6:27
|
مہدويت | امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی چار خاص خصوصیات| Urdu
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر...
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔اس درس میں قرآن کریم کی روشنی میں اورسائنسی لحاظ سے آپ حضرت کی طولانی عمرپرروشنی ڈالی گئی ہے.
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:

Video Tags:
noorulwilayah,
production,
mehdawiyat,
imam,
zaman,
4khasusiaat,
maktab,
ahlebayt,
durus,
quran,
kareem,
tulani,
umr,
molana,
mohammad,
musa,
hussaini,
6:04
|
مہدويت | امام مہدی علیہ السلام کی پانچ سالہ زندگی | Urdu
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔...
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیےامام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا اپنی غیبت سے پہلے کی پانچ سالہ پُر برکت زندگی میں اپنے پیروکاروں کی مخلتف طریقوں سے مدد و نصرت فرمانا اور اِس دوران آپ علیہ السلام کے معجزات و کرامات بیان کئے گئے ہیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیےامام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا اپنی غیبت سے پہلے کی پانچ سالہ پُر برکت زندگی میں اپنے پیروکاروں کی مخلتف طریقوں سے مدد و نصرت فرمانا اور اِس دوران آپ علیہ السلام کے معجزات و کرامات بیان کئے گئے ہیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
mehdawiyat,
imam,
mehdi,
zindagi,
maktab,
ahlebayt,
ghaibat,
purbarkat,
perokar,
madad,
nusrat,
mojzaat,
karamaat,
molana,
mohammad,
musa,
hussaini,
5:17
|
مہدويت | امام مہدی علیہ السلام قرآن کے آئینے میں (1) | Urdu
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔...
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیے یہ بیان کیا گیا ہے کہ قرآنِ کریم کی وہ کون کون سی آیات مبارکہ ہیں جن میں امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ایک آئیڈیل الٰہی حکومت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیے یہ بیان کیا گیا ہے کہ قرآنِ کریم کی وہ کون کون سی آیات مبارکہ ہیں جن میں امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ایک آئیڈیل الٰہی حکومت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqeeda,
mehdawiyat,
imam,
mehdi,
quran,
aena,
maktab,
ahlebayt,
durus,
silsila,
ayaat,
mubarika,
ideal,
elahi,
hakumat,
molana,
mohammad,
musa,
hussaini,
6:37
|
مہدويت | امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کے فوائد (1) | Urdu
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔...
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیے امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے فوائد ناظرین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیے امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے فوائد ناظرین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqeeda,
mehdawiyat,
maktab,
ahlebayt,
imam,
mehdi,
ghaibat,
fawaid,
molana,
mohammad,
musa,
hussaini,
7:40
|
مہدويت | امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کے فوائد (2) | Urdu
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔...
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے
لیےامام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے فوائد پیش کئے جارہے ہیں۔
حصہ دوم
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے
لیےامام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے فوائد پیش کئے جارہے ہیں۔
حصہ دوم
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqeeda,
mehdawiyat,
imam,
mehdi,ghaibat,
fawaid,
maktab,
ahlebayt,
hisa2,
molana,
mohammad,
musa,
hussaini,
7:45
|
مہدويت | امام مہدی علیہ السلام سے ملاقات | Urdu
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔...
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں اس نقطے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ کیا زمانہ غیبت میں امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف سے ملاقات کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں اس نقطے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ کیا زمانہ غیبت میں امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف سے ملاقات کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqeeda,
mehdawiyat,
ahlebayt,
taleemat,
durus,
silsila,
zamana,
ghaibat,
imam,
mehdi,
mulaqat,
molana,
mohammad,
musa,
hussaini,
13:36
|
کتاب حماسہ حسینی [23] | امر بالمعروف و نہی عن المنکر بعد از عاشورا | Urd
اس درس میں بیان کیا کہ کیسے اہل بیت (ع) نے کربلا کے بعد امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے فریضے کو ادا کیا؟...
اس درس میں بیان کیا کہ کیسے اہل بیت (ع) نے کربلا کے بعد امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے فریضے کو ادا کیا؟
حجت الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
اس درس میں بیان کیا کہ کیسے اہل بیت (ع) نے کربلا کے بعد امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے فریضے کو ادا کیا؟
حجت الاسلام عون حیدر عمران
13:50
|
کتاب حماسہ حسینی [32] | نہضت حسینی میں اہل بیتؑ کا تبلیغی کردار (1)
اس درس میں ایک اس سوال کا جواب دیا گیا کہ کیوں امام حسین(ع) اہل بیت کو اپنے ساتھ لے گئے اور پھر عورت کا...
اس درس میں ایک اس سوال کا جواب دیا گیا کہ کیوں امام حسین(ع) اہل بیت کو اپنے ساتھ لے گئے اور پھر عورت کا تاریخ میں کیا نقش و کردار رہا ان کو بیان کیا گیا ہے۔
حجت الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
اس درس میں ایک اس سوال کا جواب دیا گیا کہ کیوں امام حسین(ع) اہل بیت کو اپنے ساتھ لے گئے اور پھر عورت کا تاریخ میں کیا نقش و کردار رہا ان کو بیان کیا گیا ہے۔
حجت الاسلام عون حیدر عمران
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hamasa,
hysayni,
nehzat,
husayni,
ahlebayt,
kirdar,
imam,
husayn,
aurt,
tareekh,
hujjatul,
islam,
aon,
hayder,
imran,
6:20
|
[Clip] Ahlebait (as) Say Nisbat ka Mehwar | H.I Syed Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Clip
Topic: Ahlebait (as) Say Nisbat ka Mehwar
موضوع: اہلبیت علیہم السلام سے نسبت کا محور
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ...

حجۃ الاسلام سید مرتضی زیدی
Watch Full Majlis Here:
https://youtu.be/VdhY9oud7qY

5:24
|
Are We Truly Alive? | Agha Alireza Panahian, Martyr Qasem Soleimani & Imam Khamenei | Farsi Sub English
We think we are alive. Is that right? Have we looked at the teachings of Quran and Ahlulbayt (A). Do we match up with the traits of the living ones they highlight?
Agha Panahian explains...
We think we are alive. Is that right? Have we looked at the teachings of Quran and Ahlulbayt (A). Do we match up with the traits of the living ones they highlight?
Agha Panahian explains this using the example of Martyr Qasem Soleimani. Imam Sayyid Ali Khamenei raises a few fundamental questions after quoting an amazing statement of Martyr Baqeri. And our beloved Martyr General Qasem Soleimani informs us of some realities.

purestream,
media,
production,
alive,
alireza
panahiyan,
qasem
solemani,
imam
khamenei,
quran,
ahlebayt,
traits,
martyr
baqeri,
fundamental
questions,
teachings
of
islam,
1:33
|
...مقصد کا حصول اور اتحاد بین المؤمنین | شہید علامہ عارف حسین | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ فقہ اہلبیت کے نفاذ اور تشیع کی باہمی وحدت کے بارے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ فقہ اہلبیت کے نفاذ اور تشیع کی باہمی وحدت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا تمام شیعہ یعنی پیروکارانِ اہلبیت علیہم السلام کا مقصد ایک ہے؟ ہم شیعوں کے لیے کس فقہ کا نفاذ چاہتے ہیں؟ ہم دشمن کی سازشوں کو کس طرح ناکام بنا سکتے ہیں؟ مقصد کے حصول کے لیے کیا چیز سب سے زیادہ ضروری ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سید_الشہداء #عزادار #ماتم #مجالس #نعرہ_حیدری #مقصد #فقہ_اہلبیت #اختلاف #فراست #ہوشیاری

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maqsad,
husul,
ettihad,
baynulmomineen,
shaheed,
allama,
arif,
husayn,
alhusayni,
safeer,
wilayat,
ahlebayt,
nafaz,
tashayoh,
wahdat,
shia,
fiqh,
duashman,
1:09
|
...کریمۂ اہلبیت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا | Farsi Sub Urdu
مَنْ زارَها عارِفاً بِحَقِّها فَلَهُ الْجَنَّةُ۔(امام علی رضا علیہ السلام)
اہلبیت اطہار علیہم السلام...
مَنْ زارَها عارِفاً بِحَقِّها فَلَهُ الْجَنَّةُ۔(امام علی رضا علیہ السلام)
اہلبیت اطہار علیہم السلام کا پاکیزہ گھرانہ جس نے الہی اہداف اور خالص محمدی اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لیے سختیاں جھیلیں اور مصائب برداشت کئے، یہ وہ گھرانہ ہے جس کے پاکیزہ افراد، انسانوں کو خداوندِ متعال کے ساتھ متصل کرنے کا وسیلہ ہیں، خداوندِ متعال کی خاص عنایت اور کرم اِس پاکیزہ گھرانے کے افراد کے ساتھ ہے۔ انہی میں سے ایک عظیم الشان خاتون جو ساتویں امام، حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی بیٹی اور امام علی رضا علیہ السلام کی بہن ہیں۔ آپ کا روضہ اقدس قم المقدس کی سرزمین میں شمع کے پروانوں یعنی کمالِ الہی کے مشتاقین اور اسلامِ محمدیؐ کے حقیقی پیروکاروں کا مرکز بنا ہوا ہے اور ہر کوئی اپنی ظرفیت اور معرفت کے مطابق اِس الہی ذخیرے سے استفادہ کر رہا ہے۔
بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے بارے میں روحانی گفتگو دیکھنے کے لیے اِس کلپ کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حرم_مطہر #آقائے_مجتہدی #نئی_روح #تبدیلی #حوائج #دعا #عینک #شرف

kareema,
ahlebayt,
fatima,
masooma,
ayatollah,
fatimi,
naya,
imam,
musa,
kazim,
beti,
ali,
raza,
behn,
roza,
Qom,
sarzameen,
islam,
muhammadi,
perokar,
roohani,
gufatgu,
7:04
|
فاطمہؑ اسوۂ بشر [3] | اہل بیتؑ کی شان میں غلو کی مذمت | Urdu
غلو سے کیا مراد ہے؟ حضرت عیسیؑ کے بارے میں کس قسم کا غلو کیا گیا؟ ائمہ علیہم السلام نے غالیوں کو کس لقب سے...
غلو سے کیا مراد ہے؟ حضرت عیسیؑ کے بارے میں کس قسم کا غلو کیا گیا؟ ائمہ علیہم السلام نے غالیوں کو کس لقب سے پکارا ہے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ کیجے
مولانا جمشید علی
More...
Description:
غلو سے کیا مراد ہے؟ حضرت عیسیؑ کے بارے میں کس قسم کا غلو کیا گیا؟ ائمہ علیہم السلام نے غالیوں کو کس لقب سے پکارا ہے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ کیجے
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fatima,
uswa,
bashar,
ahlebayt,
shan,
ghuluw,
muzammat,
murad,
hazrat,
esa,
aema,
ghaliyon,
laqab,
pukara,
molana,
jamshed,
ali,
0:41
|
مناجات شعبانیہ کا ایک جملہ! | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
مُناجاتِ شَعبانیہ حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام آئمہؑ پابندی کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ اس...
مُناجاتِ شَعبانیہ حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام آئمہؑ پابندی کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ اس مناجات کو اللہ کے صالح ترین بندوں کا اپنے معبود کے ساتھ راز و نیاز کا کامل ترین نمونہ قرار دیا جاتا ہے۔ شیعیان اہل بیت عام طور پر ماہ شعبان میں مناجات شعبانیہ کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔
یہ مناجات آئمہ کی سطح کی دعا ہے یعنی اس کی سطح بہت بلند ہے۔ انسان جب اس دعا کو پڑھتا ہے، سمجھتا ہے کہ اسلام میں راز و نیاز کی روح درحقیقت ہے کیا؟ اس دعا میں عرفان اور خدا کے ساتھ عشق و محبت، اور غیر اللہ سے منقطع ہونے کے سوا، کچھ نہیں ہے، اور مختصر یہ کہ مکمل طور پر معنویت اور روحانیت ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں ہے، حتی اس میں ایسی عبارات ہیں جن کے ادراک کا تصور بھی ہمارے لئے بہت مشکل ہے:
الهى! هَبْ لى كَمالَ الْانْقِطاعِ الَيْكَ وَانِرْ ابْصارَ قُلوبِنا بِضِياءِ نَظَرِها الَيْكَ۔۔۔(مطهری، مجموعه آثار، ج22، ص734-733)
اِس مناجات کا ایک جملہ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مناجات_شعبانیہ #ایک_جملہ #رحمت #تیری_بارگاہ #توکل #سایہ #عفو #مغفرت #دامن

manajat,
sha\'baniyya,
jumla,
waliamr,
muslimeen,
sayyid,
ali,
khamenei,
hazrat,
Ali,
manqool,
aima,
pabandi,
Allah,
saleh,
bandy,
raz,
niyaz,
namoona,
shia,
ahlebayt,
qira\'at,
ehtamam,
buland,
dua,
Islam,
irfan,
rooh,
khuda,
ishq,
muhabbat,
munqata,
ibaraat,
adraak,
tasawur,
5:55
|
امام مہدیؑ موجود موعود [5] | حضرت مہدیؑ، اہل بیتؑ سے | Urdu
امام مہدی(عج) اہل بیتؑ سے ہوں گے؟ کیا شیعہ اور سنی اس پر متفق ہیں؟
اس درس میں ان سوالات کے جواب ملاحظہ...
امام مہدی(عج) اہل بیتؑ سے ہوں گے؟ کیا شیعہ اور سنی اس پر متفق ہیں؟
اس درس میں ان سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
امام مہدی(عج) اہل بیتؑ سے ہوں گے؟ کیا شیعہ اور سنی اس پر متفق ہیں؟
اس درس میں ان سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
Mahdi,
mojood,
mouud,
hazrat,
ahlebayt,
shia,
sunni,
mutafiq,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdawi,
8:02
|
امام مہدیؑ موجود موعود [6] | شبِ نیمہ شعبان، اہل بیتؑ کی لیلۃ القدر | Urdu
شبِ نیمہ شعبان کی اہمیت کتنی ہے؟ اس کو لیلۃ القدر سے کیوں یاد کیا گیا؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ...
شبِ نیمہ شعبان کی اہمیت کتنی ہے؟ اس کو لیلۃ القدر سے کیوں یاد کیا گیا؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ کریں
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
شبِ نیمہ شعبان کی اہمیت کتنی ہے؟ اس کو لیلۃ القدر سے کیوں یاد کیا گیا؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ کریں
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
Mahdi,
mojood,
mouud,
shab,
neema,
sha\'ban,
ahlebayt,
lailatul,
qdr,
ahmiyyat,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdawi,
7:21
|
امام مہدیؑ موجود موعود [11] | اہل بیتؑ، قرآن کے ہمتا | Urdu
اہل بیتؑ کا قرآن کے ہمتا ہونے سے کیا مراد ہے؟
اس سوال کا جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر...
اہل بیتؑ کا قرآن کے ہمتا ہونے سے کیا مراد ہے؟
اس سوال کا جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اہل بیتؑ کا قرآن کے ہمتا ہونے سے کیا مراد ہے؟
اس سوال کا جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
Mahdi,
mouud,
mojood,
ahlebayt,
quran,
hamta,
murad,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdavi,
8:59
|
امام مہدیؑ موجود موعود [12] | اہل بیتؑ کا قرآن کے ہمتا ہونے کے مظاہر | Urdu
اس درس میں ان موارد کو بیان کیا گیا ہے جن سے واضح ہوتا ہے کہ اہل بیتؑ، قرآن کے ہمتا ہیں۔
تفصیل اس درس میں...
اس درس میں ان موارد کو بیان کیا گیا ہے جن سے واضح ہوتا ہے کہ اہل بیتؑ، قرآن کے ہمتا ہیں۔
تفصیل اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں ان موارد کو بیان کیا گیا ہے جن سے واضح ہوتا ہے کہ اہل بیتؑ، قرآن کے ہمتا ہیں۔
تفصیل اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
Mahdi,
mouud,
ahlebayt,
qur\'an,
hamta,
mazahir,
mawarid,
molana,
muhammed,
baqir,
mahdawi,
8:38
|
دشمن شناسی [23] | بصیرت میں معنوی پہلو کا کردار | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
بصیرت میں معنوی پہلو کی طرف توجہ کرنے سے کیا مراد ہے؟...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
بصیرت میں معنوی پہلو کی طرف توجہ کرنے سے کیا مراد ہے؟
کیا اس سلسلہ میں اہل بیتؑ کی سیرت میں کوئی راہنمائی ملتی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
بصیرت میں معنوی پہلو کی طرف توجہ کرنے سے کیا مراد ہے؟
کیا اس سلسلہ میں اہل بیتؑ کی سیرت میں کوئی راہنمائی ملتی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
baseerat,
ma\'nvi,
pehlu,
kirdar,
tawajo,
murad,
ahlebayt,
seerat,
rahnumai,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
3:43
|
خواھرِ خورشید حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیه | Farsi Sub Urdu
يَا فاطِمَةُ اشْفَعِي لِي فِي الْجَنَّةِ فَإِنَّ لَكِ عِنْدَ اللّٰهِ شَأْناً مِنَ الشَّأْنِ.
حضرت فاطمه...
يَا فاطِمَةُ اشْفَعِي لِي فِي الْجَنَّةِ فَإِنَّ لَكِ عِنْدَ اللّٰهِ شَأْناً مِنَ الشَّأْنِ.
حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیه، آپ سلام الله علیها امام موسی کاظم علیہ السلام کی بیٹی اور امام علی رضا علیہ السلام کی بہن ہیں. آپ سلام اللہ علیہا کے مقام و منزلت کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ آپ کا زیارتنامہ خود امام رضا علیہ السلام نے بیان فرمایا ہے. اور آپ سلام اللہ جنت میں مومنین کی شفاعت فرمائیں گی یعنی وہ مومنین جو جنت میں ہیں ان کے مقامات اور درجات کی بلندی کی شفاعت۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ سلام اللہ علیہا کو خداوند متعال کی بارگاہ میں کیا مقام و منزلت حاصل ہے.
کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں (گروه سرود بچه های خورشید کا) نذرانہ عقیدت سننے کے کے لیے اس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کیجئے.
#ویڈیو #خواہرخورشید #شہر #یاد #دل #قم #طلائی_گنبد #مہمان #باران_رحمت #زائرین

hazrat
masuma,
ya
fatima,
janat,
maqamat,
soroud,
karema
ahlebayt,
mumin,
darajat,
zearat
namah,
imam
reza,
imam
muza
kazim,
12:11
|
معارفِ خطبہ فدکیہ [21] | عدالت اور اہل بیتؑ کی اطاعت اور امامت (1) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کا فلسفہ کیا ہے؟
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کے کیا شرائط اور ارکان ہیں؟...
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کا فلسفہ کیا ہے؟
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کے کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
کیا عدالت کافی ہے یا اس کے علاوہ ایک نظام کی بھی ضرورت ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کا فلسفہ کیا ہے؟
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کے کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
کیا عدالت کافی ہے یا اس کے علاوہ ایک نظام کی بھی ضرورت ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ma\'arif,
khutba,
fadakiya,
adalat,
ahlebayt,
ita\'at,
imamat,
falsafa,
insan,
mufeed,
ijtemai,
zindagi,
sharait,
arkan,
nizam,
zarurat,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
8:47
|
معارفِ خطبہ فدکیہ [22] | عدالت اور اہل بیتؑ کی اطاعت اور امامت (2) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کی کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
سعادت بخش اجتماعی زندگی...
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کی کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
سعادت بخش اجتماعی زندگی کے لئے علمی مرجع کون ہے؟
اہل بیتؑ کی اطاعت اور ان کی امامت کا کیا کردار ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کی کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
سعادت بخش اجتماعی زندگی کے لئے علمی مرجع کون ہے؟
اہل بیتؑ کی اطاعت اور ان کی امامت کا کیا کردار ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ma\'arif,
khutba,
fadakiya,
edalat,
ahlebayt,
ita\'at,
imamat,
insan,
mufeed,
ijtemai,
zindagi,
sharait,
arkan,
sa\'adat,
bakhsh,
elmi,
marja,
kirdar,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
8:59
|
فضائلِ امام علیؑ [1] | اہل بیتؑ کی محبت، وحدت کا مرکز | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
آیا اہل سنت، اہل بیتؑ سے محبت کرتے ہیں؟
کیا اہل بیتؑ سے محبت شیعہ ہونے کی علامت ہے؟...
اس درس کے اہم نکات:
آیا اہل سنت، اہل بیتؑ سے محبت کرتے ہیں؟
کیا اہل بیتؑ سے محبت شیعہ ہونے کی علامت ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
آیا اہل سنت، اہل بیتؑ سے محبت کرتے ہیں؟
کیا اہل بیتؑ سے محبت شیعہ ہونے کی علامت ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fazail,
imam,
Ali,
ahlebayt,
muhabbat,
wahdat,
markaz,
ahlesunnat,
shia,
alamat,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
7:29
|
شرح زیارت اربعین [5] | زیارت، اہل بیتؑ سے تجدید عہد | Urdu
درس کے اہم مطالب:
زیارت کس طرح ہماری زندگی میں اثر انداز ہوتی ہے؟
زیارت کس طرح اہل بیتؑ سے تجدید عہد کا نام...
درس کے اہم مطالب:
زیارت کس طرح ہماری زندگی میں اثر انداز ہوتی ہے؟
زیارت کس طرح اہل بیتؑ سے تجدید عہد کا نام ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
زیارت کس طرح ہماری زندگی میں اثر انداز ہوتی ہے؟
زیارت کس طرح اہل بیتؑ سے تجدید عہد کا نام ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
شرح
زیارت
اربعین
اہل
بیتؑ
زندگی
تجدید
عہد
نام
مولانا
نوید
حسین
مطہری
noorulwilayah,
production,
sharh,
ziyarat,
arbaeen,
zindagi,
asarandaz,
ahlebayt,
tajdeed,
ehd,
nam,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
7:27
|
عشق حسینی [19] | زیارت امام حسینؑ ؑکی کرامات | Urdu
درس کے اہم مطالب:
زیارت امام حسینؑ کیسے محبت میں اضافہ کرتی ہے؟
اہل بیتؑ کا انسان کو کیسے قرب حاصل ہوگا؟...

اہل بیتؑ کا انسان کو کیسے قرب حاصل ہوگا؟
زیارت عاشورا کی کونسی برکات ہیں؟
جو کربلا نہیں جا سکتا وہ کیا کرے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
زیارت امام حسینؑ کیسے محبت میں اضافہ کرتی ہے؟
اہل بیتؑ کا انسان کو کیسے قرب حاصل ہوگا؟
زیارت عاشورا کی کونسی برکات ہیں؟
جو کربلا نہیں جا سکتا وہ کیا کرے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
عشق
حسینی
زیارت
امام
حسینؑ
محبت
اضافہ
اہل
بیتؑ
قرب
زیارت
عاشورا
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
noorulwilayah,
production,
ishq,
husayni,
ziyarat,
imam,
Husayn,
karamaat,
muhabbat,
izafa,
qurb,
ahlebayt,
ziyarat,
ashura,
karbala,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
7:32
|
عشق حسینی [21] | خدا کا ارادہ اور محبتِ حسینؑ | Urdu
درس کے اہم مطالب
کربلا جانے کے بغیر کا زیارت حسینؑ کا ثواب مل سکتا ہے؟
اہل بیت کے ہم پر کونسے احسان ہیں؟
محسن...

محسن کے احسان کو کیوں یاد کیا جائے؟
احسان اور محبت کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب
کربلا جانے کے بغیر کا زیارت حسینؑ کا ثواب مل سکتا ہے؟
اہل بیت کے ہم پر کونسے احسان ہیں؟
محسن کے احسان کو کیوں یاد کیا جائے؟
احسان اور محبت کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
عشق
حسینی
محبت
حسینؑ
محسن
احسان
تعلق
یاد
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
noorulwilayah,
production,
ishq,
husayni,
ziyarat,
muhabbat,
Husayn,
karbala,
ziyarat,
ahlebayt,
mohsin,
ehsan,
yad,
taaluq,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
7:27
|
عشق حسینی [19] | زیارت امام حسینؑ ؑکی کرامات | Urdu
درس کے اہم مطالب:
زیارت امام حسینؑ کیسے محبت میں اضافہ کرتی ہے؟
اہل بیتؑ کا انسان کو کیسے قرب حاصل ہوگا؟...
درس کے اہم مطالب:
زیارت امام حسینؑ کیسے محبت میں اضافہ کرتی ہے؟
اہل بیتؑ کا انسان کو کیسے قرب حاصل ہوگا؟
زیارت عاشورا کی کونسی برکات ہیں؟
جو کربلا نہیں جا سکتا وہ کیا کرے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
زیارت امام حسینؑ کیسے محبت میں اضافہ کرتی ہے؟
اہل بیتؑ کا انسان کو کیسے قرب حاصل ہوگا؟
زیارت عاشورا کی کونسی برکات ہیں؟
جو کربلا نہیں جا سکتا وہ کیا کرے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
عشق
حسینی
زیارت
امام
حسینؑ
محبت
اضافہ
اہل
بیتؑ
قرب
زیارت
عاشورا
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
noorulwilayah,
production,
ishq,
husayni,
ziyarat,
imam,
Husayn,
karamaat,
muhabbat,
izafa,
qurb,
ahlebayt,
ziyarat,
ashura,
karbala,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
5:55
|
اخلاق عملی [46] | کیا محاسبہ کرنا ایمان کی علامت ہے؟! | Urdu
اس درس کےاہم نکات:
معرفت اہل بیتؑ کا حق کیا ہے؟
قیامت کے دن اگر رسوائی سے بچنا ہے تو یہ کام کرو
امام صادقؑ کی...
اس درس کےاہم نکات:
معرفت اہل بیتؑ کا حق کیا ہے؟
قیامت کے دن اگر رسوائی سے بچنا ہے تو یہ کام کرو
امام صادقؑ کی نظر میں محاسبہ کیسے کرنا چاہیے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کےاہم نکات:
معرفت اہل بیتؑ کا حق کیا ہے؟
قیامت کے دن اگر رسوائی سے بچنا ہے تو یہ کام کرو
امام صادقؑ کی نظر میں محاسبہ کیسے کرنا چاہیے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
محاسبہ
علامت
معرفت
اہل
بیتؑ
حق
قیامت
رسوائی
امام
صادقؑ
نظر
اخلاق
عملی
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
amali,
muhasiba,
eman,
alamat,
marfat,
Ahlebayt,
haq,
qayamat,
ruswa,
imam,
Sadiq,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,