توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای...
توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تعریف و تمجید اور اُن سے اظہارِ مودّت کے لیے پڑھے جانے والا یہ ترانہ ایران کے معروف اور ہر دل عزیز ترانہ خواں حامد زمانی نے پڑھا ہے۔
اس ترانے کے بول، شیخ سعدیؒ کے مختلف شعروں سے منتخب کیئے گئے ہیں۔ جو انہوں نے اپنے حقیقی محبوب کے عشق میں لکھے تھے۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #عاشقان_ولایت #ترانہ #عاشق #ولایت_فقیہ #رہبر #امام_خامنہ_ای
More...
Description:

معارفِ خطبہ فدکیہ [3] | خدا کی سلبی صفات | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا کو ان ظاہری آنکھوں سے دیکھا جا سکتا ہے؟
کیا اپنے خیالات میں خدا کی کیفیت کا تصور...
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا کو ان ظاہری آنکھوں سے دیکھا جا سکتا ہے؟
کیا اپنے خیالات میں خدا کی کیفیت کا تصور کیا جاسکتا ہے؟
کیا زبان خدا کی توصیف پر قادر ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری