6:43
|
10:20
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 68-69 | Bani israeeli bahaney | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۸ اور ۶۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
بنی اسرائیل کا گائے کے ذبح کے حکم پر...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۸ اور ۶۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
بنی اسرائیل کا گائے کے ذبح کے حکم پر قانع نہ ہونا اور اس کے متعلق بے جا سوالات کرنا ان کے ضدی اور ہٹ دھرم ہونے کی دلیل ہے۔ بے جا سوالات سے انسان اپنی مشکلات میں اضافہ کرتا ہے۔
جن احکامات کو خداوندعالم نے بیان نہیں کیا وہ نسیان کی وجہ سے نہیں بلکہ خداوندعالم انسان کو آزاد رکھنا چاہتا ہے۔
زرد رنگ کی گائے کے ذبح میں اس بات کا اشارہ موجود ہے کہ یہ رنگ دیکھنے والے کے لئے مسرت اور خوشی کا باعث ہوتا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
More...
Description:

Video Tags:
tafseer
e
quran,darse
quran,Tafseer,Tafseer
e
Quran,Darse
Quran,Sura
al
baqarah,farez,bekr,bori,awan,loun,rang,safraa,zard,nazereen,dekhne
wale
11:02
|
13:32
|
11:39
|
13:29
|
13:03
|
43:16
|
43:34
|
13:28
|
41:59
|
40:43
|
42:44
|
24:33
|
50:40
|
Darse Akhlaq - Mulana Syed Ali Murtaza Zaidi - Urdu
درسِ اخلاق: صلاح رحمی اور درگزر
مولانا سید علی مرتضی زیدی
مکتبِ جعفریہ، حسین آباد گلبہار کراچی 27-04-2014...
درسِ اخلاق: صلاح رحمی اور درگزر
مولانا سید علی مرتضی زیدی
مکتبِ جعفریہ، حسین آباد گلبہار کراچی 27-04-2014
27-04-2014 - درسِ اخلاق: صلاح رحمی اور درگزر - مولانا سید علی مرتضی زیدی

64:28
|
6:56
|
اربعین امام حسین کے موقع پررہبر معظم کا خطاب Urdu
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا عاشقانہ خطاب
اردو ترجمہ کے ساتھ...
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا عاشقانہ خطاب
اردو ترجمہ کے ساتھ
البلاغ پاکستان
More...
Description:
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا عاشقانہ خطاب
اردو ترجمہ کے ساتھ
البلاغ پاکستان
0:46
|
8:13
|
13:29
|
بیانات رهبر انقلاب در دیدار دستاندرکاران کنگره ملی ۶۲۰۰ شهید اس?
Speech delivered on 30th September 2019
بیانات رهبر معظم انقلاب اسلامی در دیدار دستاندرکاران کنگره ۶۲۰۰ شهید استان مرکزی که...
Speech delivered on 30th September 2019
بیانات رهبر معظم انقلاب اسلامی در دیدار دستاندرکاران کنگره ۶۲۰۰ شهید استان مرکزی که در تاریخ ۸ مهر ۹۸ برگزار شده بود، صبح پنجشنبه ۱۳۹۸/۰۷/۱۱ در محل این همایش در اراک منتشر شد. پایگاه اطلاعرسانی KHAMENEI.IR فیلم کامل بیانات رهبر انقلاب در این دیدار را برای استفاده مخاطبان منتشر میکند.

4:29
|
+دیدار | گفتگو با فرمانده نیروی هوافضای سپاه - Farsi
«+دیدار» عنوان گفتگوهای تصویری پایگاه اطلاعرسانی KHAMENEI.IR با مهمانان حاضر در دیدارهای رهبر انقلاب اسلامی...
«+دیدار» عنوان گفتگوهای تصویری پایگاه اطلاعرسانی KHAMENEI.IR با مهمانان حاضر در دیدارهای رهبر انقلاب اسلامی است. در حاشیهی دیدار مجمع عالی فرماندهان سپاه با فرمانده کل قوا، سرتیپ پاسدار امیرعلی حاجیزاده میهمان گفتگوهای «+دیدار» شد تا دربارهی «نقاط برجستهی تابلوی زیبا و باشکوه دفاع مقدس» صحبت کند. رهبر انقلاب اسلامی در جریان یکی از دیدارها، دوران دفاع مقدس را به «تابلوی زیبا و باشکوه» تشبیه کردند.

9:24
|
6:05
|
عباسِ علمدارؑ کی طرح میرے بازو بھی مقروض ہیں | Arabic Sub Urdu
عربی ترانہ کربلا / اردو سبٹائٹل
عباسِ علمدارؑ اور وفادار ؛ دو ایسے الفاظ ہیں کہ ان میں سے کسی ایک کا تذکرہ...
عربی ترانہ کربلا / اردو سبٹائٹل
عباسِ علمدارؑ اور وفادار ؛ دو ایسے الفاظ ہیں کہ ان میں سے کسی ایک کا تذکرہ کیا جائے تو دوسرا لفظ خود بخود ذہنوں میں آ جاتا ہے۔
وقت کی یزیدیت کے خیال میں ایک بار پھر شریکۃُ الحسینؑ؛ جنابِ زینب سلام اللہ علیہا کی اسیری کی نجس سوچ کا آنا ہی تھا کہ دنیائے اسلام کے کونے کونے سے عباسِ علمدارؑ سے درسِ وفا لینے والے لشکروں نے
اپنے بازوؤں کا قرضہ اُتارنا شروع کر کے دنیا کو بتا دیا کہ آج عباسِ علمدارؑ کےغلاموں کے لشکروں کے ہوتے ہوئے بے حُرمتی کا سوچنے والوں کو بھی نیست و نابود کر دیا جائے گا۔
خوبصورت عربی، حماسی اور کربلائی ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عباس_علمدار #امام_حسین #عربی_ترانہ #کربلا #شہادت #وفاداری #زینب #بازو #عاشور #آانکھ #دشمن #قربانی #ظالم #انقلاب #انتقام #جہاد #مدافعین_حرم #عاشور

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
azadari,
sayyid
hashim
al
haidari,
karbala,
arabi
tarana,
hazrat
abbas,
hazrat
zainab,
maqrooz,
baazu,
wafadar,
alamdar,
yazidiat,
sharikatul
husain,
aseeri,
najis
soch,
islam,
darse
wafa,
lashkar,
ghulam,
hurmat,
neest
o
nabood,