2:37
|
منصب اور ہماری ذمہ داری | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ویسے تو ہر انسان خدا وند متعال کی بارگاہ میں جوابدہ اور مسؤل ہے کیونکہ انسان کو عبث اور بیھودہ خلق نہیں کیا...
ویسے تو ہر انسان خدا وند متعال کی بارگاہ میں جوابدہ اور مسؤل ہے کیونکہ انسان کو عبث اور بیھودہ خلق نہیں کیا گیا ہے ہر انسان کی کچھ انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریاں بنتی ہیں جن کی درست ادائیگی سعادت کا باعث اور ان کی ادائیگی میں سستی، کاہلی اور کم اہمیت دینے سے ابدی بد بختی اور رسوائی مقدر بن جاتی ہے. بالخصوص وہ افراد جو کسی عہدے اور منصب پر فائز ہیں ان کی ذمہ داریاں اہمیت کے لحاظ سے دوگنی ہو جاتی ہیں یعنی ایک عام انسان کی نسبت اسے اپنا محاسبہ زیادہ کرنا چاہیے، اپنی عبادات پر زیادہ توجہ دینی چاہیے تاکہ نصرت الٰہی اور برکات الٰہی ہماری زندگی میں اور ہمارے کاموں میں شامل ہو جائیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے اس ویڈیو میں استفادہ کیجئے.
#ویڈیو #عہدہ #منصب #نگرانی_بڑھانے_کی_ضرورت #دوستانہ_نشست #نماز_شب #نافلہ_شب #سورہ_ہود #آسمانی_برکتیں #معنویت #الہی_حیات
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
ayatollah,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
mansab,
zema
dariya,
elahi,
manaviat,
iran,
imam
sayyid
ali
khamenei,
6:02
|
بسیجی جذبہ اور بسیجی سے توقع | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب زندہ و تابندہ ہے، بسیج وہ مدرسہ عشق کا نام ہے جس...
بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب زندہ و تابندہ ہے، بسیج وہ مدرسہ عشق کا نام ہے جس میں تربیت پانے افراد نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بالخصوص جنگ کے موقع پر مختلف حادثات اور واقعات میں اسلامی انقلاب کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کے ثمرات سے آج بھی انقلاب اسلامی بہرہ مند ہورہا ہے اور اسکے ثمرات انقلاب اسلامی کو طاقت اور قدرت فراہم ہورہی ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔ امام خمینی کے بقول بسیج مدرسہ عشق کا نام ہے جس کے تربیت یافتہ افراد نے اپنے نام ونمود کو گمنامی میں بدل کر خدا کا مخلص لشکر ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے۔
بسیجی اور رضاکار فورس کی خصوصیات کیا ہیں؟ بسیج کو سب سے زیادہ کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے؟ موجودہ دور میں اسلامی انقلاب کے حوالے سے بسیجوں کی ذمہ داری کیا ہے؟
انہی تمام سوالات کے جواب کو حاصل کرنے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی بسیجیوں اور رضاکار دستوں سے خطاب پر مشمتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بسیج #امام_خمینی #منصوبہ #جذبہ #اہداف #انقلاب #شہید #علماء #شجرہ #معنویت #تعریف #عظیم

baseej,
wali
amr
muslimeen,
imam,
imam
khomeini,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
jazba,
mansoba,
ahdaf,
olama,
shajara,
manaviat,
azeem,
video,