34:28
|
25:05
|
{02} [Scout Camp] Nojawani Ki Ahmiyat Speech : H.I Sadiq Taqvi - 21 June 2014 - Urdu

علامہ صادق تقوی نے نوجوانی کی اھمیت کی جانب اشارہ کرتے ھوئے...
{02} [Scout Camp] Nojawani Ki Ahmiyat Speech : H.I Sadiq Taqvi - 21 June 2014 - Urdu
علامہ صادق تقوی نے نوجوانی کی اھمیت کی جانب اشارہ کرتے ھوئے کہا:
آپ نوجوانوں کا دل مجھ سے بہت زیادہ نورانی اور روح مجھ سے زیادہ پاک ہے ، وجہ یہ ہے کہ آپ نوجوان اور اپنی فطرت سے قریب ھیں ، اس کی حفاظت کریں۔
امام علی ع نے دعائے کمیل میں فرمایا:
اللھم اغفر لی الذنوب التی تھتک العصم
اے خدا ! میرے وہ گناہ بخش دے جو عصمت و حیاء کے پردے کو پھاڑ دیتے ہیں۔
شیطان سب سے پہلے ایک نوجوان کو گمراہ کرنے کیلئے اس کا دوست اور خیر خوان بن کر سامنے آتا ھے اور اُس کی شھوت کو بڑھکاتے ھوئے سب سے پہلے اس کی حیاء و عصمت کو نشانہ بناتا ھے۔ جب ایک نوجوان بار بار گناہ کرے اور توبہ نہ کرے تو وہ آھستہ آھستہ بے حیاء ھونے لگ جاتا ھے۔
ماہ رمضان قریب ھے ، یہ خدا سے دوستی کا مہینہ ھے اور اس میں اللہ نے آپ کو یہ فرصت دی ھے کہ آپ اپنے اعضاء و جوارح کی روحانی تربیت کریں۔
حالات حاضرہ پر روشنی ڈالتے ھوئے انہوں نے کہا:
ھمیں امام کا سپاھی بننے کیلئے کوشش کرنی ھو گی تا کہ دشمن کے منصوبوں کو مٹی میں ملا دیں
امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے تین روزہ اسکاؤٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کے دوسرے روز 21 جون کو مشاور جوانان اور اسلامی مشاورہ کے ماھر حجۃ الاسلام علامہ سید صادق تقوی نے کیمپ کا دورہ کیا اور سنیئر طلبہ سے خطاب کیا۔
انہوں نے اپنے خطاب میں اسکاؤٹ کیمپ کی اھمیت کے بارے میں فرمایا:
ھمیں کائنات میں ایک نظم و ترتیب نظر آتی ھے اور اگر یہ نظم ھٹا دیا جائے تو زندگی برباد ہو جائے گی۔اسی طرح اسکاؤٹ کی زندگی بھی نظم سے عبارت ھے۔ یہ نظم اور ڈسپلین اس کی وردی اور یونیوفارم میں بھی نظر آتا ھے اور اس کی انفرادی زندگی میں بھی۔ اس اسکاؤٹ کیمپ کا مقصد آپ میں نظم و منظم ھونے کی روح کو بیدار کرنا ھے۔
آپ یہاں اہنی روز مرہ کی معمول کی زندگی اور روٹین لائف سے ھٹ کر بے آرامی اور مشکلات میں اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کا فیصلہ کرتے ھیں۔ آپ جو یہاں سیکھتے ھیں اپنی روز مرہ کی زندگی میں نہیں سیکھ سکتے۔ یہ آغاز ھے ایک تبدیلی اور انقلاب کا۔
اکثر نوجوان ھم سے برائیوں اور گناھوں کو ترک کرنے کا طریقہ معلوم کرتے ھیں تو ان کی خدمت میں عرض کرتا ھوں کہ آپ کو اپنے خلاف اٹھنا، لڑنا اور قیام کرنا ھوگا۔
More...
Description:

81:31
|
78:12
|
67:19
|
55:55
|
5:34
|
8:57
|
51:07
|
51:05
|
50:02
|
49:37
|
31:07
|
4:02
|
95:51
|
45:45
|
10:54
|
1:11
|
Video Tags:
Sabeel
Media,,Masjid,,MAin,,Jane,,Ki,,Ahmiyat,,Kya,,Hai,
7:07
|
[Short Debate] Mas\'ala e Falisteen ki Ahmiyat | Molana Shaykh Ali & H.I Sayyid Mesam Hamdani | Urdu
سلسلہ ابحاث بعنوان یوم القدس | Short Debates on Yom Al Quds
(01) Mas\'ala e Falisteen ki Ahmiyat | (01) مسئلہ فلسطین کی اہمیت...
سلسلہ ابحاث بعنوان یوم القدس | Short Debates on Yom Al Quds
(01) Mas\'ala e Falisteen ki Ahmiyat | (01) مسئلہ فلسطین کی اہمیت
Speaker: H.I Sayyid Zair Abbas, Molana Shaykh Ali & H.I Sayyid Mesam Hamdani
خطاب: حجۃالاسلام سیّد زائر عبّاس - مولانا شیخ علی - حجۃالاسلام سیّد میثم ہمدانی
Date: 20 May 2020
Follow us:
👤 fb.com/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgatewayproduction
🎬 shiatv.net/u/wisdomgateway
📱 telegram.me/wisdomgateway
📞 instagram.com/wisdomgateway
🎥 twitter.com/wisdomgateway
📲https://chat.whatsapp.com/G2fmYox6Evk...

3:41
|
84:26
|
Falsafae-Islami Zaroorat-wa-Ahmiyat - Ustad Syed Jawad Naqvi - Urdu
Subject : Afkar -e- Imam Khomeini (r.a)
Event : 2010
Category : Seminar
Location : Karachi
Description : Barsi Imam Khomeini (r.a) Programs

51:29
|
[طلوع فجر تعلیمی کنوینشن] Speech H.I Ahmed Iqbal Rizvi - Faisal Town, Lahore - Urdu
[Tulooe Fajr Taleemi Convention طلوع فجر تعلیمی کنوینشن] Hosoole Ilm Ki Ahmiyat - حصولِ علم کی اہمیت - Speech H.I Ahmed IQbal Rizvi - Faisal Town, Lahore - 29,...
[Tulooe Fajr Taleemi Convention طلوع فجر تعلیمی کنوینشن] Hosoole Ilm Ki Ahmiyat - حصولِ علم کی اہمیت - Speech H.I Ahmed IQbal Rizvi - Faisal Town, Lahore - 29, 30, 31 March 2013 - Urdu

8:03
|
37:54
|
2:21
|
23:38
|