظالم کو بہترین انداز میں «میرا نام امریکہ ہے» کے عنوان سے امریکہ کی زبانی قلمبند کیا ہے اور آخر میں دنیا کے مظلوموں کے خون سے رنگین ہونے والے اس خونخوار ملک کے انجام کی جانب بھی اشارہ کیا ہے، جسے بہر حال اللہ کے قہر کا نشانہ بن کر نابود ہونا ہی ہے اور یہ خدا کا وعدہ ہے۔ اس ترانے کو «صادق آتشی» نے بہترین آواز میں پڑھا ہے جسے آپ اردو ترجمہ کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #صادق_آتشی #امریکہ #خون #دہشتگردی #دھوکہ #چالیں #ظالم #قتل #زندگی #حکومت #انسانی_حقوق #شیطان #انسان #متحد #صدا #خاتمہ #کالے