2:50
|
قرآن اور قرآنی زندگی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
قرآن سے تمسک کی کتنی اہمیت ہے؟ قرآن پر عمل کرنا کیوں اہم ہے؟ قرآن پر عمل کرنے اور نہ کرنے کے کیا فوائد و...
قرآن سے تمسک کی کتنی اہمیت ہے؟ قرآن پر عمل کرنا کیوں اہم ہے؟ قرآن پر عمل کرنے اور نہ کرنے کے کیا فوائد و نقصانات ہیں؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انس_با_قران #قرآن #عمل_بر_قران
More...
Description:

11:35
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 221 | مشرک سے شادی کا مسئلہ | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 221 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں کو ایک گروہ سے شادی کرنے سے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 221 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں کو ایک گروہ سے شادی کرنے سے سختی سے منع کیا ہے اور وہ مشرکین و کفار ہیں کیونکہ وہ باعث بنتے ہیں کہ انسان خدا سے دور ہو اور جہنم کے قریب ہو۔ مشرکین اور مشرکات اگر بظاہر پڑھے لکھے اور پیسے والے ہوں اور ان کا رہن سہن تمہیں پسند ہو تب بھی ان سے مومن کنیز اور مومن غلام بہتر ہیں کیونکہ ان کے پاس ایمان کی دولت ہے۔۔۔

56:30
|
[Zavia] Current Affairs Analysis | H.I Molana Syed Ali Murtuza Zaidi | Iran Attack Israel | 18 April 2024 | Urdu
[زاویہ]
حالات حاضرہ کا تجزیہ
حجتہ الاسلام و مسلمین مولانا سید علی مرتصیٰ زیدی
ایران کا اسرائیل پر حملے کے...
[زاویہ]
حالات حاضرہ کا تجزیہ
حجتہ الاسلام و مسلمین مولانا سید علی مرتصیٰ زیدی
ایران کا اسرائیل پر حملے کے اثرات اور اس کے بعد خطے میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے جانئے مولانا علی مرتضی زیدی کا جاندار تجزیہ

4:30
|
اخلاق عملی [97] | تہمت کا سبب | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
تہمت کیوں لگائی جاتی ہے؟
حسد کا تہمت سے کیا تعلق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
اس درس کے اہم نکات:
تہمت کیوں لگائی جاتی ہے؟
حسد کا تہمت سے کیا تعلق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
2:13
|
صیہونیو! بھاگ جاؤ | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
اسرائیلی عوام کو پہلے کیا پیغام دیا گیا تھا؟ اور اب انکے لیے کیا پیغام ہے؟ اسرائیلی عوام کو اب کس بات کی فکر...
اسرائیلی عوام کو پہلے کیا پیغام دیا گیا تھا؟ اور اب انکے لیے کیا پیغام ہے؟ اسرائیلی عوام کو اب کس بات کی فکر ہونی چاہیے؟ اب اسرائیلی عوام کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے؟ یہ جاننے کےلیے سید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #غزہ_اسرائیل #فلسطین #فرار #نابودی_اسرائیل

3:12
|
ہم بقیع بنائیں گے | میثم مطیعی | Farsi Sub Urdu
دنیا والوں کےلیے جنت البقیع اتنا حساس معاملہ نہیں ہے جتنا اہل ایمان کےلیے ہے، چونکہ وہاں کائنات کی عظیم ترین...
دنیا والوں کےلیے جنت البقیع اتنا حساس معاملہ نہیں ہے جتنا اہل ایمان کےلیے ہے، چونکہ وہاں کائنات کی عظیم ترین ہستیوں کی قبور مطہرہ عالمِ غربت میں ہیں۔ اسی درد و غم اور آرزؤں پر مبنی اس کلام میں مومن کے دل کے جذبات کا اظہار کیا گیا ہے۔ آپ بھی معروف ایرانی نوحہ خواں میثم مطیعی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #میثم_مطیعی #جنت_البقیع #حجاز #غربت #مظلوم #اہلبیت #8_شوال

1:36
|
اسلامی جمہوریہ، امام مہدیؑ کی امانت! | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
انسانیت کی خدمت کتنی اہم ہے؟ اسکی کیا اہمیت ہے؟ اسکا کیا اجر ہے؟ جب کوئی انسانیت کی خدمت کر رہا ہو تو اسکی نیت...
انسانیت کی خدمت کتنی اہم ہے؟ اسکی کیا اہمیت ہے؟ اسکا کیا اجر ہے؟ جب کوئی انسانیت کی خدمت کر رہا ہو تو اسکی نیت میں کون سی بات ہونا لازمی ہے؟ انسانیت کی خدمت کرنے والوں کا اجر کتنا ہے؟ یہ جاننے کےلیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #خدمت_انسانیت #اجر #خلوص #مظلوم #اہلبیت #امام_زمانہ

4:18
|
اخلاق عملی [96] | تہمت کی سزا | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
تہمت کا کیا عذاب ہے؟
مومن کی حرمت و عزت پائمال کرنا کتنا بڑا جرم ہے؟

12:44
|
4:36
|
2:01
|
غزہ اور اہل علم کی ذمہ داری | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اہل علم کی غزہ سے متعلق کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ خدا نے اہل علم سے کس بات کا عہد لیا ہے؟ کیوں اور کس کس کو غزہ...
اہل علم کی غزہ سے متعلق کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ خدا نے اہل علم سے کس بات کا عہد لیا ہے؟ کیوں اور کس کس کو غزہ کےلیے آواز اٹھانی چاہیے؟ یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مسئولیت_اہل_علم #غزہ #بیداری #ظالم #مظلوم #نصرت #غزہ_اسرائیل

10:45
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 220 | یتیموں کا کیا کریں؟ | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے رسول ص سے یتیموں کے بارے میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے رسول ص سے یتیموں کے بارے میں سوال کیا کہ ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تو آپ نے خدا کے حکم سے فرمایا ان کے امور کی اصلاح اور ان کو سنبھالنا تمہاری ذمے داری ہے۔ ان سے میل جول کے بہانے ان کے قریب ہو کر ان کا مال نہ کھانا بلکہ وہ تمہارے بھائی ہیں۔۔۔
اگر کوئی ان سے خیانت کرنا چاہتا ہے تو یاد رکھو خدا تو سب کچھ جانتا ہے تم اسے شکست نہیں دے سکتے۔۔۔

6:52
|
اخلاق عملی [95] | تہمت کیا ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
تہمت سے کیا مراد ہے؟
گناہ گار کو بے گناہ قرار دینا بھی گناہ ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
اس درس کے اہم نکات:
تہمت سے کیا مراد ہے؟
گناہ گار کو بے گناہ قرار دینا بھی گناہ ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
4:03
|
شہداء کے خاندان | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
شہداء کی عظمت کیا ہے؟ یہ کون سی راہ کے مسافر ہیں؟ انکے گھر والوں کےلیے کیا دعا کی جاسکتی ہے؟ اپنے لیے کیا دعا...
شہداء کی عظمت کیا ہے؟ یہ کون سی راہ کے مسافر ہیں؟ انکے گھر والوں کےلیے کیا دعا کی جاسکتی ہے؟ اپنے لیے کیا دعا کی جا سکتی ہے؟ یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہداء_مدافع_حرم #اجر #خلوص #صبر #خانوادہ_شہید #مدافع_حرم

6:37
|
اخلاق عملی [94] | غیبت کا عملی علاج | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کا عملی علاج کیا ہے؟
غیبت کے علاج کےلیے مراقبہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟
کن لوگوں کی غیبت...
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کا عملی علاج کیا ہے؟
غیبت کے علاج کےلیے مراقبہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟
کن لوگوں کی غیبت کرنا جائز ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کا عملی علاج کیا ہے؟
غیبت کے علاج کےلیے مراقبہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟
کن لوگوں کی غیبت کرنا جائز ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
6:25
|
6:14
|
1:43
|
عید یعنی کیا؟ | آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu
عید کیا ہے؟ عید کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ کیا عید کسی خاص زمانے یا موسم کی وجہ سے ہے؟ یا اس کا سبب کوئی اور ہے؟ یہ...
عید کیا ہے؟ عید کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ کیا عید کسی خاص زمانے یا موسم کی وجہ سے ہے؟ یا اس کا سبب کوئی اور ہے؟ یہ جاننے کےلیے آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ایت_اللہ_جوادی_املی #عید_فطر #حقیقت_عید #بیداری #روز_عید #اسلام #عبادت #مہمان_خدا

44:42
|
10:22
|
1:31
|
4:48
|
2:48
|
شہادت اور کامیابی | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ دشمن سے مقابلے میں کس بات پر مطمئن تھے؟ آپ نے کس بنیاد پر اپنی قوم کو...
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ دشمن سے مقابلے میں کس بات پر مطمئن تھے؟ آپ نے کس بنیاد پر اپنی قوم کو مستکبرین جہاں کے مقابلے میں کامیابی کی نوید سنائی؟ شہادت کا کامیابی سے کیا تعلق ہے؟َ یہ جاننے کےلیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #شہادت_سعادت #حقیقت_ایمان #کامیابی #اسلام #شہادت #نصرت_خدا

3:01
|
قرآن تدبر کے ساتھ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
انس بالقرآن سے کیا مراد ہے؟ قرآن سے انس کے کیا فائدے ہیں؟ اسکی کیا برکت ہے؟ انسان کی زندگی پر اسکا کیا اثر...
انس بالقرآن سے کیا مراد ہے؟ قرآن سے انس کے کیا فائدے ہیں؟ اسکی کیا برکت ہے؟ انسان کی زندگی پر اسکا کیا اثر ہوتا ہے۔ یہ جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انس_با_القرآن #معنویت #بیداری #روزہ #اسلام #نجات #تلاوت_قران

2:57
|
رمضان غزہ کے ساتھ | حجتالاسلام والمسلمین سید مدثر ترمذی
ظالم غاصب حکومت کی بربریت پر غیر مہذب دنیا کی منافقانہ خاموشی اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے...
ظالم غاصب حکومت کی بربریت پر غیر مہذب دنیا کی منافقانہ خاموشی اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے
Join our WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/LIk1Ndei1DsJpFW7c371UR

5:57
|
3:40
|
رمضان غزہ کے ساتھ | علامہ انجئیر عمران حیدر
ظالم غاصب حکومت کی بربریت پر غیر مہذب دنیا کی منافقانہ خاموشی اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے
ظالم غاصب حکومت کی بربریت پر غیر مہذب دنیا کی منافقانہ خاموشی اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے
3:12
|
طوفان الاقصیٰ | ترانہ: قاسم صرافان | Farsi Sub Urdu
طوفان الاقصیٰ کس شہید کی محنت اور کس کے خون کی برکت سے رونما ہوا؟ طوفان الاقصیٰ کون سے انجام کا آغاز ہے؟...
طوفان الاقصیٰ کس شہید کی محنت اور کس کے خون کی برکت سے رونما ہوا؟ طوفان الاقصیٰ کون سے انجام کا آغاز ہے؟ طوفان الاقصیٰ کون سی خوشخبری اور وعدے کی تکمیل کی نوید دیتا ہےَ یہ جاننے قاسم صرافان کا یہ ترانہ دیکھیں۔
#ویڈیو #قاسم_صرافان #طوفان_الاقصیٰ #نابودی_اسرائیل #جہاد #بیداری #ظہور #اسلام #فلسطین #وعدہ_خدا