37:12
|
39:53
|
Seminar 12th Ramzan 1439 Hijari 28th May 2018 Topic: Ehsas e Zimmedari, Intezar e Imam (as) kay Taqazay By H I A
Ramzan ul Mubarak - Seminar 12th Ramzan 1439 Hijari 28th May 2018
Topic: Ehsas e Zimmedari, Intezar e Imam (as) kay Taqazay
Speaker: Hujjat ul Islam Maulana Aqeel Abbas Sadqi...
Ramzan ul Mubarak - Seminar 12th Ramzan 1439 Hijari 28th May 2018
Topic: Ehsas e Zimmedari, Intezar e Imam (as) kay Taqazay
Speaker: Hujjat ul Islam Maulana Aqeel Abbas Sadqi
Venue: Shaheed Hameed Ali Bhojani Hall Karachi Paksitan
More...
Description:

42:36
|
43:49
|
68:23
|
71:28
|
5:10
|
7:05
|
Video Tags:
Naseem-e-Zindgi,,Bachoon,,Main,,Mazhabi,,Ehsas,,Ki,,Kamai,,wajoohat,,بچوں,,
میں,,
مذہبی,,,
احساس,,
کی,,
کمی
,,کی
,,وجوہات
23:34
|
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Ehsas,,Kamtari,,Sahar,,Urdu,,
6:09
|
ولیِ خدا سے محبّت یا حسادت | Farsi Sub Urdu
ولیِ خدا سے محبّت یا حسادت
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کا روحانی اچھے احساس کی حقیقت...
ولیِ خدا سے محبّت یا حسادت
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کا روحانی اچھے احساس کی حقیقت پر بیان
ایسا خوبصورت احساس جو دیگر اچھے روحانی احساسات کی سچائی کی دلیل بن سکے، کونسا ہے؟
وہ حقیقی روحانی احساس جو ہمیں سب سے زیادہ خدا کے قریب کرتاہے، کیسا ہوتا ہے؟
اور وہ احساس جو خدا کی رضامندی کا سبب بنتاہے، کونسا ہے؟
#ویڈیو #پناہیان #احساس #ولی_خدا #محبت #روحانی #اسلام

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
khuda,
muhabbat,
hasadat,
ali
reza,
panahian,
roohani,
haqeeqat,
khubsoorat,
ehsas,
daleel,
khuda,
qareeb,
rizamandi,
islam,
hujjatul
islam,
6:47
|
عزیز فاطمہ سلام اللہ | حاج مہدی رسولی/سبطین غلام حسین | Farsi Sub Urdu
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ انسانوں کو گمراہی اور تاریکی سے...
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ انسانوں کو گمراہی اور تاریکی سے نکالنے اور کفر، شرک و نفاق کے دلدل سے نجات دلانے کے لیے خداوندِ متعال کی جانب سے بنی نوع انسان کے لیے ایک عظیم الشان ہدیہ و نعمت ہے۔ آج بھی اِن ذوات مقدسہ کے روضاتِ مقدسہ انسانوں کی ہدایت اور گمراہی سے نجات کے مراکز ہیں، آج بھی ان نورانی ہستیوں کے روضاتِ مقدسہ روحانی اور معنوی تغذیہ کے مراکز میں سے ہیں۔
بہت ہی خوبصورت نوحہ ایّامِ فاطمیہ کی مناسبت سے فارسی، ترکی، اردو اور انگلش زبانوں میں سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #عزیز_فاطمہ #لبیک_یا_حسین #حرم #اربعین #زیارت #احساس #جوش #جذبہ #گریہ #مولا_حسین #ظہور #تشنہ_لب #امام_مہدی #زائرین #سیاہ_پرچم

fatema,
nauha,
mehdi
rasuli,
sibtain
ghulam
husain,
chaar,
zaban,
pak,
pakeeza,
gharana,
ilahi,
gumrahi,
insan,
tareeki,
kufr,
shirk,
nifaq,
daldal,
najat,
khudawand,
hidya,
nemat,
muqaddas,
rauza,
manavi,
ruhani,
taghziya,
marakiz,
ayyame
fatimiya,
khubsurat,
farsi,
turki,
english,
urdu,
subtitle,
labbayl
ya
husain,
arbaeen,
ziyarat,
ehsas,
josh,
jazba,
maula
husain,
imam
mahdi,
zaereen,
3:17
|
ایرانی عوام کا انتخاب | ترانہ | Farsi Sub Urdu
سال 1400 شمسی (2021) میں ایران اسلامی کے صدارتی الیکشن میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، پہلی پوزیشن حاصل کرتے...
سال 1400 شمسی (2021) میں ایران اسلامی کے صدارتی الیکشن میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ایران کے صدر منتخب ہوگئے۔ ایران میں لوگوں نے ان کا بہت بڑا استقبال کیا اور انہیں اپنے ملک کے مستقبل کی ایک بہترین امید کے عنوان سے دیکھ رہے ہیں۔ اور اس احساس کا اظہار اس ترانے کے ذریعے کیا جارہا ہے۔
#ایران #صدارتی #الیکشن #سید #پہلی #پوزیشن #صدر #استقبال #مستقبل #بہترین #امید #احساس
More...
Description:
سال 1400 شمسی (2021) میں ایران اسلامی کے صدارتی الیکشن میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ایران کے صدر منتخب ہوگئے۔ ایران میں لوگوں نے ان کا بہت بڑا استقبال کیا اور انہیں اپنے ملک کے مستقبل کی ایک بہترین امید کے عنوان سے دیکھ رہے ہیں۔ اور اس احساس کا اظہار اس ترانے کے ذریعے کیا جارہا ہے۔
#ایران #صدارتی #الیکشن #سید #پہلی #پوزیشن #صدر #استقبال #مستقبل #بہترین #امید #احساس
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
eavam,
entekhabat,
tarana,
sedarat,
Election,
seyed,
Position,
esteqbal,
omid,
ehsas,
iran
islami,
Syed
Ibrahim
Raeesi,
3:56
|
محرم، غم اور \"ثار اللہ\" کا مہینہ | سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
محرم کا مہینہ، غم اور آہ و بکاء کا مہینہ ہے، محرم کا مہینہ امام حسینؑ کا مہینہ ہے۔ جب محرم کا مہینہ آتا ہے تو...
محرم کا مہینہ، غم اور آہ و بکاء کا مہینہ ہے، محرم کا مہینہ امام حسینؑ کا مہینہ ہے۔ جب محرم کا مہینہ آتا ہے تو امام حسینؑ کے ہر عاشق کا دل کربلا کی طرف چلا جاتا ہے، اس کا ہر لمحہ اس امید میں گزرتا ہے کہ بس کربلا پہنچ جائے۔
یہ کربلا ہے جس کی صبح ہر عزادار کی جان میں تازہ روح پھونک رہی ہوتی ہے اور عاشق کا دل اس کے لئے بے چین اور بے قرار رہتا ہے۔
کربلا کے عاشقوں کے اس احساس کو ان اشعار میں بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#محرم #غم #امام #حسین #عاشق #کربلا #لمحہ #عزادار #جان #روح #اشعار

imam,
Imam
Hussein,
muharram,
Majid
Bani
Fatima,
karbala,
omid,
ehsas,
islam,
musalman,
muselm,
eshq,
iran,
5:41
|
امام حسینؑ، میری جان اور میرا سکون | کربلائی حسین طاہری | Farsi Sub Urdu
امام حسینؑ وہ عظیم ہستی ہیں جو ہر عزادار اور مومن کی جان اور دل ہیں، جن کے وجود کے لطف اور کرم سے ہماری زندگی...
امام حسینؑ وہ عظیم ہستی ہیں جو ہر عزادار اور مومن کی جان اور دل ہیں، جن کے وجود کے لطف اور کرم سے ہماری زندگی کا ہر لمحہ سکون سے گذرتا ہے۔
ہم امام حسینؑ کے کرم اور احسان کے محتاج ہیں، ہماری زندگی امام حسینؑ کے لئے گریے کے بغیر بے معنی اور بے جان ہے۔ امامؑ کے لئے ہمارا یہ گریہ ہے جس نے ہمیں زندہ رکھا ہوا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ہر شبِ جمعہ، مومن اور عزادار کا دل کربلائی ہوتا ہے۔ اور اس کی ہمیشہ یہ آرزو ہوتی ہے کہ امام حسینؑ اس کی ان تر آنکھوں پر ایک بار نظرِ کرم کریں۔
اسی احساس کو ان اشعار کے ذریعے بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
#امام #حسین #ہستی #عزادار #مومن #جان #لطف #کرم #احسان #محتاج #گریہ #کربلا #آرزو #احساس

husayn,
Hussain
Tahiri,
eazadar,
ehsan,
zendagi,
karbala,
ehsas,
arezo,
iran,
islam,
musalman,
muslem,
3:13
|
محبتِ خدا | آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان...
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان اختیاری طور پر اپنے اندر محبت پیدا کر سکتا ہے؟ کیا اختیاری طور پر پیدا محبت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے؟ اپنے آپ سے محبت کے کیا معنی ہیں؟ خداوند متعال کی کسی سے محبت سے کیا مراد ہے؟ امام حسین علیہ السلام دعائے عرفہ میں خدا کی رضایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہم خداوند متعال کی صفات کی اصل حقیقت کو سمجھ سکتے ہیں؟ خداوند متعال کی معرفت اور محبت اپنے اندر پیدا کرنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟
معرفت خدا کے حوالے سے ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح #محبت_خدا #انسان #احساس #مقناطیس #لوہا #جاذبیت #لطف #خود_سے_محبت #انجذاب

video,
ayatollah
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ensan,
ehsas,
mohabat,
loha,
mohabat
khoda,
mohabat
khoda
ayatollah
misbah
yazdi,
nishani,
khodawand,
khoda,
imam,
imam
hussain,
sefat,
haqiqat,
maghferat,
Maarfat,
7:50
|
معارفِ خطبہ فدکیہ [14] | حاضرین کو دینی ذمہ داری کا احساس دلانا | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
حضرت فاطمہؑ حاضرین کو کن اوصاف سے خطاب کر رہی ہیں؟
حاضرین کو کس ذمہ داری کا احساس دلانا...
اس درس کے اہم نکات:
حضرت فاطمہؑ حاضرین کو کن اوصاف سے خطاب کر رہی ہیں؟
حاضرین کو کس ذمہ داری کا احساس دلانا چاہتی ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
حضرت فاطمہؑ حاضرین کو کن اوصاف سے خطاب کر رہی ہیں؟
حاضرین کو کس ذمہ داری کا احساس دلانا چاہتی ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khutba,
fadakiya,
hazireen,
deeni,
zimmedari,
ehsas,
hazrat,
Fatima,
osaf,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
3:05
|
محبت خدا میں گریہ و زاری کرنے والے کا مقام | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
خداوند متعال کی محبت میں گریه و زاری کرنے والے کے مقام کے حوالے سے آیت الله محمد تقی مصباح یزدی رضوان الله...
خداوند متعال کی محبت میں گریه و زاری کرنے والے کے مقام کے حوالے سے آیت الله محمد تقی مصباح یزدی رضوان الله علیه کیا فرماتے ہیں؟ حضرت موسی علیه السلام کو کس چیز کی سفارش کی گئی؟ ایک محب اپنے محبوب ک لیے کیا چیز دینا پسند کرتا ہے؟ خداوند متعال اپنے محب سے کس طرح کا هدیه لینا پسند فرماتا ہے؟ کیا خداوند متعال کو همارے ہدیه کی ضرورت ہے؟ خداوند متعال هم سے ہدیه کیون چاہتا یے؟ حضرت شعیب علیه السلام اتنا زیاده گریه و زاری کیوں کیا کرتے تهے؟ حضرت شعیب خداوند متعال کے سوال کے جواب میں کیا فرماتے ہیں؟ خداوند متعال، حضرت شعیب علیه السلام ک جواب پر کیا فرماتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے روح پرور جوابات اس ویڈیو مین مشاهده کیجئے؟
#ویڈیو #محبت_خدا_میں_گریہ_و_زاری_کرنے_والے_کا_مقام #آیت_اللہ_مصباح #حدیث_قدسی #حضرت_موسی_علیہ_السلام #حضرت_عیسی_علیہ_السلام #وحی #آنکھوں_کا_ہدیہ #محبت #خشوع #خضوع #احساس_پیدا_کرو #خاکسار #آنسو #حضرت_شعیب_علیہ_السلام #گریہ #بینائی #بہشت #ہم_کلام

etehad,
hazrat,
hazrat
musa,
wahi,
ayatollah
misbah
yazdi,
hadith
qudsi,
mohabbat,
ehsas,
hazrat
shoaib,
video,
mohabbat
khoda,
khoda,
behesht,
ham
kalam,
dunya,