4:26
|
2:38
|
73:53
|
3:15
|
5:54
|
Sayyid Kamal al-Haydari: Lady Fatimah (a.s) & the leadership of Ali (a.s) Arabic Sub English
Grand Ayatullah Sayyid Kamal al-Haydari answers a question asked by one of the callers on the show \\\"Theological Discussions\\\".The question is related to the topic discussing the...
Grand Ayatullah Sayyid Kamal al-Haydari answers a question asked by one of the callers on the show \\\"Theological Discussions\\\".The question is related to the topic discussing the Imamate of Ali(as).
More...
Description:

10:52
|
The Holy Prophet (pbuh) cried and wailed for Imam Hussein (as) - Arabic sub English
Seyyed Kamal Al Haydari shows through sunni narrations that the Holy Prophet (pbuh) cried and wailed for Imam Hussein\\\\\\\'s tragedy in Karbala 50 years before it occurred.

12:44
|
4:30
|
10:28
|
7:49
|
انتظار یعنی جہد مسلسل | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
۱۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ ہو اور باطل کا بھی ساتھ دے؟
۲۔ کیا صرف نماز اور روزہ رکھنا، مجلس میں شرکت اور...
۱۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ ہو اور باطل کا بھی ساتھ دے؟
۲۔ کیا صرف نماز اور روزہ رکھنا، مجلس میں شرکت اور نذرونیاز دینا حق پر ہونے کی نشانی ہے؟
۳۔ کیا عملی زندگی میں حق کا ساتھ دیے بغیر لشکر حق میں ہونا ممکن ہے؟
۴۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ بھی نہ ہو اورباطل کے ساتھ بھی نہ ہو؟
۵۔ امام زمانہ ؑ کے غائب ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ کیا امام زمانہ ؑ سے فقط محبت کا اظہار کرنا کافی ہے؟
عراقی عالم و مجاہد سید ہاشم الحیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں جس میں ان تمام سوالوں کے جوابات دیئے گئے ہیں۔

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
IMAM,
imam
zaman,
entezar,
seyyid
hashim
al
haidri,
namaz,
zindagi,
nishani,
batel,
iraq,
haq,
nazr,
niaz,
lashkar,
3:41
|
انقلاب اسلامی کی کامیابی اور اسرائیل کی نابودی | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
اسرائیل نابود ہو کر رہے گا.
فلسطین کی مقدس سرزمین پر عالمی استکباری طاقتوں کی سازش اور شہہ پر صیہونی ٹولہ جب...
اسرائیل نابود ہو کر رہے گا.
فلسطین کی مقدس سرزمین پر عالمی استکباری طاقتوں کی سازش اور شہہ پر صیہونی ٹولہ جب قابض ہوا تو عالم اسلام ہر دفعہ اس قبضے کو چھڑوانے اور مظالم کو رکوانے میں ناکام رہا یہاں تک کہ اکثر اسلامی ممالک کے حکمران اس ناجائز اور ظالمانہ قبضے پر راضی اور تسلیم دکھائی دینے لگے لیکن ایک وقت وہ آیا جب پیروان مکتب عاشورہ کا لشکر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی الہی قیادت میں اسلامی انقلاب لانے میں کامیاب ہوا. یہ کامیابی درحقیقت فقط ایران کے مسلمانوں یا ایک خاص فرقے کی کامیابی نہیں تھی بلکہ حقیقی اسلام یعنی خالص اسلام محمدی اور دنیا بھر کے مستضعفین اور مظلومین کی کامیابی تھی. اس الہی اور عاشورائی انقلاب اور امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے پیروکاروں کا روز اول سے یہی شعار رہا کہ ہم دنیا بھر کے مظومین کے حامی اور مددگار اور دنیا بھر کے ظالمین کے مخالف ہیں اور یہ شعار فقط شعار کی حد تک نہ رہا بلکہ قابض اسرائیلی اور استعماری طاقتوں کے زوال کا پیش خیمہ ثابت ہوا.
اس بارے میں عراق کے مجاہد عالم دین حجتہ الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس جذبہ ایمانی سے بھرپور ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #انقلاب_اسلامی_کی_کامیابی_اور_اسرائیل_کی_نابودی #سید_ہاشم_الحیدری #الٹی_گنتی #لبنان #حزب_اللہ #حتمی_مقدر #امت_اسلامی #مستکبر_طاقتیں #تل_ابیب #حیفا #جنگ_تموز #ولایت_فقیہ #امام_خمینی_کا_لشکر #دینی_مرجعیت

ISRAEL,
enghelab,
enqelab,
hezabullah,
sayyid
hashim
ali
haidri,
wilayat
faqih,
imam
khomeini,
jang,
kamyabi,
islam,
israel
ki
nabodi,
enghelab
islami
ki
kamyabi,
islami
mmalik,
mostakber,
deen,
marjaeat,
marja,
iraq,