4:13
|
Video Tags:
تاریخ
سیرت
نقد
اہمیت
ضرورت
لغوی
معنی
مولانا
سید
ذیشان
حیدر
noorulwilayah,
production,
tareekh,
seerat,
naqd,
ahmiyyat,
zarurat,
lughvi,
ma\'ana,
molana,
sayyid,
zeeshan,
hayder,
7:29
|
Video Tags:
تاریخ
سیرت
پڑھنا
ضروری
کافی
مولانا
سید
ذیشان
حیدر
noorulwilayah,
production,
tareekh,
seerat,
parhna,
zarurat,
kafi,
molana,
sayyid,
zeeshan,
hayder,
18:19
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [1] | سیاسی مسائل کے تجزیہ و تحلیل کی ضرورت | Urdu
درس کے اہم مطالب:
سیاسی مسائل کا تجزیہ و تحلیل کرنا کیوں ضروری ہے؟
کتاب روش تحلیل سیاسی کی کونسی خصوصیات...
درس کے اہم مطالب:
سیاسی مسائل کا تجزیہ و تحلیل کرنا کیوں ضروری ہے؟
کتاب روش تحلیل سیاسی کی کونسی خصوصیات ہیں اور کن اہم مطالب پر مشتمل ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
سیاسی مسائل کا تجزیہ و تحلیل کرنا کیوں ضروری ہے؟
کتاب روش تحلیل سیاسی کی کونسی خصوصیات ہیں اور کن اہم مطالب پر مشتمل ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
Video Tags:
سیاسی
تجزیہ
تحلیل
روش
مسائل
ضرورت
خصوصیات
مطالب
مولانا
صادق
رضا
تقوی
noorulwilayah,
production,
siyasi,
rawish,
tajziya,
tehleel,
zarurat,
kitab,
matalib,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,
4:56
|
اصلی دشمن کو پہچاننے کی ضرورت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ہم اپنے دشمن کا اس وقت تک مقابلہ نہیں کرسکتے جب تک ہمیں اپنے اصلی دشمن کے بارے میں صحیح شناخت نہ ہو، چنانچہ اس...
ہم اپنے دشمن کا اس وقت تک مقابلہ نہیں کرسکتے جب تک ہمیں اپنے اصلی دشمن کے بارے میں صحیح شناخت نہ ہو، چنانچہ اس سلسلے میں سب سے پہلے تو دوست اور دشمن کی پہچان ضروری ہے اور اس کے بعد اگلے مرحلے میں اصلی اور غیر اصلی دشمن کو پہچاننا نہایت ضروری ہے، عام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ دشمن کے حوالے سے صحیح شناخت نہ ہونے کی بنا پر انسان بجائے اصلی دشمن کے غیر اصلی دشمن سے الجھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں انسان کی طاقت اور قوت بھی کمزور پڑ جاتی ہے اور اسی کے ساتھ مطلوبہ نتیجہ بھی حاصل نہیں ہوتا ہے۔ لٰہذا اس باب میں اصلی دشمن کی پہچان نہایت ضروری ہے، اب سوال یہ ہے کہ ہمارا اصلی دشمن کون ہے اور اسے کیسے پہچانا جاسکتا ہے اور وہ کس طرح مسلمانوں کے خلاف اقدام کرتا ہے؟ چنانچہ اس ضمن میں تفصیلی جواب امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #دین_اسلام #دشمن #شناخت #دوست #محاذ #اصلی_دشمن #آستین #گریباں #مسلمان #قتل

اصلی
دشمن,
پہچاننے,
ضرورت,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Dushman,
Zarurat,
Imam
Khamenei,
Shinakht,
Dost,
Insan,
Musalman,
Islam,
Muslim,
9:31
|
اخلاق عملی [1] | اخلاق کا معنی | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
علم اخلاق کی ضرورت کیا ہے؟
بعثت انبیاء کےساتھ اخلاق کا کیا تعلق ہے؟
مکارم اخلاق کسے کہتے...
اس درس کے اہم نکات:
علم اخلاق کی ضرورت کیا ہے؟
بعثت انبیاء کےساتھ اخلاق کا کیا تعلق ہے؟
مکارم اخلاق کسے کہتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
علم اخلاق کی ضرورت کیا ہے؟
بعثت انبیاء کےساتھ اخلاق کا کیا تعلق ہے؟
مکارم اخلاق کسے کہتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
amali,
elm,
zarurat,
beisat,
ambiya,
taaluq,
makarim,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
5:55
|
اخلاق | معرفت خداوند کی ضرورت | Urdu
درس کے اہم مطالب:
خدا کی معرفت کیوں ضروری ہے؟
کیسے خدا کی معرفت حاصل کریں؟
مولانا محمد موسیٰ حسینی
درس کے اہم مطالب:
خدا کی معرفت کیوں ضروری ہے؟
کیسے خدا کی معرفت حاصل کریں؟
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
marfat,
khudawand,
zarurat,
hasil,
molana,
muhammad,
musa,
huasyni,
12:11
|
معارفِ خطبہ فدکیہ [21] | عدالت اور اہل بیتؑ کی اطاعت اور امامت (1) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کا فلسفہ کیا ہے؟
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کے کیا شرائط اور ارکان ہیں؟...
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کا فلسفہ کیا ہے؟
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کے کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
کیا عدالت کافی ہے یا اس کے علاوہ ایک نظام کی بھی ضرورت ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کا فلسفہ کیا ہے؟
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کے کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
کیا عدالت کافی ہے یا اس کے علاوہ ایک نظام کی بھی ضرورت ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ma\'arif,
khutba,
fadakiya,
adalat,
ahlebayt,
ita\'at,
imamat,
falsafa,
insan,
mufeed,
ijtemai,
zindagi,
sharait,
arkan,
nizam,
zarurat,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
5:24
|
10:51
|
امام مہدیؑ موجود موعود [18] | امام زمانہؑ، تمام وجودی کمالات کے آخری وارث | Urdu
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
امامؑ گذشتہ ائمہؑ کے تمام کمالات کے آخری وارث ہیں جن کے بعد کوئی...
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
امامؑ گذشتہ ائمہؑ کے تمام کمالات کے آخری وارث ہیں جن کے بعد کوئی دوسرا وارث نہیں اور وہ خدا کے اسماء اور صفات کا مظہر ہیں۔
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
امامؑ گذشتہ ائمہؑ کے تمام کمالات کے آخری وارث ہیں جن کے بعد کوئی دوسرا وارث نہیں اور وہ خدا کے اسماء اور صفات کا مظہر ہیں۔
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
Mehdi,
mouud,
mojuud,
zarurat,
matlab,
wazahat,
faiz,
elahi,
wasta,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdavi,
7:08
|
امام مہدیؑ موجود موعود [17] | امامؑ، ہر دور کی ضرورت | Urdu
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
امام ہر دور کی ضرورت ہے اور فیضِ الٰہی کا واسطہ ہے۔
مولانا محمد...
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
امام ہر دور کی ضرورت ہے اور فیضِ الٰہی کا واسطہ ہے۔
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
امام ہر دور کی ضرورت ہے اور فیضِ الٰہی کا واسطہ ہے۔
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
Mehdi,
mouud,
mojuud,
zarurat,
matlab,
wazahat,
faiz,
elahi,
wasta,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdavi,
2:43
|
حق و باطل کو مطلوب افراد | ترانہ | Farsi Sub Urdu
سرور جو حق و باطل کي کارزار ميں ہے
تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے
باطل طاقتوں کو زندہ رہنے کے لیے ایک...
سرور جو حق و باطل کي کارزار ميں ہے
تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے
باطل طاقتوں کو زندہ رہنے کے لیے ایک خاص ماحول اور افراد کی ضرورت ہوتی ہے اگر انہیں مطلوبہ ماحول و افراد میّسر نہ آئے تو وہ اپنے وجود کو برقرار نہیں رکھ سکتی ہیں۔ ایک ایسا ماحول جہاں جاہلیت کا گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا ہو خواہ وہ قدیم جاہلیت ہو یا جدید جاہلیت! اِسی طرح ایسے افراد جو بے بصیرت، سیاسی و اجتماعی معاملات سے لاتعلق، لا ابالی، اور کھا پی کر مست رہنے والے ہوں تاکہ ایسی صورتحال میں باطل اپنے پلید و مذموم مقاصد میں کامیاب ہوسکے۔
اِسی طرح اہلِ حق کے لیے بھی ایک مطلوبہ ماحول اور افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک ایسا معاشرہ کہ جس میں موجود افراد سیاسی و اجتماعی بصیرت کے حامل ہوں۔ بلند و الٰہی مقاصد اور انسانی اقدار کے حصول اور حفاظت کے لیے اپنی جان ہتھیلی میں رکھنے والے اور جانثار ہوں۔
اِس موضوع پر ایک خوبصورت فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بنی_امیہ #شراب_خانہ #جوا #لا_ابالی #مست #غیر_جانبدار #نادان #دھوکہ_باز #دلدل #ذوالفقار #امام_جماعت #عبا #سیاستدان #یزید #قاضی_شریح #اسلام #قمر_بنی_ہاشم #عمار #بصیرت

haq,
batel,
tarana,
khas
mahul,
zarurat,
vujud,
jaheleyat,
qdim,
jadid,
basirat,
siyasi,
ejtemaei,
maqsed,
mueashera,
ensani,
amar,
qmqr
bani
hashem,
islam,
yazid,
siyasatdan,
zulfaqar,
daldal,
mast,
sharab
khane,
bani
omaye,
8:07
|
فاطمہؑ اسوۂ بشر [1] | زندگی میں اسوہ کی ضرورت | Urdu
انسانی زندگی میں اسوہ ہونے کی کیا ضرورت ہے؟ کن کو اپنا اسوہ بنانا چاہیے؟ جناب فاطمہؑ کس طرح اسوہ قرار پاتی...
انسانی زندگی میں اسوہ ہونے کی کیا ضرورت ہے؟ کن کو اپنا اسوہ بنانا چاہیے؟ جناب فاطمہؑ کس طرح اسوہ قرار پاتی ہیں؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا جمشید علی
More...
Description:
انسانی زندگی میں اسوہ ہونے کی کیا ضرورت ہے؟ کن کو اپنا اسوہ بنانا چاہیے؟ جناب فاطمہؑ کس طرح اسوہ قرار پاتی ہیں؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fatima,
uswa,
bashar,
zindagi,
zarurat,
insani,
molana,
jamshed,
ali,
18:10
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی ایام فاطمیہ نشریات | 26 جمادی الاولی 1442 | Urdu
پروگرام کا نام: اسوه کامل بتول
موضوع: عفت و حیا
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہراء رضوی
اس...
پروگرام کا نام: اسوه کامل بتول
موضوع: عفت و حیا
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہراء رضوی
اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے :
سوال۱: عفت کے کیا معنی ہیں؟
سوال۲: ایک انسان کو کن امور میں عفت کی ضرورت ہے؟
سوال۳: عورت کا گھر میں رہنا عفت سے زیادہ نزدیک ہے یا باہر نکلنا؟
More...
Description:
پروگرام کا نام: اسوه کامل بتول
موضوع: عفت و حیا
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہراء رضوی
اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے :
سوال۱: عفت کے کیا معنی ہیں؟
سوال۲: ایک انسان کو کن امور میں عفت کی ضرورت ہے؟
سوال۳: عورت کا گھر میں رہنا عفت سے زیادہ نزدیک ہے یا باہر نکلنا؟
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
live,
nashriyat,
nashariyat,
ayyame
fatimiyah,
fatimiya,
fatema
zahra,
uswa,
uswa
kamil,
azadari,
rasool
ki
beti,
talk
show,
zanana
talk
show,
ladies
hosts,
ladies
guests,
zanana
mezban,
zanana
mehman,
qamar
fatema
naqvi,
sayyada
tasneem
zahra
rizvi,
iffat,
haya,
maani,
insan,
omoor,
zarurat,
aurat,
ghar,
bahar,
5:05
|
دشمن شناسی [4] | صحیح دشمن کی صحیح پہچان کی ضرورت | Urdu
اس درس میں اس اہم نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ صحیح دشمن کو پہچانیں اور وہ شناخت بھی صحیح ہونی چاہیے۔
مولانا...
اس درس میں اس اہم نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ صحیح دشمن کو پہچانیں اور وہ شناخت بھی صحیح ہونی چاہیے۔
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں اس اہم نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ صحیح دشمن کو پہچانیں اور وہ شناخت بھی صحیح ہونی چاہیے۔
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
zarurat,
shanakht,
molana,
sayyid,
meesum,
hemedani,
1:05
|
ولایت فقیہ کی ضرورت | شہید آیت اللہ دستغیب شیرازیؒ | Farsi Sub Urdu
دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ فقط وه ہو سکتا ہے جسے خداوندِ...
دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ فقط وه ہو سکتا ہے جسے خداوندِ متعال کی طرف سے حقِ حکومت دیا گیا ہو، حق حکومت یا امامِ معصوم کو حاصل ہے یا امام معصوم کی غیر موجودگی میں ایسے شخص کو حاصل ہے جسے امامِ معصوم کی تائید حاصل ہو۔ پس امامِ معصوم کی طرف سے ایک ایسے فقیہ کو حکومت اور مسلمانوں کے امور کی باگ ڈور سنبھالنے کا اختیار حاصل ہے جس میں بتائی گئی شرائط پائی جاتی ہوں۔
اِس موضوع کے بارے میں عارف باللہ شہید آیت اللہ دستغیب کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #موضوع #اسلام #حکومت #استبدادی #طاغوتی #مسلط #امام_مسلمین #نفسانی_خواہشات #منظم
Via | @wilayatmedia

wilayat
e
faqih,
zarurat,
shaheed,
ayatullah,
dastghaib
shirazi,
deen,
islam,
hayat,
haqqe
hukumat,
imam,
faqih,
musalman,
omoor,
baag
dor,
sharaet,
mauzu,
istebdadi,
taghoot,
musallat,
imam
muslemeen,
nafsani
khahishaat,
munazzam,
4:01
|
امت مسلمہ اور دشمن شناسی کی ضرورت | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ دشمن کی شناخت کی ضرورت اور اہمیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی...
بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ دشمن کی شناخت کی ضرورت اور اہمیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی امت کو کس کے کاموں پر نظر رکھنی چاہیے؟ مسلمانوں اور انسانوں کے لیے کونسی چیز سب سے بُری ہے؟ ہم دشمن کے منصوبوں کو کس طرح سمجھ سکتے ہیں؟ ہمیں دشمن سے مقابلے کے لیے کونسا راستہ اپنانا چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #خاتم_النبیین #امام_صادق #برکات #اہل_تسنن #تشیع
More...
Description:
بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ دشمن کی شناخت کی ضرورت اور اہمیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی امت کو کس کے کاموں پر نظر رکھنی چاہیے؟ مسلمانوں اور انسانوں کے لیے کونسی چیز سب سے بُری ہے؟ ہم دشمن کے منصوبوں کو کس طرح سمجھ سکتے ہیں؟ ہمیں دشمن سے مقابلے کے لیے کونسا راستہ اپنانا چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #خاتم_النبیین #امام_صادق #برکات #اہل_تسنن #تشیع
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ummat
e
muslema,
dushman
shanasi,
zarurat,
imam
khomeini,
but
shikan,
ehmiyat,
islami
ummat,
nazar,
musalman,
insan,
buri,
dushman,
mansoobe,
muqabla,
khatamun
nabeyeen,
imam
sadiq,
ahle
tasannun,
tashayyo,
barkaat,
imam
jaffer
al
sadiq,
16:21
|
ہفتہ وحدت [1] | وحدت ایک قرآنی مفہوم | Urdu
میزبان: مولانا سید رضا مہدی رضوی
مہمان عالم: مولانا سید ظفر نقوی
سوالات:
1۔ قرآن کی نظر میں وحدت کی ضرورت...
میزبان: مولانا سید رضا مہدی رضوی
مہمان عالم: مولانا سید ظفر نقوی
سوالات:
1۔ قرآن کی نظر میں وحدت کی ضرورت اور اہمیت کیا ہے؟
2۔ اختلاف اور افتراق میں کیا فرق ہے؟
3۔ امت واحدہ کا قرآنی تصور کیا ہے؟
More...
Description:
میزبان: مولانا سید رضا مہدی رضوی
مہمان عالم: مولانا سید ظفر نقوی
سوالات:
1۔ قرآن کی نظر میں وحدت کی ضرورت اور اہمیت کیا ہے؟
2۔ اختلاف اور افتراق میں کیا فرق ہے؟
3۔ امت واحدہ کا قرآنی تصور کیا ہے؟
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
live,
nashriyat,
nashariyat,
haftae
wehdat,
wahdat,
unity,
unity
week,
transmission,
qurani
mafhoom,
maulana
sayyid
raza
mahdi,
maulana
sayyid
zafar
naqvi,
nazar,
zarurat,
ehmiyat,
ikhtelaf,
ifteraq,
farq,
ummat
e
waheda,
qurani
tasawwur,
11:23
|
کتاب امامت [15] | اہمیت و ضرورت امامت، روایات کی روشنی میں | Urdu
اس درس میں آئمہ علیہم السلام کی روایات کی روشنی میں امامت کی اہمیت اور ضرورت کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا...
اس درس میں آئمہ علیہم السلام کی روایات کی روشنی میں امامت کی اہمیت اور ضرورت کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا جمشید علی
More...
Description:
اس درس میں آئمہ علیہم السلام کی روایات کی روشنی میں امامت کی اہمیت اور ضرورت کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
imamat,
ahmiyyat,
zarurat,
riwayaat,
aema,
molana,
jamshed,
ali,
8:52
|
کتاب امامت [14] | ہر دور میں حجت خدا کی ضرورت | Urdu
اس درس میں قرآن اور روایت کی روشنی میں اس اہم نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ زمین کبھی بھی حجت خدا سے خالی نہیں ہو...
اس درس میں قرآن اور روایت کی روشنی میں اس اہم نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ زمین کبھی بھی حجت خدا سے خالی نہیں ہو سکتی۔ تفصیل اس درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا جمشید علی
More...
Description:
اس درس میں قرآن اور روایت کی روشنی میں اس اہم نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ زمین کبھی بھی حجت خدا سے خالی نہیں ہو سکتی۔ تفصیل اس درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
imamat,
dor,
hujjat,
khuda,
zarurat,
zameen,
khali,
molana,
janshed,
ali,
9:51
|
کتاب امامت [8] | امامت کی عقلی دلیل | Urdu
اس درس میں امامت کی ضرورت پر دلیل عقلی کو بیان کیا گیا ہے۔ تفصیل اس درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا جمشید علی
اس درس میں امامت کی ضرورت پر دلیل عقلی کو بیان کیا گیا ہے۔ تفصیل اس درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
imamat,
aqli,
daleel,
zarurat,
molana,
jamshed,
ali,
87:28
|
۔نور الولایہ لائیو نشریات5رمضان 1441 | Urdu
5 ماہ رمضان 1441 | 29 اپریل 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان...
5 ماہ رمضان 1441 | 29 اپریل 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
- مولانا محمد کمیل نورانی
- مولانا جمشید علی
اس سیشن کے سوالات:
کیا ہر موضوع میں غور و فکر کرنا چاہیے؟
کس وجہ سے تفکر کو ستر سال کی عبادت سے افضل قرار دیا گیا ہے؟
خصوصیت کے ساتھ رمضان المبارک میں تفکر قرآن سے کیا نتائج برآمد ہونگے؟
تفکر و تعقل کے لیئے کن چیزوں کی ضرورت ہے؟
اصول کافی میں عقل و جھل کی روایت کن مفاہیم پر دلالت کرتی ہے؟
دوسرا سیشن
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید حسن رضا نقوی
-مولانا سید عباس حسینی
اس سیشن کے سوالات:
عقل کے ہوتے ہوئے دین کی کیا ضرورت ہے؟
کیا دین اخلاقی اقدار پر اثر انداز ہوتا ہے؟
اگر حرم اہل بیت, شفا کے مراکز ہیں تو ان کو بند کیوں کیا گیا ؟
تیسرا سیشن
ماہ رمضان کے فقہی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید ارتضی رضوی
-مولانا جمشید علی
آج کے سوالات:
- مبطلات روزہ :
- اگر میری والدہ زبردستی افطار کرائیں تو میرا کیا وظیفہ ہے؟
- کس قسم کا غبار روزے کو باطل کرتا ہے؟
- روزے میں نسوار اور سگریٹ پینے کا کیا حکم ہے؟
- روزے میں جنسی روابط کی وضاحت فرمائیں.

ramazan1441,
5ramazan,
MauSayyidZaerAbbas,
MauMohammadKomailNoorani,
MauJamshedAli,
MauSayyidHasanRazaNaqvi,
MauSayyidAbbasHusaini,
MauSayyidIrtezaRizvi,
gaur,
fikr,
tafakkur,
ibaadat,
afzal,
nataej,
taaqqul,
zarurat,
usulkaafi,
aql,
jehel,
dilalat,
aqeedati,
samaji,
akhlaqi,
aqdar,
ahlebait,
shafa,
fiqhi,
iftar,
wazeefa,
ghubar,
batil,
naswar,
cigarrete,
JinsiRawabit,
93:23
|
۔نور الولایہ لائیو نشریات 4رمضان 1441 | Urdu
نور الولایہ لائیو ماہ رمضان نشریات
4 ماہ رمضان 1441 | 28 اپریل 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا...
نور الولایہ لائیو ماہ رمضان نشریات
4 ماہ رمضان 1441 | 28 اپریل 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا پروگرام
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
-مولانا زین عباس
-مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس سیشن کے سوالات
- روایات میں ماہ رمضان کے متعلق کیا رہنمائی ملتی ہے؟
- خطبہ شعبانیہ میں ماہ رمضان کی کونسی خصوصیات ذکر کی گئی ہیں
- قرآن مجید اور ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے کچھ بیان فرمائیں؟
دوسرا پروگرام
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید حسن رضا نقوی
-مولانا سید عباس حسینی
اس سیشن کے سوالات
دین کی تعریف کیا ہے؟
دین کی ضررت کیا ہے؟
اجتماعی زندگی سے دین کا تعلق کیا ہے؟
انفرادی زندگی سے دین کا تعلق کیا ہے؟
تیسرا پروگرام
ماہ رمضان کے فقہی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید ارتضی رضوی
-مولانا جمشید علی
اس سیشن کے سوالات:
- مبطلات روزہ :
- کھانے پینے سے متعلق
- جھوٹ باندھنا
- سر پانی میں ڈبونا

4ramazan,
tarbiyat,
tazkiya,
rewayaat,
khutbeShabaniya,
khususiyat,
quran,
aqeedati,
samaji,
deen,
zarurat,
feradi,
fiqhi,
mubtelat,
jhoot,
pani,
3:23
|
نجات دہندے کی ضرورت کا شدید احساس | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ا
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عصرِ حاضر میں نجات دہندے کی منتظر انسانیت کے حوالے سے کیا فرماتے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عصرِ حاضر میں نجات دہندے کی منتظر انسانیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ نجات دہندے کی ضرورت کا احساس ماضی کی نسبت آج شدت سے کیوں کیا جا رہا ہے؟ عصر حاضر میں حیرت انگیز ترقی کے باوجود انسان کیوں آرام و سکون کا احساس نہیں کر رہا ہے؟ کیا انسانوں کے بنائے ہوئے خودساختہ نظام مثلاً مغربی جمہوریت، کمیونزم، لبرل ڈیموکریسی وغیرہ انسان کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتے ہیں؟ عصرِ حاضر میں ترقی کے بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود دنیا کن مسائل کا شکار ہے؟ کیا دنیا کی بڑی طاقتیں علم کا درست استعمال کر رہی ہیں؟ کیا دنیا میں سائنسی انکشافات سے حاصل ہونے والی توانائیوں کا درست استعمال کیا جارہا ہے؟ آج انسان کس چیز کا احساس اور کس چیز کی ضرورت کا احساس کر رہا ہے؟
#ویڈیو #نجات_دہندہ #ضرورت #احساس #تاریخ_بشریت #انسانی_معاشرہ #شعوری #لاشعوری #الہی_قدرت #معصوم #امامت #مکاتب #مسالک #آرام #سکون #سعادت #بیماری #گناہ #فحشاء #بے_عدالتی #طبقاتی_فاصلے #علم #غلط_استفادہ #تھکن

NajatDahande,
zarurat,
ehsaas,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
muntazir,
insaniyat,
hayratangez,
taraqqi,
sukoon,
aaraam,
khudsaakhta,
MaghribiJamhooriyat,
communism,
LiberalDemocracy,
saadat,
zamanat,
shikar,
taaqatein,
inkeshafaat,
istemaal,
9:26
|
کتاب شناخت قرآن | شناخت قرآن کی ضرورت اور اقسام | Urdu
اس درس میں دو اہم نکتوں کو بیان کیا گیا ہے کہ قرآن کی شناخت کیوں ضروری ہے اور اس کی اقسام کیا ہیں؟
مولانا...
اس درس میں دو اہم نکتوں کو بیان کیا گیا ہے کہ قرآن کی شناخت کیوں ضروری ہے اور اس کی اقسام کیا ہیں؟
مولانا محمد تنصیر مہدی
More...
Description:
اس درس میں دو اہم نکتوں کو بیان کیا گیا ہے کہ قرآن کی شناخت کیوں ضروری ہے اور اس کی اقسام کیا ہیں؟
مولانا محمد تنصیر مہدی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
shanakht,
quran,
zarurat,
aqsam,
molana,
mohammad,
tanseer,
mehdi,
2:24
|
صبر کا مقام | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بنی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بنی اسرائیل، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کیا توقع رکھے ہوئے تھے؟ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کے پاس آئے تو بنی اسرائیل کے لوگوں نے اُن سے کیا کہا؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کو کیا جواب دیتے ہیں؟ طاقت حاصل کرنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ صبر کے کیا معنی ہیں؟
#ویڈیو #صبر_کا_مقام #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #نجات_دہندہ #بے_صبری #نتیجہ #تقوی #روشن_فکر_نما #مقاومت #صبر #طاقتور
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بنی اسرائیل، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کیا توقع رکھے ہوئے تھے؟ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کے پاس آئے تو بنی اسرائیل کے لوگوں نے اُن سے کیا کہا؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کو کیا جواب دیتے ہیں؟ طاقت حاصل کرنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ صبر کے کیا معنی ہیں؟
#ویڈیو #صبر_کا_مقام #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #نجات_دہندہ #بے_صبری #نتیجہ #تقوی #روشن_فکر_نما #مقاومت #صبر #طاقتور
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sabr,
maqam,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
besabri,
nataej,
BaniIsrael,
HazratMusa,
tawaqqo,
jawab,
taaqat,
hasil,
zarurat,
5:10
|
اخلاق | ماہ رمضان ذکر کا مہینہ | Urdu
اس درس میں ذکر کی اہمیت کا بیان کیا اور اس نکتے کی طرف بھی اشارہ ہوا ہے کہ خواتین کو کیوں اس عمل کی زیادہ ضرورت...
اس درس میں ذکر کی اہمیت کا بیان کیا اور اس نکتے کی طرف بھی اشارہ ہوا ہے کہ خواتین کو کیوں اس عمل کی زیادہ ضرورت ہے؟
فاطمہ جیوانی فاضلہ قم المقدسہ
More...
Description:
اس درس میں ذکر کی اہمیت کا بیان کیا اور اس نکتے کی طرف بھی اشارہ ہوا ہے کہ خواتین کو کیوں اس عمل کی زیادہ ضرورت ہے؟
فاطمہ جیوانی فاضلہ قم المقدسہ
Video Tags:
NoorulWilayah,
production,
akhlaq,
MaheRamadan,
zikr,
dars,
ahammiyat,
nukte,
khawateen,
amal,
zyada,
zarurat,
4:52
|
مہدويت | ظہور کی چوتهی شرط، معاشرے کا آماده ہونا (1) | Urdu
مہدويت | ظہور کی چوتهی شرط، معاشرے کا آماده ہونا (1)
اس درس میں شرائط ظہور کی چوتھی شرط کی اہمیت اور ضرورت...
مہدويت | ظہور کی چوتهی شرط، معاشرے کا آماده ہونا (1)
اس درس میں شرائط ظہور کی چوتھی شرط کی اہمیت اور ضرورت کو بیان کیا گیا ہے۔
حجت الاسلام کاظم رضا
More...
Description:
مہدويت | ظہور کی چوتهی شرط، معاشرے کا آماده ہونا (1)
اس درس میں شرائط ظہور کی چوتھی شرط کی اہمیت اور ضرورت کو بیان کیا گیا ہے۔
حجت الاسلام کاظم رضا
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
mehdawiyat,
zuhoor,
shart,
muashra,
ahmiyat,
zarurat,
hujjatul,
islam,
kazim,
raza,
6:02
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
mehdawiyat,
zuhoor,
shart,
qiyadat,
ahmiyat,
zarurat,
hujjatul,
islam,
kazim,
raza,