10:43
|
7:19
|
[Short Clip] داعش کی تشکیل کے بارے میں اہم معلومات - Urdu
عراق پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے اور داعش کی تشکیل کے بارے میں اہم معلومات پر مشتمل مختصر رپورٹ
ضرور...

ضرور دیکھیں۔ ۔
More...
Description:

1:28
|
Be nam man na | به نام من نه - English Sub Farsi

بیایید همه باهم متحد شویم و در مقابل تروریست های داعش بایستیم

2:23
|
52:06
|
43:02
|
4:33
|
دِل کا سکون | Farsi Sub Urdu
دنیا کے تمام لوگ مختلف چیزوں میں دل کا سکون اور اطمینان تلاش کرتے ہیں۔ چاہے دُنیاکی رنگینیوں کے پیچھے بھاگنے...
دنیا کے تمام لوگ مختلف چیزوں میں دل کا سکون اور اطمینان تلاش کرتے ہیں۔ چاہے دُنیاکی رنگینیوں کے پیچھے بھاگنے والے لوگ ہوں یا مال، دولت، شھوت وغیرہ کے پیچھے صبح سے شام تک تگ و دو کرنے والے لوگ، سب کے سب ایک ہی چیز کی تلاش میں ہیں وہ چیز دلی سکون اور اطمینان ہے۔
آئیں اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں یہ خدا کی سب سے بڑی نعمت کس طرح سے اور کن لوگوں کو حاصل ہوتی ہے۔
#ویڈیو #دل_کا_سکون #سکینۃ #ارتباط #اتصال #حج #رنگ #اقوام #خانہ_خدا

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dil,
skoon,
dunya,
tamam,
log,
mukhtalif,
cheezon,
dunya,
rangeenion,
peechy,
bhagny,
maal,
dolat,
shahwat,
sunbh,
sham,
tagodo,
khuda,
naimat,
hasil,
5:35
|
54:51
|
[23Aug2020] ارتباط تصویری با جلسه هیئت دولت - Sayyed Ali Khamenei - Farsi
در آستانه ی سالروز شهادت شهیدان رجائی و باهنر و در نخستین روز از هفته ی دولت، جلسه ی هیئت دولت در ارتباط...
در آستانه ی سالروز شهادت شهیدان رجائی و باهنر و در نخستین روز از هفته ی دولت، جلسه ی هیئت دولت در ارتباط تصویری با حضرت آیت الله خامنه ای رهبر انقلاب اسلامی برگزار شد.
More...
Description:
در آستانه ی سالروز شهادت شهیدان رجائی و باهنر و در نخستین روز از هفته ی دولت، جلسه ی هیئت دولت در ارتباط تصویری با حضرت آیت الله خامنه ای رهبر انقلاب اسلامی برگزار شد.
4:18
|
جدید جاہلیت کا راج | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اہل مغرب نے اپنی تہذیب کا تسلط قائم رکھنے اور بیداری کی کسی بھی تحریک کو ناکام کرنے کے لیے خوئے غلامی میں رنگے...
اہل مغرب نے اپنی تہذیب کا تسلط قائم رکھنے اور بیداری کی کسی بھی تحریک کو ناکام کرنے کے لیے خوئے غلامی میں رنگے ہوئے کچھ ایسے غلام پیدا کیے ہیں جوتعلیم، سیاست اور صحافت کے ارباب بن کر دن رات مغرب کے گن گاتے ہیں۔ قوم کو مغرب کی ترقی اور اس کی خوشنما تصویر دکھا کر اس کے احسان گنواتے ہیں۔ تعلیمی اداروں میں نسل نو کے نوخیز ذہنوں کو غلامئی افرنگ پر رضا مند کرتے ہیں۔ جبکه مغربی تہذیب جو لالچ اور حرص کی بنیاد پر کھڑی ہے. مغرب کے تمام اقدار کی بنیاد مال و دولت پر ہے ہر چیز کو پیسے پر تولا جاتا ہے. اس سماج و انسانیت دشمن تہذیب کے نتائج امتیازی سلوک اور طبقاتی نظام ہے. آج زور اور ظلم کے جدید طریقوں کے ذریعے یہ جدید جاہلیت کا نظام اکثر و بیشتر دنیا پر حاکم نظر آتا ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #جدید_جاہلیت_کا_راج #اخلاقی_پستیاں #جزیره_عرب #نام_نہاد_تہذیب_یافتہ_دنیا #مغربی_تمدن #لالچ #حرص #مغربی_اقدار_کی_بنیاد #سائنس_و_ٹیکنالوجی #تباہی_کے_ہتھیار #جنسی_بے_راہ_روی #غلط_جواز

jahileyat,
jahel,
imam,
imam
khamenei,
maghreb,
tahzib,
tahrik,
dolat,
insan,
samaj,
dushman,
zulm,
akhlaq,
lalach,
15:20
|