9:45
|
24:09
|
Topic: Khutba (Sermon) of Imam Sajjad (AS) given at Darbar-e-Yazeed Maulana Muhammad Raza Dawoodani Ur
Maulana Muhammad Raza Dawoodani
Khutba (Sermon) of Imam Sajjad (AS) given at Darbar-e-Yazeed with Masayib related to Shahadat of Imam Zain-ul-Abideen (AS)
خطبہ...

خطبہ امام سجاد ؑ در دربارِ یزید و مصائب
22nd Muharram 1434 AH
More...
Description:

Shahadat Imam Askari (a.s) - Masterpiece by Allama Rasheed Turabi - Urdu
A 30 minutes masterpiece Urdu Majlis on Imam Hassan Askari (A.S.) recited by Marhoom Allama Rashid Turabi on 8th Rabi-ul-Awwal in Karachi many years ago.
Certainly an asset.
Early 20...

Early 20 minutes audio quality is quite good but the last 10 minutes quality is a little poor.

2:09
|
آج کا دو راہا | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
آج کا دو راہہ | سید ہاشم الحیدری (عراق)
مولا حسینؑ کے مصائب سنتے وقت، ہم سب نے بار بار یہ جملہ کہا ہو گا...
آج کا دو راہہ | سید ہاشم الحیدری (عراق)
مولا حسینؑ کے مصائب سنتے وقت، ہم سب نے بار بار یہ جملہ کہا ہو گا کہ: یا لیتنی کنتُ معکم (یعنی اے کاش میں بھی آپ کے ساتھ کربلا میں ہوتا)۔
لیکن غور کرکے حقیقت کو دیکھا جائے تو ہم بھی آج اُسی کربلا کی طرح، ایک کربلا کے میدان کے سامنے ہیں۔ جس طرح مولا کے سامنے دو راستے تھے، اُسی طرح ہمارے سامنے بھی عزت اور ذلت کے دو راستے ہیں۔ ہمیں اگر حسینی محاذ میں رہنا ہے تو اپنا راستہ چننا ہوگا۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #عزت #دوراہا #ذلت #یزید_زمان #کربلا

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
doraha,
sayed,
hashim,
alhaideri,
mola,
hussain,
masayib,
karbala,
izzat,
zillat,
2:16
|
بی بیؑ کا ذکرِ مصائب، امام خامنہ ای کی زبانی | Farsi Sub Urdu
بی بیؑ کا ذکرِ مصائب، امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی زبانی
(اِن دنوں) امیرالمؤمنینؑ ٹوٹے ہوئے دل اور...
بی بیؑ کا ذکرِ مصائب، امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی زبانی
(اِن دنوں) امیرالمؤمنینؑ ٹوٹے ہوئے دل اور غم سے بھرے سینے کے ساتھ اپنی عزیزہ کو الوداع کر رہے ہیں۔ پیغمبرؐ کی انمول امانت اُن کے پاس واپس بھیج رہے ہیں۔ امیرالمؤمنینؑ کا دل مغموم ضرور ہے، لیکن اُن کے عزم اور ہمّت میں ذرّہ برابر بھی کمی نہیں آئی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سیدہ #زہرا #مصائب #ہمت #عزم
More...
Description:
بی بیؑ کا ذکرِ مصائب، امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی زبانی
(اِن دنوں) امیرالمؤمنینؑ ٹوٹے ہوئے دل اور غم سے بھرے سینے کے ساتھ اپنی عزیزہ کو الوداع کر رہے ہیں۔ پیغمبرؐ کی انمول امانت اُن کے پاس واپس بھیج رہے ہیں۔ امیرالمؤمنینؑ کا دل مغموم ضرور ہے، لیکن اُن کے عزم اور ہمّت میں ذرّہ برابر بھی کمی نہیں آئی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سیدہ #زہرا #مصائب #ہمت #عزم
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayidah,
zahra,
masayib,
imam,
khamenei,
amiral,
momineen,
ali,
paighambar,
ummat,
amanat,
azm,
himmat,
1:52
|
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت | Farsi Sub Urdu
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت
ایسے ہوتے ہیں علیؑ کے نوکر، علامہ شیخ ابراہیم زکزکی حفظہ اللہ ،...
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت
ایسے ہوتے ہیں علیؑ کے نوکر، علامہ شیخ ابراہیم زکزکی حفظہ اللہ ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے مکتب کے سچے و حقیقی شاگرد امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے توسط سے اہلبیت اطہارؑ کے درِ پاک سے وابستہ ہوئے اور آج تک تمام مصائب و مشکلات کے باوجود عصرِ حاضر کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند استقامت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ زخموں سے چور چور ، اپنے بیٹوں اور سینکڑوں دوستوں کی شہادت کے باوجود اُس دردناک حالات میں اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #شیخ_ابراہیم_زکزکی #تحصیل_علم #نائیجیریا #مدرسہ #خون #گولی #نصیحت

shahadat,
tehseel,
ilm,
nasihat,
ali,
nokar,
shaykh,
ibrahim,
zakzaky,
ahlulbayt,
maktab,
haqeeqi,
shageerd,
imam,
khomeini,
paak,
masayib,
mushkilaat,
asr,
hazir,
yazidi,
fironi,
taqatoon,
istiqamat,
beti,
1:57
|
سقائے سکینہؑ | فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ | Farsi Sub Urdu
سقائے سکنیہ، خاندان عصمت و طہارت کے خیموں کے پاسبان، علمدار لشکر حسینی ابولفضل العباس علیہ السلام کے مصائب...
سقائے سکنیہ، خاندان عصمت و طہارت کے خیموں کے پاسبان، علمدار لشکر حسینی ابولفضل العباس علیہ السلام کے مصائب پر مشتمل اردو سبٹائیٹل کے ساتھ فارسی نوحہ عزاداران امامِ مظلوم کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #سقائے_سکینہ #خیمہ #انتظار #زینب #امید #ستون

8:47
|
حسنِ مجتبیٰؑ کی تنہائی | Farsi Sub Urdu
امام حسن مجتبیٰؑ کی تنہائی اور آپ پر پڑنے والے مصائب واقعاً سخت ترین مصائب میں سے ہیں، اپنی آنکھوں کے سامنے...
امام حسن مجتبیٰؑ کی تنہائی اور آپ پر پڑنے والے مصائب واقعاً سخت ترین مصائب میں سے ہیں، اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی ماں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر پڑنے والے مصائب جھیلے اور اُس کے بعد دُشمنوں کے ساتھ ساتھ اپنے قریبی ساتھیوں کے ہاتھوں کئی بار آپ کے قلبِ مطہر کو خیانتوں اورنافرمانیوں کے ذریعے چھلنی چھلنی کردیا گیا۔
امام حسن مجتبیٰؑ کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ عزاداران امام کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #امام_حسن_مجتبی #تنہائی #وطن #دوری #بے_یار_و_مددگار #گریہ_کناں #سینہ_زنی #کریم #مدینہ