25:30
|
10:13
|
2:42
|
6:03
|
[Mehfil-E-Mushaira] Topic : فلسطین فلسطینیوں کا وطن | Poetry - Prof. Inayat Ali Khan - Urdu
[Mehfil-E-Mushaira] | Poetry - Prof. Inayat Ali Khan - Urdu
Topic : Palestine is the homeland of Palestinians - فلسطین فلسطینیوں کا وطن
A grand poetry event was organized by...
[Mehfil-E-Mushaira] | Poetry - Prof. Inayat Ali Khan - Urdu
Topic : Palestine is the homeland of Palestinians - فلسطین فلسطینیوں کا وطن
A grand poetry event was organized by Palestine Foundation Pakistan
held at Arts Council of #Pakistan #Karachi
More...
Description:

12:48
|
15:53
|
3:30
|
نوحہ، حر اور آزاد ہو اگر۔۔۔| مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام سے عشق انسان کو نجات دیتا ہے، اور جو بھی اس راہ میں آجائے امام علیہ السلام اس کے ہاتھ کو...
امام حسین علیہ السلام سے عشق انسان کو نجات دیتا ہے، اور جو بھی اس راہ میں آجائے امام علیہ السلام اس کے ہاتھ کو تھام لیتے ہیں اور اسے نجات عطا کرتے ہیں۔ حضرت کی عنایت نہ صرف آخرت میں ہے بلکہ اس دنیا میں بھی نجات کی کشتی ہے «إِنَّ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ ... مِصْبَاحُ هُدًى وَ سَفِينَةُ نَجَاةٍ»۔
امام حسین علیہ السلام پر ایران کے معروف نوحہ خواں مجید بنی فاطمہ کا عاشقانہ نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #حر #آزاد #امام_حسین #صدائے_بلند #محرم #پرچم #عشق

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nauha,
noha,
sayyid
majeed
bani
fatemeh,
hurr,
aazaad,
imam
husain,
ishq,
insan,
najaat,
inayat,
dunya,
kishti,
iran,
nauha
khan,
aasheqana,
moharram
2020,
muharram
2020,
karbala,
ashura,
chehlum,
safar,
hazrat
zainab,
hazrat
abbas,
6:11
|
حرم کا بلاوا، آپؑ کی طرف سے ہے | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
قَالَ رَسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم: لِکُلِّ شَیْءٍ أسَاسٌ وَأسَاسُ الإِسْلامِ حُبُّنا أهْلَ...
قَالَ رَسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم: لِکُلِّ شَیْءٍ أسَاسٌ وَأسَاسُ الإِسْلامِ حُبُّنا أهْلَ البَیْتِ۔ ’’ ہرچیز کی ایک بنیاد ہوتی ہے اور اسلام کی بنیاد ہم اہلبیت علیہم السلام کی محبت ہے‘‘۔(کافی، جلد 2، صفحه 45)
عشقِ اہلبیت علیہم السلام ایک ایسی عظیم الٰہی نعمت ہے اور پروردگار عَالَم کا ایک خاص لطف ہے جو وہ اپنے مخلص بندوں کو عطا فرماتا ہے۔
امامِ مظلوم اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی مظلومیت میں ماں زہراء آج بھی آنسو بہاتی ہونگی، عاشقانِ سید الشہداء علیہ السلام، جگر گوشہ رسول فاطمہ مرضیہ سلام اللہ علیہا کو اُن کے مظلوم لال کا پُرسہ اپنے آنسوؤں کے ذریعے، سینہ زنی، ماتم اور آپؑ سے عشق و محبت کے اظہار کے ذریعے دیتے ہیں۔
فارسی نوحہ جس میں بی بی دو عَالم کو اُن کے مظلوم لال کا پُرسہ عشق و محبت اور اُن کی نظرِ کرم کی درخواست کے ذریعے دیا گیا ہے، جو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے، ویڈیو مشاہدہ کرنے کے لیے یہاں پر کلک کیجئے ۔
#ویڈیو #حرم #بلاوا #پرواز #پر #عطا #گریہ #سانس #عنایت #دعا #شفا #کربلا #تڑپ #مدیون #آرزو #محب

haram,
bulawa,
nauha,
noha,
majeed
bani
fateme,
mohabbat,
ahlebait,
imam
husain.
hazrat
zahra,
mawaddat,
mukhlis,
allah,
lutf,
azadari,
muharram,
safar,
mazloom,
zalim,
seena
zani,
girya,
gham,
aba
abdillah,
sayyidush
shohada,
ishq,
parvaz,
par,
ata,
inayat,
dua,
shifa,
karbala,
tadap,
madyoon,
aarzu,
saans,
9:35
|
تفسیر سورہ مریم [17] | آیت فَخَرَجَ عَلَىٰ قَوْمِهِ مِنَ الْمِحْرَابِ کی تفسیر | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
حضرت زکریاؑ کو جب بیٹے کی صورت میں فیض عنایت ہوا تو وہ کس حالت میں تھے؟
خدا کے فیض میں نماز...
اس درس کے اہم نکات:
حضرت زکریاؑ کو جب بیٹے کی صورت میں فیض عنایت ہوا تو وہ کس حالت میں تھے؟
خدا کے فیض میں نماز اور عبادت کا کیا کردار ہے؟
حضرت زکریاؑ نے کیسے اپنی قوم کو اس فیض کے واقع ہونے سے خبر دی؟
خدا کا فیض حضرت زکریاؑ کو عنایت ہو رہا تھا تو پھر پوری قوم کو کیوں خدا کی عبادت کی نصیحت کی؟
مولانا محمد کمیل نورانی

noorulwilayah,
production,
tafseer,
sura,
maryam,
hazrat,
zakariya,
beta,
faiz,
inayat,
halat,
khuda,
namaz,
ebadat,
kirdar,
qoum,
khabar,
naseehat,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,