5:15
|
29:26
|
1:20
|
0:47
|
عزاداری کے پیغام کو سمجھنے کی ضرورت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
سن اکسٹھ ہجری کو معرض وجود میں آنے والا کربلا کا واقعہ، تمام عزاداروں کیلئے پیغام کا حامل ہے لہذا امام حسین...
سن اکسٹھ ہجری کو معرض وجود میں آنے والا کربلا کا واقعہ، تمام عزاداروں کیلئے پیغام کا حامل ہے لہذا امام حسین علیہ السلام پر گریہ اورعزاداری کرتے وقت ہرعزادار کو عزاداری کے پیغام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد حاصل ہوسکے۔
بسا اوقات انسان عزاداری تو کرتا ہے مگر مقصد عزاداری سےغافل رہتا ہے جس کے نتیجے میں عزاداری سے وہ نتائج حاصل نہیں ہوتے جو ہونے چاہئیں اسی لئے اگرعزاداری سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنا ہوتوعزاداری کا پیغام سمجھنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ امام حسین علیہ السلام کے نقش قدم پرچلتے ہوئےانسان ہر دور کے یزید کا مقابلہ کرسکے۔
یہ ویڈیو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی عزاداری اور امام حسین علیہ السلام پر بہائے جانے والےاشکوں کے پیغام کی اہمیت پر مشتمل ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عزاداری #پیغام #امام_حسین #ایام #غفلت #از_تبیین_تا_قیام
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
azdari,
azdari
ke
paigham
ko
samajne
ki
zarorat,
9:37
|
3:07
|
UMM-uL-BANEEN (Sa) Ney BeTy (As) ko Soz-o-SaLam - Urdu
UMMUL BANEEN NY BAYTY KO BAYDAR KARDAIA,
Famous band recited by SYED SALMAN MEHDI RIZVI n BRADRAN in MUJLIS E AZA AT CLIFTON KARACHI 1996
Ye Hassen yadgarin hian myri or yahi myra srmaya hian.

28:22
|
41:11
|
37:04
|
2:29
|
فال گیر و جن گیر - آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی - Farsi sub Urdu

جن پکڑنے اور فال نکالنے والے کے پاس جانا غلط طریقہ ہے...
فال گیر و جن گیر - آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی - Farsi sub Urdu
جن پکڑنے اور فال نکالنے والے کے پاس جانا غلط طریقہ ہے ،اس کو ختم کردینے کی ضرورت ہے ،یہ صحیح نہیں ہے، پانچ مرتبہ آیة الکرسی پڑھو ، اپنے اوپر اوراپنی فیملی کے اوپر پھونک دو ،انشاء اللہ کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی

Noha,
Nauha,
Majlis
Imam
Hussain
a.s,
Azadari,
Ya
Hussain
a.s,
Dasta
e
Imamia,
Nadeem
Raza
Sarwar,
Zain
Ali
Rizvi,
Syed
Jan
Ali
Shah
Kazmi,
Jasir
Abbas
Jaffery,
Mir
Hassan
Mir,
Shadman
Raza,
Ali
Safdar,
Zain
Abbas
Shah,
Zaigham
Abbas,
Bilal
Haider,
Jasir
Abbas
Jaffery,
Mohammad
Hassan,
Mohsin
Raza
Hashami,
Allama
Syed
Ali
Raza
Rizvi,
Allama
Syed
Zaki
Baqiri,
Allama
Ali
Hussain
Madani,
Allama
Ameen
Shaheed,
Allama
Ghulam
Abbas,
Allama
Akhtar
Joun,
Allama
Syed
Hassan
Zafar
Naqvi,
Allama
Sadiq
Raza
Taqvi,
Allama
Zaigham
Rizvi,
Allama
Kazim
Raza
Naqvi,
ISO,
Imamia
Students
Origination,
Allama
Syed
Jan
Ali
Shah
Kazmi,
Shahadat,
Falsafa,
Wilayat,
Vilayat,
Imam,
Imamat,
Allama
Muzmil
Naqvi,
Allama
Mohammad
Ali
Naqvi,
Ayatullah
Syed
Aqeel
Ul
Gharavi
,
Allama
Kalab
E
Sadiq,
Matam,
Matamdari,
Shahdat,
Shaheed,
Imam
Hussain
a.s,
Namaz,
Nemaz,
Quran,
Hadees,
Al
Qaaim
a.s,
Al-Qaaim,
Education,
Hazrat
Syeda
Zainab
s.a,
Hazrat
Abbas
a.s,
Hazrat
Ali
Akbar
a.s,
Hazrat
Ali
Asghar
a.s,
Hazrat
Ali
Qasim
a.s,
Hazrat
Syeda
Fatima
Zehra
s.a,
Azadar,
Azadari,
Al-Mehdi,
Almehdi,
Azdar,
Azdari,
Shia,
Imamia,
Allama
Taqi
Raza
Abidi,
Allama
Athar
Abbas
Rizvi,
Parachinar,
School,
Hazrat
Abu
Talib
a.s,
Mohsin
e
Insaniyat,
Mohsin
E
islam,
Hussaini
Shia,
Shia,
Allama
Shaheed
Syed
Arif
Hussain
Al
Hussain,
Syed
Mohammad
Fayyaz
Baqir
Hussaini,
Allama
Syed
Zia
Ud
Din
Rizvi
Shaheed,
Khutbatul
Jumah,
Sermon
of
Jumah,
Jum’ah,
45:36
|
1st Majlis Ashra-E-Zainabia a.s Shab 12 Safar 1441/10.10.19 Topic:Critical Thinking I H I Syed Muhammad Zaki Baqri-Urdu
1st Majlis Ashra-E-Zainabiyya a.s Safar 1441 Hijari 2019
Shab of 12 Safar 1441 Hijari 10th October 2019
Topic: Critical Thinking ﴾تنقیدی فکر ﴿
Speaker: Allama Syed...
1st Majlis Ashra-E-Zainabiyya a.s Safar 1441 Hijari 2019
Shab of 12 Safar 1441 Hijari 10th October 2019
Topic: Critical Thinking ﴾تنقیدی فکر ﴿
Speaker: Allama Syed Muhammad Zaki Baqri
More...
Description:
1st Majlis Ashra-E-Zainabiyya a.s Safar 1441 Hijari 2019
Shab of 12 Safar 1441 Hijari 10th October 2019
Topic: Critical Thinking ﴾تنقیدی فکر ﴿
Speaker: Allama Syed Muhammad Zaki Baqri
Video Tags:
Hujjat,
Azdari,
Imam
Hussain
a.s,
Imamat,
1st
Majlis,
Ashra-E-Zainabiyya
a.s,
Shab
12
Safar,
1441
Hijari,
10th
October
2019,
Critical
Thinking,
تنقیدی
فکر,
Allama
Syed
Muhammad,
Zaki
Baqri
2:45
|
مجالس سید الشہداءؑ اور قیام 15 خرداد | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
واقعہ عاشورہ اور سید الشہداء امام حسین کی بے مثال و مظلومانہ قربانی فقط تاریخ کے اوراق کی زینت نہ بنی بلکہ یہ...
واقعہ عاشورہ اور سید الشہداء امام حسین کی بے مثال و مظلومانہ قربانی فقط تاریخ کے اوراق کی زینت نہ بنی بلکہ یہ عظیم قربانی اسلام حقیقی یعنی اسلام محمدی کے لیے ایک نئی زندگی اور تا ابد جاودانگی کا سبب بنی. اس عظیم قربانی نے ایک عظیم کربلائی اور عاشورائی مکتب تشکیل دیا جو ہمیشہ انسانی معاشروں میں نئی روح پھونکنے کا سبب بنتا رہے گا. اس الہی مکتب نے ایسے جوانوں کی تربیت کی جو وقت کے فرعونوں اور نمرودوں کے مذموم و شیطانی عزائم کے مقابل ہمیشہ استقامت کی عملی مثال بنتے رہیں گے جو مادی لذات سے منہ موڑ کر شہادت کو اپنے لیے باعث افتخار سمجھتے ہیں. اس عظیم قربانی نے ایسی ماوں کی تربیت کی جو الہی اہداف کے حصول کے لیے اپنے جوانوں کو اپنے لاڈلوں کو میدان کار زار بھیجنا اپنے لیے سعادت سمجھتی ہیں. سید مظلومان امام حسین علیہ السلام کی اس عظیم قربانی کی یاد یعنی مجالس عزا، سینہ زنی اور عزاداری اس عظیم الہی و حسینی انسان ساز مکتب کو زندہ رکھنے کا وسیلہ بیں. یہی عزاداری اور سینہ زنی تھی جس کی بدولت اسلامی انقلاب کا نور دنیا میں چمکا اور اس انقلاب کی بنیاد بنا. 15 خرداد (ایرانی مہینہ) جس میں انہی مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے ہزاروں شہادتیں دیں اور اپنے خون سے اس الہی انقلاب کی آبیاری کی جو کہ منجی عالم بشریت کے ظہور کا مقدمہ ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امام_خمینی #مجالس_سید_الشہداء #قیام #سینہ_زنی #نوحہ_خوانی #خون #طاقت #سید_مظلومان #مجالس_عزا #سوگواری #اظہار_مظلومیت #جوانوں_کی_تربیت #شہادت #ماوں_کی_تربیت #شہادت_پر_افتخار

khomeini,
sina
zani,
azdari,
majalis,
majalis
sayyid
al
shohada,
shohada,
shaheed,
nowha,
nawha,
nawha
khawni,
khon,
taqat,
mazloom,
javan,
tarbiat,
shahadat,
15
khordad,
0:56
|
ظلم میں شریک تین قسم کے لوگ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام کے مدینہ چھوڑ نے سے لیکر شہادت تک جو فرامین اور ارشادات ہم تک پہنچے ہیں انکا اگر مطالعہ...
امام حسین علیہ السلام کے مدینہ چھوڑ نے سے لیکر شہادت تک جو فرامین اور ارشادات ہم تک پہنچے ہیں انکا اگر مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ظلم کرنے والے، ظلم سہنے والے اور ظلم کے آگے خاموش تماشائی بن کر بےحسی کے ساتھ ظلم کا مشاہدہ کرنے والے تینوں جرم میں شریک ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کے ذریعے دنیا والوں کو یہی سبق دیا ہے کہ نہ تو خود تم ظالم بنو اور نہ ہی مظلوم بن کر ظلم کیلئے میدان فراہم کرو اور نہ ہی ظلم کے آگے خاموش تماشائی بن کر سماج میں ظلم کو پنپنے دو، کیونکہ یہ تینوں ظلم کی مثلث کو تشکیل دینے میں کردار ادا کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں امام حسین علیہ السلام کے فرامین کی روشنی میں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اسی مطلب کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جسے آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ظلم #فرامین_امام_حسین #سبق #تماشائی #ظلم_سہنے #ظالم
More...
Description:
امام حسین علیہ السلام کے مدینہ چھوڑ نے سے لیکر شہادت تک جو فرامین اور ارشادات ہم تک پہنچے ہیں انکا اگر مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ظلم کرنے والے، ظلم سہنے والے اور ظلم کے آگے خاموش تماشائی بن کر بےحسی کے ساتھ ظلم کا مشاہدہ کرنے والے تینوں جرم میں شریک ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کے ذریعے دنیا والوں کو یہی سبق دیا ہے کہ نہ تو خود تم ظالم بنو اور نہ ہی مظلوم بن کر ظلم کیلئے میدان فراہم کرو اور نہ ہی ظلم کے آگے خاموش تماشائی بن کر سماج میں ظلم کو پنپنے دو، کیونکہ یہ تینوں ظلم کی مثلث کو تشکیل دینے میں کردار ادا کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں امام حسین علیہ السلام کے فرامین کی روشنی میں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اسی مطلب کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جسے آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ظلم #فرامین_امام_حسین #سبق #تماشائی #ظلم_سہنے #ظالم
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
azdari,
ZOLM,
zolm
me
sharik
teen
qesm
ke
log,
0:48
|
قیام حسینی کا مقصد فریضے کی انجام دہی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام کے قیام سے متعلق بہت سے لوگوں نے اپنے اپنے زاویہ دید کے مطابق تبصرہ کرنے کی کوشش کی ہے،...
امام حسین علیہ السلام کے قیام سے متعلق بہت سے لوگوں نے اپنے اپنے زاویہ دید کے مطابق تبصرہ کرنے کی کوشش کی ہے، کسی نے اقتدار کے حصول کو امام علیہ السلام کے قیام کا مقصد قرار دیا ہے تو کسی نے شہادت کو مقصد کے طور پر پیش کیا ہے، غرض ہر شخص نے اپنی فکر کے مطابق اس پر تبصرہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں امام حسین علیہ السلام کے قیام کا کیا مقصد تھا؟
اس ویڈیو میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے قیام کے مقصد سے متعلق اپنا نظریہ پیش کیا ہے۔ آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مقصد #قیام_امام_حسین #اقتدار #شہادت #وظیفہ #حرکت
More...
Description:
امام حسین علیہ السلام کے قیام سے متعلق بہت سے لوگوں نے اپنے اپنے زاویہ دید کے مطابق تبصرہ کرنے کی کوشش کی ہے، کسی نے اقتدار کے حصول کو امام علیہ السلام کے قیام کا مقصد قرار دیا ہے تو کسی نے شہادت کو مقصد کے طور پر پیش کیا ہے، غرض ہر شخص نے اپنی فکر کے مطابق اس پر تبصرہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں امام حسین علیہ السلام کے قیام کا کیا مقصد تھا؟
اس ویڈیو میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے قیام کے مقصد سے متعلق اپنا نظریہ پیش کیا ہے۔ آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مقصد #قیام_امام_حسین #اقتدار #شہادت #وظیفہ #حرکت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
azdari,
ZOLM,
zolm
me
sharik
teen
qesm
ke
log,
qiam
hosseiny
ka
maqsad
farize
ki
anjam
dahi,
4:12
|
اللہ اکبر، خامنہ ای رہبر | نوحہ حاج میثم مطیعی | Farsi Sub Urdu
یہ ویڈیو فارسی شاعر ڈاکٹر محمد مهدی سیار اور لبنانی سرزمین سے تعلق رکھنے والے عربی شاعر، نور آملی کی فارسی...
یہ ویڈیو فارسی شاعر ڈاکٹر محمد مهدی سیار اور لبنانی سرزمین سے تعلق رکھنے والے عربی شاعر، نور آملی کی فارسی اور عربی شاعری کے حسین امتزاج کے ساتھ حاج میثم مطیعی کی بہترین آواز میں پڑھے جانے والے انقلابی نوحے پر مشتمل ہے۔
اس نوحے میں ہر سمت سے بیداری کی لہر اور دنیا بھر میں سنائی دینے والے نغمہ حریت کی صدائے بازگشت کو مد نظر رکھتے ہوئے شہید حاج قاسم سلیمانی کے مکتب میں پروان چڑھنے والی نسل کے ہاتھوں ممکنہ طور پر مسجد الاقصی کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کے ساتھ امریکی ایوانوں کو جلاکر خاکستر کرنے پر مبنی انقلابی سرگرمیوں پر مشتمل ہے جو امام زمانہ کے ظہور کیلئے پیش خیمہ ہے۔
نسل سلیمانی، کس طرح اپنے انقلابی خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے میں کامیاب ہوتی ہے؟ حاج میثم مطیعی کی اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #میثم_مطیعی #نسل_سلیمانی #اسرائیل #مسجد_الاقصی #مہدی #طوفان #نغمہ #لشکر #دشمن #فاتح #تلوار #امریکی_ایوان
More...
Description:
یہ ویڈیو فارسی شاعر ڈاکٹر محمد مهدی سیار اور لبنانی سرزمین سے تعلق رکھنے والے عربی شاعر، نور آملی کی فارسی اور عربی شاعری کے حسین امتزاج کے ساتھ حاج میثم مطیعی کی بہترین آواز میں پڑھے جانے والے انقلابی نوحے پر مشتمل ہے۔
اس نوحے میں ہر سمت سے بیداری کی لہر اور دنیا بھر میں سنائی دینے والے نغمہ حریت کی صدائے بازگشت کو مد نظر رکھتے ہوئے شہید حاج قاسم سلیمانی کے مکتب میں پروان چڑھنے والی نسل کے ہاتھوں ممکنہ طور پر مسجد الاقصی کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کے ساتھ امریکی ایوانوں کو جلاکر خاکستر کرنے پر مبنی انقلابی سرگرمیوں پر مشتمل ہے جو امام زمانہ کے ظہور کیلئے پیش خیمہ ہے۔
نسل سلیمانی، کس طرح اپنے انقلابی خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے میں کامیاب ہوتی ہے؟ حاج میثم مطیعی کی اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #میثم_مطیعی #نسل_سلیمانی #اسرائیل #مسجد_الاقصی #مہدی #طوفان #نغمہ #لشکر #دشمن #فاتح #تلوار #امریکی_ایوان
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
azdari,
ALLAH
AKBAR,
maisum
motiee,
noha,
nowha,