3:53
|
کلمات قصار نہج البلاغہ [3] | لالچ کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کس آئین ہے عمل پیرا ہونا ضروری ہے؟
کس طرح سے...
اس درس کے اہم نکات:
دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کس آئین ہے عمل پیرا ہونا ضروری ہے؟
کس طرح سے ایک انسان اپنے آپ کو دوسروں کی نگاہ میں معمولی بنا لیتا ہے؟
کس طرح سے ایک انسان ذلت پر آمادہ ہوجاتا ہے؟
کس طرح سے ایک انسان خود بخود بے وقوت ہوجاتا ہے؟
مولانا تصور عباس جعفری
More...
Description:

5:12
|
میرا چاند علیؑ ہے | حسین طاہری | Farsi Sub Urdu
ماہ مبارک رمضان، ماہ امام علیؑ ہے، اس میں یادِ خدا اور یاد علیؑ ایک ساتھ قلب مومن کو منور کرتی ہیں؟ رسول اللہؐ...
ماہ مبارک رمضان، ماہ امام علیؑ ہے، اس میں یادِ خدا اور یاد علیؑ ایک ساتھ قلب مومن کو منور کرتی ہیں؟ رسول اللہؐ نے امام علیؑ کے بارے میں کیا کیا فرمایا ہے؟ غمزدہ شیعہ کے دل کی صدا کیا ہوتی ہے؟ جب کوئی مومن پریشان ہوتا ہے تو وہ کس طرح اپنے مولا کو پکارتا ہے؟ محبت علیؑ سے لبریز ان باتوں کو جاننے کےلیے حسین طاہری کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #حسین_طاہری #رمضان #ماہ_امام_علی #شہادت #تشییع #ش_قدر #ایمان #امام_علی #مولا_علی #ایام_علی

5:18
|
کلمات قصار نہج البلاغہ [2] | فتنوں کے دور میں کس طرح سے زندگی بسرکریں؟
اس درس کے اہم نکات:
انسان کس طرح سے دنیا اور آخرت میں نجات و ہدایت حاصل کر سکتا ہے؟
فتنوں کے دور میں قرآن...
اس درس کے اہم نکات:
انسان کس طرح سے دنیا اور آخرت میں نجات و ہدایت حاصل کر سکتا ہے؟
فتنوں کے دور میں قرآن کا کیا دستور ہے؟
فتنوں کے دور میں امیر المومنین کا اپنے ماننے والوں کو کیا دستور ہے؟
کب انسان کے لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ وہ فتنوں کوسرکوب کرے اور ان کا قلع قمع کرئے؟
مولانا تصور عباس جعفری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
انسان کس طرح سے دنیا اور آخرت میں نجات و ہدایت حاصل کر سکتا ہے؟
فتنوں کے دور میں قرآن کا کیا دستور ہے؟
فتنوں کے دور میں امیر المومنین کا اپنے ماننے والوں کو کیا دستور ہے؟
کب انسان کے لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ وہ فتنوں کوسرکوب کرے اور ان کا قلع قمع کرئے؟
مولانا تصور عباس جعفری
1:41
|
جوان اور ماہ مبارک رمضان | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ماہ مبارک رمضان کس چیز کی بہار ہے؟ ماہ مبارک رمضان اور جوان کا آپس میں کیا تعلق ہےَ؟ ماہ مبارک رمضان سے جوان...
ماہ مبارک رمضان کس چیز کی بہار ہے؟ ماہ مبارک رمضان اور جوان کا آپس میں کیا تعلق ہےَ؟ ماہ مبارک رمضان سے جوان کتنا استفادہ کر سکتے ہیں؟ کیا ماہ مبارک رمضان سے ہر عمر کے لوگ ایک جیسا استفادہ کرتے ہیں؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان #ماہ_مبارک_رمضان #معنویت #روحانیت #شب_قدر #ایمان #ارتقاء_ایمانی #تکامل_انسان #برکت_رمضان #فوائدرمضان

41:16
|
50:17
|
46:30
|
1:51
|
13:23
|
[Documentary] داعش کا دارالحکومت | مختصر دستاویزی فلم | Daesh | ISIS | ISIL | Syria | Urdu
🔹 ویسے تو داعش یعنی دولت اسلامیہ عراق اور شام کے نام سے ساری دنیا واقف ہے پر اس جیسی منظم اور خونخوار تنظیم...
🔹 ویسے تو داعش یعنی دولت اسلامیہ عراق اور شام کے نام سے ساری دنیا واقف ہے پر اس جیسی منظم اور خونخوار تنظیم کا سابقہ تاریخ میں کم ہی ملتا ہے۔ داعش نے جون 2014 کو اپنی خلافت کا اعلان کیا اور شام و عراق کے بہت بڑے حصے پر قبضے کے بعد شامی شہر رقہ کو اپنا دارالحکومت قرار دیا اور زمام حکومت کو اسی جگہ سے سنبھالا۔
🔹 یہ ڈاکومنٹری داعش کا دارالحکومت اسی شہر رقہ میں موجود دو خواتین کی جانب سے بنائی گئی جس میں داعش کی جانب سے نافذ کیے گئے قوانین،پابندیوں اور ڈر اور خوف کے ماحول کو جو وہاں موجود تھا کو دکھایا کیا گیا ہے۔

53:17
|
3:40
|
کریم آل طہٰؑ امام حسنؑ | منقبت | Farsi Sub Urdu
وہ امام جس کا دسترخوان دوست و دشمن سب کےلیے کھلا رہتا تھا، جس کی کریمی اور رحیمی کے قصے دنیا کے لبوں پر تھے۔ وہ...
وہ امام جس کا دسترخوان دوست و دشمن سب کےلیے کھلا رہتا تھا، جس کی کریمی اور رحیمی کے قصے دنیا کے لبوں پر تھے۔ وہ امام حسن مجتبیٰؑ ہیں۔ ولادت امام حسن مجتبیٰؑ کی مناسبت سے گروہ سرود انصار الامام کے بچوں کی پڑھی گئی یہ خوبصورت منقبت دیکھیں۔
#ویڈیو #سرود #امام_حسن #رمضان #میلاد #امام_حسن_مجتنی #کرامت #کریم_ال_محمد

11:51
|
7:30
|
[Al-Qods Conference] Speech H.l Molana Syed Baqir Abbas Zaidi | IRC Karachi | 24 March 2024
القدس کانفرنس
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید باقر عباس زیدی
بمقام: آئی آر سی لان، عائشہ منزل کراچی
13 رمضان...
القدس کانفرنس
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید باقر عباس زیدی
بمقام: آئی آر سی لان، عائشہ منزل کراچی
13 رمضان المبارک 1445
24 مارچ 2024
More...
Description:
القدس کانفرنس
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید باقر عباس زیدی
بمقام: آئی آر سی لان، عائشہ منزل کراچی
13 رمضان المبارک 1445
24 مارچ 2024
24:58
|
3:47
|
قرآن، رازِ استقامتِ غزہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اہل غزہ کی استقامت کا راز کیا ہے؟ قرآن کس طرح انکی مشکلات میں انکا مددگار ہے؟ انکے بچے بھی کیوں اور کیسے...
اہل غزہ کی استقامت کا راز کیا ہے؟ قرآن کس طرح انکی مشکلات میں انکا مددگار ہے؟ انکے بچے بھی کیوں اور کیسے قرآن سے مانوس ہیں؟ ان تمام مشکلات اور اس تباہ حالی کے ساتھ بھی انکا اللہ اور قرآن سے کیسا رشتہ ہے؟ غزہ میں دو عمل اپنی اوج پر ہیں، وہ کون کون سے عمل ہیں؟ توفیقِ الہیٰ سے انشاءاللہ صیہونیت کا آخر کیا انجام ہوگا؟
یہ سب کچھ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان #غزہ_اور_قرآن #استقامت #شہادت #ثابت_قدمی #ایمان #اسرائیلی_مظالم #برکت_قران

Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
falasteen,
Palestine,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
gazzeh,
Gaza,
israel,
Quran,
raaz,
istaqamat,
Allah,
Sahyoniyat,
shahadat,
قرآن,
راز,
استقامت,
غزہ,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
اللہ,
صیہونیت,
شہادت,
5:45
|
اخلاق عملی [93] | غیبت کا علاج | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
اللہ کا ذکر غیبت سے کیسے نجات دیتا ہے؟
غیبت نہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟
مولانا سید احمد...
اس درس کے اہم نکات:
اللہ کا ذکر غیبت سے کیسے نجات دیتا ہے؟
غیبت نہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
اللہ کا ذکر غیبت سے کیسے نجات دیتا ہے؟
غیبت نہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
5:13
|
اخلاق عملی [92] | غیبت کیوں کی جاتی ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کا کیا سبب ہے؟
انسان کو کون سی بات غیبت پر اکساتی ہے؟
بدگمانی کا غیبت سے کیا تعلق ہے؟...
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کا کیا سبب ہے؟
انسان کو کون سی بات غیبت پر اکساتی ہے؟
بدگمانی کا غیبت سے کیا تعلق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کا کیا سبب ہے؟
انسان کو کون سی بات غیبت پر اکساتی ہے؟
بدگمانی کا غیبت سے کیا تعلق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
65:15
|
64:45
|
11:40
|
ام المعصومینؑ سیدہ خدیجۃ الکبریٰؑ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
رہبر معظم کی نگاہ میں سیدہ خدیجہؑ کی کون سی عظمت سب سے منفرد ہے
رسول اللہؐ کو سیدہ خدیجہؑ...
اس درس کے اہم نکات:
رہبر معظم کی نگاہ میں سیدہ خدیجہؑ کی کون سی عظمت سب سے منفرد ہے
رسول اللہؐ کو سیدہ خدیجہؑ سے کتنی محبت تھی
مولانا سید آغا علی رضا
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
رہبر معظم کی نگاہ میں سیدہ خدیجہؑ کی کون سی عظمت سب سے منفرد ہے
رسول اللہؐ کو سیدہ خدیجہؑ سے کتنی محبت تھی
مولانا سید آغا علی رضا
6:00
|
[Short Clip] ملیکۃ العرب بی بی خدیجہ سلام اللہ علیھا | H.I Molana Syed Kazim Abbas Naqvi | Urdu
Malika tul Arab Hazra Khadija sa | Molana Kazim Abbas Naqvi
رمضان المبارک کی ۱۰ وہ تاریخ ہے کہ جب رسول اللہ ص کی سب سے قابل اعتماد زوجہ...
Malika tul Arab Hazra Khadija sa | Molana Kazim Abbas Naqvi
رمضان المبارک کی ۱۰ وہ تاریخ ہے کہ جب رسول اللہ ص کی سب سے قابل اعتماد زوجہ ام المؤمنین بی بی خدیجہ سلام اللہ علیھا اپنی کمسن بیٹی بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا کو نبئ مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے کر کے آپ ص کو داغ رفاقت دے گئیں۔ رسول اللہ ص آپ ع اور حضرت ابو طالب ع کی جدائی سے اتنے غمگین ہوئے کہ اس پورے سال کو عام الحزن یعنی غم کا سال قرار دیا

5:26
|
اللہ آپ کا میزبان ہے | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
کیا رمضان صرف ثواب کا مہینہ ہے؟ ماہ رمضان میں کس نے ہماری دعوت کی ہے؟ اللہ کی دعوت کا معنیٰ کیا ہے؟ شہوتوں کو...
کیا رمضان صرف ثواب کا مہینہ ہے؟ ماہ رمضان میں کس نے ہماری دعوت کی ہے؟ اللہ کی دعوت کا معنیٰ کیا ہے؟ شہوتوں کو چھوڑنے اور تقویٰ اختیار کرنے کا ضیافت الہیٰ سے کیا تعلق ہے؟ ضیافت الہیٰ سے استفادہ کرنا ایک مومن کےلیے کتنا اہم ہے؟ یہ جاننے کےلیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان_المبارک #اہمیت_رمضان #ضیافت_الہی #ماہ_رمضان_کی_برکتیں #اللہ_کی_دعوت #گناہوں_سے_پرہیز #رحمت_و_مغفرت #ماہ_رمضان_مبارک #ترک_شہوات #تقوی_کا_مہینہ #امان_اور_احسان #اللہ_کی_رحمتیں #مغفرت_و_بخشش

56:44
|
7:53
|
اخلاق عملی [91] | غیبت کے کونسے نقصانات ہیں؟| Urdu
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کرنے والے پر اعتماد کیوں نہیں کیا جا سکتا؟
کیا غیبت کرنے سے انسان کی نماز قبول نہیں...
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کرنے والے پر اعتماد کیوں نہیں کیا جا سکتا؟
کیا غیبت کرنے سے انسان کی نماز قبول نہیں کی جاتی؟
قیامت کے دن غیبت کرنے والے کا کیا حال ہوگا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کرنے والے پر اعتماد کیوں نہیں کیا جا سکتا؟
کیا غیبت کرنے سے انسان کی نماز قبول نہیں کی جاتی؟
قیامت کے دن غیبت کرنے والے کا کیا حال ہوگا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
69:27
|
4:20
|
حَیَّ علٰی الصلاة | محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu
حی علی الصلاة، معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کا کلام ہے، جس میں اسلامی روایات کی روشنی میں نماز کی...
حی علی الصلاة، معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کا کلام ہے، جس میں اسلامی روایات کی روشنی میں نماز کی اہمیت کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ ترانہ نماز کو روشنی، تسلی اور خدا سے ربط کی ایک سیڑھی کے طور پر بیان کرتا ہے۔ اس میں نماز کی طاقت کو درد و رنج سے نجات دینے میں اہمیت دی گئی ہے، جسے انسانیت کے غموں کا علاج بتایا گیا ہے۔ یہ کلام محبان اہل بیتؑ اور منتظرین امام زمانہؑ کو نماز کی عمیق اہمیت پر غور کرنے کے لئے دعوت دیتا ہے اور روحانی بلندی، دل کے اطمینان اور سیدہ زہراءؑ کے غموں کی تسلی کے طور پر نماز کی اہمیت پر سوچنے کی ترغیب دیتا ہے۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #شیخ_الائمہ #صادق_آل_محمد #شفاعت #نماز #فاطمہ_زہرا #تسبیح_زهرا #قبولیت_نماز #سوال_نماز #قیامت #نماز_حسین #حی_علی_الصلاة #امام_مهدی #نماز_شیعہ #فتح_خیبر #قدس_شریف

9:08
|
مردم سالاری دینی [12] | ایران اور پاکستان کی اسلامی جمہوریت میں فرق | Urdu
درس کے اہم مطالب:
قرآن و سنت کی حکمرانی کے لیے دین شناس کی حکومت کی ضرورت کیوں اہم ہے؟
انقلاب اسلامی سے تمدن...
درس کے اہم مطالب:
قرآن و سنت کی حکمرانی کے لیے دین شناس کی حکومت کی ضرورت کیوں اہم ہے؟
انقلاب اسلامی سے تمدن اسلامی تک کتنے اور کون کون سے مراحل ہیں؟
مولانا سید حسن رضا نقوی

68:11
|