6:02
|
بسیجی جذبہ اور بسیجی سے توقع | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب زندہ و تابندہ ہے، بسیج وہ مدرسہ عشق کا نام ہے جس...
بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب زندہ و تابندہ ہے، بسیج وہ مدرسہ عشق کا نام ہے جس میں تربیت پانے افراد نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بالخصوص جنگ کے موقع پر مختلف حادثات اور واقعات میں اسلامی انقلاب کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کے ثمرات سے آج بھی انقلاب اسلامی بہرہ مند ہورہا ہے اور اسکے ثمرات انقلاب اسلامی کو طاقت اور قدرت فراہم ہورہی ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔ امام خمینی کے بقول بسیج مدرسہ عشق کا نام ہے جس کے تربیت یافتہ افراد نے اپنے نام ونمود کو گمنامی میں بدل کر خدا کا مخلص لشکر ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے۔
بسیجی اور رضاکار فورس کی خصوصیات کیا ہیں؟ بسیج کو سب سے زیادہ کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے؟ موجودہ دور میں اسلامی انقلاب کے حوالے سے بسیجوں کی ذمہ داری کیا ہے؟
انہی تمام سوالات کے جواب کو حاصل کرنے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی بسیجیوں اور رضاکار دستوں سے خطاب پر مشمتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بسیج #امام_خمینی #منصوبہ #جذبہ #اہداف #انقلاب #شہید #علماء #شجرہ #معنویت #تعریف #عظیم
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baseej,
wali
amr
muslimeen,
imam,
imam
khomeini,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
jazba,
mansoba,
ahdaf,
olama,
shajara,
manaviat,
azeem,
video,
1:34
|
انقلابی تحریک کی حفاظت، ہر ایک کی ذمہ داری | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
1979 میں ایران میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں 2500 سالہ شہنشاہی نظام کا تختہ الٹ گیا اور اسکی جگہ اسلامی...
1979 میں ایران میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں 2500 سالہ شہنشاہی نظام کا تختہ الٹ گیا اور اسکی جگہ اسلامی نظام نےلے لی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے نتیجے میں عالمی استکبار سے وابستہ افراد کے ہاتھ تمام اداروں سے منقطع ہوئے اور اسلامی انقلاب کی ایک الگ شناخت بن گئی جبکہ اس سے پہلے مستقل طور پر نہ تو یونیورسٹیوں کا انتظام لوگوں کے ہاتھوں میں تھا اور نہ ہی دینی مدارس آزاد تھے۔ یہاں تک کہ مساجد کی نظارت کیلئے بھی شاہ کی سکیورٹی کونسل کی جانب سےباقاعدہ نظارت ہوتی تھی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے طفیل یہ تمام ادارے آزاد ہوگئے اور انکی اپنی الگ پہچان اور شناخت بن گئی۔
اب ان اداروں کی مستقل طور پر الگ پہچان کے بعد ہر طبقے سے وابستہ افراد پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس نظام کی حفاظت میں کوشاں رہیں، چنانچہ اس سلسلے میں سب سے زیادہ ذمہ داری ان اافراد پر عائد ہوتی ہے جو جوانوں اور نوجوانوں سے منسلک ہیں۔ چنانچہ انقلاب اسلامی کے حوالے سےان افراد کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اور انہیں کس طرح انقلاب کی ماہیت کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنا ہے اور اس میں یونیورسٹیوں سے وابستہ افراد کا کیا کردار ہونا چاہئے؟ اور دینی مدارس اور علماء اور دانشور طبقے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ان تمام باتوں کا ذکر حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کےبیانات کی روشنی میں اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #مستقل #یونیورسٹی #تحریک #اساتذہ #علماء #مساجد #جوان #حفاظت

majlis,
majalis,
azadari,
mataleb,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
munkar,
maeruf,
masaeb,
imam,
imam
husayn,
enqelabi,
enqelabi
tahreek
ki
hifazat,
imam
khomeini,
hefazat,
imam,
univercity,
islami
enqelab,
islam,
tahreek,
olama,
masajid,
jawan,
2:23
|
حداکثر دباؤ کی امریکی پالیسی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اقوام کے ملکی ذخائر کی لوٹ مار، جبر و ظلم کے مقابل تسلیم نہ ہونے والوں کا قتل عام، ناکہ بندی، سازشیں، انواع و...
اقوام کے ملکی ذخائر کی لوٹ مار، جبر و ظلم کے مقابل تسلیم نہ ہونے والوں کا قتل عام، ناکہ بندی، سازشیں، انواع و اقسام کے فتنے، فرقہ واریت کی آگ اور گھناونے منصوبے یہ سب کارنامے شیطان اکبر امریکہ کا طرہ امتیاز ہیں. اسلامی انقلاب نے جب دنیا کے اس سب سے بڑے شیطان و فتنہ گر کے مقابلے میں مزاحمت کی اور اس کے راستے میں رکاوٹ بننے لگا تو اسے جھکانے اور اپنا فرمانبردار بنانے کے لیے تمام بالا ذکر شدہ ہتھکنڈے اختیار کئے اور جب اسے ناکامی اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑا تو اس نے اپنا ایک اور بڑا شیطانی حربہ استعمال کیا وہ حربہ اقتصادی میدان میں سخت ترین پابندیاں تھیں. خداوند متعال کے لطف و مدد سے اس کا یہ حربہ بھی الہی رہبری اور عوامی استقامت اور مقاومت کی بدولت ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حد_اکثر_دباو #امریکی_پالیسی #امریکی_صدر #سات_ٹریلین_ڈالر #نقصان #شکست #اقتصادی_میدان #تسلیم #التماس

HADEAKSAR,
american,
american
palisi,
imam
sayyid
ali
khamenei,
satan
akbar,
dolor,
american
dolor,
shekast,
eqtesadi,
tasleem,
altemas,
2:13
|
علماء جہاد کے میدان میں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین طلاب کو کس جہاد کی طرف توجہ دلاتے ہی ں؟آج معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لیے کس طرح کے جذبے کی ضرورت...
ولی امر مسلمین طلاب کو کس جہاد کی طرف توجہ دلاتے ہی ں؟آج معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لیے کس طرح کے جذبے کی ضرورت ہے؟ کیا بہت بڑا عالم ہونا، مجتہد ہونا یا بڑا استاد ہونا اجتماعی سرگرمیوں اور عملی میدان سے گوشہ نشینی کا سبب ہوتا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے عملی میدان میں کس طرح جہاد کا عملی نمونہ پیش کیا؟ مختلف میدانوں میں کس طرح کے جہاد کو ترجیح دینی چاہیے؟ علماء کا اولین فریضہ کیا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #طلبہ_جہاد_کے_میدان_میں #علماء #فضلاء #مجتہد #استاد #امام_خمینی #حوزہ_علمیہ #عظیم_جہاد #عسکری_جہاد #اجتماعی_جہاد #دعوت_الی_الخیر #میدان_خیر #عمل
More...
Description:
ولی امر مسلمین طلاب کو کس جہاد کی طرف توجہ دلاتے ہی ں؟آج معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لیے کس طرح کے جذبے کی ضرورت ہے؟ کیا بہت بڑا عالم ہونا، مجتہد ہونا یا بڑا استاد ہونا اجتماعی سرگرمیوں اور عملی میدان سے گوشہ نشینی کا سبب ہوتا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے عملی میدان میں کس طرح جہاد کا عملی نمونہ پیش کیا؟ مختلف میدانوں میں کس طرح کے جہاد کو ترجیح دینی چاہیے؟ علماء کا اولین فریضہ کیا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #طلبہ_جہاد_کے_میدان_میں #علماء #فضلاء #مجتہد #استاد #امام_خمینی #حوزہ_علمیہ #عظیم_جہاد #عسکری_جہاد #اجتماعی_جہاد #دعوت_الی_الخیر #میدان_خیر #عمل
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
olama,
jihad,
medan,
mojtahed,
talaba,
davat,
imam
khomeini,
deen,
mazhab,
3:34
|
مقصدِ بعثتِ پیغمبرِ اکرمؐ | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
اس خدا نے مکہ والوں میں ایک رسول بھیجا ہے جو ان ہی میں سے تھا کہ ان کے سامنے آیات کی تلاوت کرے، ان کے نفوس کو...
اس خدا نے مکہ والوں میں ایک رسول بھیجا ہے جو ان ہی میں سے تھا کہ ان کے سامنے آیات کی تلاوت کرے، ان کے نفوس کو پاکیزہ بنائے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دے اگرچہ یہ لوگ بڑی کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا تھے.(سورہ جمعہ، آیہ، 2)
امام خمینی رضوان اللہ علیہ تعلیم و تربیت یعنی تعلیم و تہذیبِ نفس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس آیہ شریفہ کے ذریعے پیغمبر کی آمد کا بنیادی مقصد تعلیم و تربیت بتایا گیا ہے؟ تعلیم و تربیت میں کونسی چیز ایک دوسرے پر مقدم ہے یا ساتھ ساتھ ہے؟ اگر نفوس کی اصلاح نہ ہو تو علم کا انسان پر کس طرح کا اثر ہوتا ہے؟ باطل ادیان کو بنانے والے کس طرح کے لوگ ہیں؟ اور تزکیہ نفس اور اصلاح نفس نہ ہو تو ایک انسان کس طرح کے موجود میں بدل جاتا ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تعلیم_و_تربیت #پیغمبر #آیات #تلاوت #تہذیب_نفس #نفوس #اصلاح #علم #ادیان_باطل #برا_اثر #خطرناک_موجود #دینی_علما #یونیورسٹیوں_کے_علما

maqsad,
besat,
payghambar,
imam
khomeini,
taleem,
tehzeeb,
nafs,
aayat,
muqaddam,
islaah,
ilm,
insan,
asar,
batil,
adyan,
deeni
olama,
islam,
nabi,
hazrat
mohammad,
allah,
rasul,
deen
mubeen,
3:34
|
اگر ہماری تحریک ناکام ہوجائے! | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو خطرات لاحق تھے یعنی اہم...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو خطرات لاحق تھے یعنی اہم افراد کا دنیا پرستی، حب دنیا، مقام، منزلت، مال و دولت کی ہوس میں مبتلا ہو جانا ایک الہی انقلاب کے لیے مہلک بیماریاں ہیں، اسی طرح سستی اور کاہلی کا شکار ہو جانا یا غیر جانبدار ہو جانا یا بے بصیرتی اور کج فکری کا مظاہرہ وغیرہ جیسی بیماریاں اس بات کا سبب بنیں کہ اسلامی دنیا خالص محمدی اسلام سے آہستہ آہستہ دور ہونے لگی اور یہ بیماریاں تفرقہ، اندرونی جنگ و جدل، تخریب کاری اور زوال کا سبب بنیں۔ اِسی طرح آج بھی اسلامی انقلاب اور اسلامی تحریکوں کے لیے بھی یہ بیماریاں مہلک بن سکتی ہیں اور انہیں بیماریوں سے استفادہ کرتے ہوئے خونخوار عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ علماء اور خواص کو اِس بارے میں کس چیز کی نصیحت اور تاکید فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #تاریخ #پیغمبر_اکرم #جنگیں #شکست #سید_الشہداء #قتل #افتخار #اسلام #عزت #عمامہ #داڑھی #خطرناک #منافق #آخری_فتح #طاغوتی_حکومت

tereek,
nakaam,
imam
khomeini,
rasule
khuda,
ilahi
inqelab,
islam,
dunya,
maqam,
manzelat,
susti,
kaheli,
bimariya,
be
baseerati,
khalis
mohammadi
islam,
tafraqa,
jung,
jadal,
takhreeb,
zawal,
islami
inqelab,
khookhaar,
shaytani,
olama,
khawas,
hawas,
dunya
parasti,
naseehat,
takeed,
munafiq,
izzat,
shohada,
iftekhar,
25:31
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - ولادت امام علی علیہ السلام | 12 رجب المرجب
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
موضوع: فضائلِ امام علیؑ، اہل سنت کی نظر میں
اس...
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
موضوع: فضائلِ امام علیؑ، اہل سنت کی نظر میں
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
1.حضرت عمر بن خطاب کی زبانی مولائے کائنات کے فضائل.
2.اہل سنت علماء کی زبانی, فضائل حضرت علی علیہ السلام.
3.مستند کتابوں میں مولائے کائنات کے فضائل

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
wiladat,
imam
ali,
13
rajab,
maulana
abd
zahra,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
umar,
fazael,
maula,
olama,
ahle
sunnat,
shia,
sunni,
kitab,
2:25
|
علماء اور مختلف طبقات سے خطاب | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ آذربائیجان کے علماء اور مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے اُنہیں کیا نصیحت فرماتے ہیں...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ آذربائیجان کے علماء اور مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے اُنہیں کیا نصیحت فرماتے ہیں اور کن مسائل کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ کون سے گروہ علماء اور انقلابِ اسلامی کے مقابلے میں کھڑے ہیں؟ آج ہم کن چیزوں میں پھنسے ہوئے ہیں؟ کس طرح کے لوگ راہ خدا میں مصروف عمل لوگوں پر اعتراضات کرتے ہیں؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #آذربائیجان #نجس_ہاتھ #فاسد_گروہ #علمائے_دین #پرچم #زبانوں #گروہوں #پھنسے #تعمیر_نو #رکاوٹ
More...
Description:
امام خمینی رضوان اللہ علیہ آذربائیجان کے علماء اور مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے اُنہیں کیا نصیحت فرماتے ہیں اور کن مسائل کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ کون سے گروہ علماء اور انقلابِ اسلامی کے مقابلے میں کھڑے ہیں؟ آج ہم کن چیزوں میں پھنسے ہوئے ہیں؟ کس طرح کے لوگ راہ خدا میں مصروف عمل لوگوں پر اعتراضات کرتے ہیں؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #آذربائیجان #نجس_ہاتھ #فاسد_گروہ #علمائے_دین #پرچم #زبانوں #گروہوں #پھنسے #تعمیر_نو #رکاوٹ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
azarbaijan,
olama,
tabaqat,
imam
khomeini,
naseehat,
masael,
inqelabe
islami,
khuda,
rahe
khuda,
eterazaat,
najis
hath,
fasid
goroh,
olamae
deen,
parcham,
tameer
no,
rukawat,
islam,
dushmanan
e
islam,
sahyooniyat,
amrika,
israel,
iran,
jamhooriye
islami,
9:52
|
ولایتِ فقیہ کیا ہے؟ | امام خمینیؒ، رہبر معظم | Farsi Sub Urdu
اسلام فقط چند رسومات اور عبادات کے مجموعے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے۔ خداوندِ متعال نے...
اسلام فقط چند رسومات اور عبادات کے مجموعے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے۔ خداوندِ متعال نے بنی نوع انسان کی ابدی سعادت کے لیے جامع ترین اجتماعی نظام دیا ایک ایسا نظام جس میں انسان اپنی مادّی ضروریات کے ساتھ ساتھ روحانی ضروریات اور کمال کی منازل تیزی کے ساتھ طے کر سکے اُس نظام کا نام دینِ مبین اسلام ہے اور اِس نظام کی محافظت اور ترقی و پیشرفت کے لیے امامت و ولایت کا نظام عطا کیا جس میں امامِ معصوم علیہ السلام یا اُن کی غیر موجودگی میں ایک ایسا شخص جو امامِ معصوم کی بتائی ہوئی شرائط پر پورا اترتا ہو یعنی ولی فقیہ کہ جس کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ امّت کی رہنمائی کرے اور طاغوت کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے اپنی ذمہ داری نبھائے۔
اِس مختصر ویڈیو میں ولایت فقیہ کے حوالے سے امام خمینیؒ، ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، شہید مرتضیٰ مطہریؒ، آیت اللہ مصباح یزدی، آیت اللہ محسن قرائتی، استاد علی رضا پناہیان اور استاد رحیم پور ازغدی کے مفید بیانات کو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #ڈکٹیٹر_شپ #آمریت #اسلام #فقیہ #حکومت_اسلامی #ولایت_مطلقہ #آئیڈیالوجی #آئیڈیالوجسٹ #مرجع_تقلید #مادام_الصلاحیت #مادام_الزمان

wilayat
faqih,
imam
khomeini,
sayyid
ali
khamenei,
olama,
islam,
rusumaat,
ibadaat,
zabtae
hayaat,
sa\'adat,
ijtemai
nizam,
maddi,
roohani,
kamaal,
muhafezat,
taraqqi,
wilayat,
imam
masoom,
sharaet,
wali
faqih,
ummat,
rehnumai,
taghoot,
shaheed
murtaza
mutahhari,
ayatullah
misbah
yazdi,
ayatullah
mohsin
qarati,
ustad
alireza
panahiyan,
ustad
rahimpour
azghadi,
ideology,
ideologist,
dictatorship,
marje
taqleed,
wilayat
mutlaqa,
102:39
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 19 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین کے درس (انفاق)
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا یاسین مجلسی...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین کے درس (انفاق)
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام میں انفاق کی اہمیت اور فوائد پر گفتگو کی گئی ہے قرآن و سنت کی روشنی میں
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین کے درس (انفاق)
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام میں انفاق کی اہمیت اور فوائد پر گفتگو کی گئی ہے قرآن و سنت کی روشنی میں
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
jamshed
ali,
maulana
yaseen
majlisi,
arbaeen,
dars,
19
safar,
quran,
sunnat,
fawaed,
88:37
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 18 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: اربعین کے درس - ایثار
مہمان علماء: مولانا نوید حسین مطہری ، مولانا...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: اربعین کے درس - ایثار
مہمان علماء: مولانا نوید حسین مطہری ، مولانا سید احمد علی نقوی
دوسرا سگمنٹ
موضوع: اربعین کے درس - انفاق
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا یاسین مجلسی
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: اربعین کے درس - ایثار
مہمان علماء: مولانا نوید حسین مطہری ، مولانا سید احمد علی نقوی
دوسرا سگمنٹ
موضوع: اربعین کے درس - انفاق
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا یاسین مجلسی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
ahmad
ali
naqvi,
maulana
naved
husain
mutahhari,
arbaeen,
dars,
eesaar,
fawaed,
18
safar,
1:18
|
علماء کی جدوجہد | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو، جاہل مردہ ہے اگرچہ وہ زندہ...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو، جاہل مردہ ہے اگرچہ وہ زندہ ہو۔(غررالحکم،ص 1125)
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ معاشرے میں اور بالخصوس اسلامی انقلاب میں علماء کے کردار کے اور علماء کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی احکام اور مسائل کس نے ہم تک پہنچائے؟ مختلف مشکلات میں کونسا طبقہ عوام کی آواز بن کر سامنے آتا ہے؟ اگر کسی معاشرے میں علمائے حق موجود نہ ہو تو اسلام کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #علماء #اشخاص #اسلام #مسائل #محفوظ #جرات #آواز #سانس #اہمیت #نام_و_نشان

jiddojehed,
imam
khomeini,
muashara,
islami
inqelab,
ulama,
kirdar,
ehemmiyat,
ahkam,
masael,
mushkilat,
awaam,
tabqa,
haq,
batil,
sulook,
sawalaat,
jawabaat,
video,
ashkhaas,
mehfooz,
jurrat,
naam
o
nishan,
iran,
hawza,
qom,
najaf,
aalim,
aalim
e
deen,
52:18
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 16 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین اور ہماری ذمہ داریاں
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین اور ہماری ذمہ داریاں
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا سید محسن نقوی
اس پروگرام میں ان ذمہ داریوں پر گفتگو کی گئی ہے جو اربعین کی نسبت ہماری بنتی ہیں
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین اور ہماری ذمہ داریاں
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا سید محسن نقوی
اس پروگرام میں ان ذمہ داریوں پر گفتگو کی گئی ہے جو اربعین کی نسبت ہماری بنتی ہیں
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
maulana
sayyid
mohsin
naqvi,
arbaeen
aur
hamari
zimmedariya,
arbaeen,
zimmedari,
16
safar,
44:33
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 17 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین کے درس (محبت و دوستی)
مہمان علماء: مولانا سید احمد علی نقوی ، مولانا...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین کے درس (محبت و دوستی)
مہمان علماء: مولانا سید احمد علی نقوی ، مولانا نوید حسین مطہری
اس پروگرام میں محبت اور دوستی کو قرآن اور روایات کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے ۔
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین کے درس (محبت و دوستی)
مہمان علماء: مولانا سید احمد علی نقوی ، مولانا نوید حسین مطہری
اس پروگرام میں محبت اور دوستی کو قرآن اور روایات کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے ۔
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
ahmad
ali
naqvi,
maulana
naved
husain
mutahhari,
arbaeen,
dars,
quran,
rewayat,
mohabbat,
dosti,
17
safar,
4:30
|
وبائی مرض کرونا میں عزاداری اباعبداللہ الحسینؑ | علماء | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرونا کے اِس وبائی مرض کے بارے میں کن باتوں کی نصیحت...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرونا کے اِس وبائی مرض کے بارے میں کن باتوں کی نصیحت فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے عزاداری کے پروگرامات کے انعقاد میں موجود وبا کی صورتحال میں معیار کیا ہونا چاہیے؟ کیا عقلی اور شرعی دلیل کی بنیاد پر صحت کے اصولوں کی رعایت نہ کرنا درست ہے؟ کونسے تین بنیادی قوانین کی رعایت ضروری ہے؟ ہم کس دلیل کی بنیاد پر رہبر معظم کے ہدایات پر عمل کرتے ہیں؟ ہمیں صحت کے ماہرین کی ہدایات پر کیوں عمل کرنا چاہیے؟ دشمن کس چیز کی تلاش میں لگا رہتا ہے؟ کوئی شخص اپنے گھر میں رہ کر کس طرح ایک بہترین عزادار کہلایا جا سکتا ہے؟
اِن اہم ترین سوالات کے جوابات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ابو_الفضل #سینہ_زنی #اجتماعات #محروم #تاکید #ماہرین #صحت #قومی_کرونا_کمیٹی #عقلی #شرعی

corona,
waba,
covid19,
azadari,
muharram2020,
moharram2020,
aba
abdillah,
meyaar,
naseehat,
daleel,
rehbar,
hidayaat,
sehat,
amal,
dushman,
ghar,
behtareen
azadaar,
abul
fazl,
aqli,
sharii,
qaumi
corona
committe,
mahereen,
43:38
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 14 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: تاثیر اربعین در جہان
مہمان علماء: مولانا سید میثم ہمدانی ، مولانا سید محسن...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: تاثیر اربعین در جہان
مہمان علماء: مولانا سید میثم ہمدانی ، مولانا سید محسن نقوی
اس پروگرام میں ان تاثیرات کا ذکر کیا گیا ہے جو اربعین نے پورے جہان پر ڈالی ہیں
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: تاثیر اربعین در جہان
مہمان علماء: مولانا سید میثم ہمدانی ، مولانا سید محسن نقوی
اس پروگرام میں ان تاثیرات کا ذکر کیا گیا ہے جو اربعین نے پورے جہان پر ڈالی ہیں
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
meesam
hamedani,
maulana
sayyid
mohsin
naqvi,
arbaeen,
taaseer,
arbaeen
ki
jahaan
par
taaseer,
42:51
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 15 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین از دیدگاہ رہبر معظم
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا جری...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین از دیدگاہ رہبر معظم
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا جری حیدر
اس پروگرام میں اربعین کی اہمیت اور ضرورت کو رہبر معظم کی نگاہ سے بیان کیا گیا ہے
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین از دیدگاہ رہبر معظم
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا جری حیدر
اس پروگرام میں اربعین کی اہمیت اور ضرورت کو رہبر معظم کی نگاہ سے بیان کیا گیا ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
maulana
jari
haider,
arbaeen,
arbaeen
rehbar
ki
nazar
me,
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
52:17
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 12 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین و تمدن اسلامی 02
مہمان علماء: مولانا سید ضیغم ہمدانی ، مولانا شیخ علی...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین و تمدن اسلامی 02
مہمان علماء: مولانا سید ضیغم ہمدانی ، مولانا شیخ علی
اس پروگرام میں تمدن اسلامی کی اہمیت اور اس کا اربعین کے ساتھ رابطے کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین و تمدن اسلامی 02
مہمان علماء: مولانا سید ضیغم ہمدانی ، مولانا شیخ علی
اس پروگرام میں تمدن اسلامی کی اہمیت اور اس کا اربعین کے ساتھ رابطے کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
zaigham
hamedani,
maulana
shaykh
ali,
arbaeen,
tamaddun
e
islami
02,
12
safar,
39:53
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 13 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین و مهدویت
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا غلام جعفر
اس پروگرام...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین و مهدویت
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا غلام جعفر
اس پروگرام میں اربعین اور مہدویت میں پائے جانے والے ارتباط کے بارے گفتگو کی گئی ہے
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین و مهدویت
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا غلام جعفر
اس پروگرام میں اربعین اور مہدویت میں پائے جانے والے ارتباط کے بارے گفتگو کی گئی ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
jamshed
ali,
maulana
ghulam
jafar,
arbaeen
aur
mehdaviyat,
51:18
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 11 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین و تمدن اسلامی 01
مہمان علماء: مولانا سید ضیغم ہمدانی ، مولانا شیخ علی...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین و تمدن اسلامی 01
مہمان علماء: مولانا سید ضیغم ہمدانی ، مولانا شیخ علی
اس سگمنٹ میں تمدن اسلامی کے معنی اور اس کی اہمیت پر گفتگو کی گئ ہے
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین و تمدن اسلامی 01
مہمان علماء: مولانا سید ضیغم ہمدانی ، مولانا شیخ علی
اس سگمنٹ میں تمدن اسلامی کے معنی اور اس کی اہمیت پر گفتگو کی گئ ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
zaigham
hamedani,
maulana
shaykh
ali,
arbaeen,
tamaddun
e
islami
1,
11
safar,
47:06
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 10 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 04
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی ، مولانا زوار...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 04
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی ، مولانا زوار حسین
اس پروگرام میں زیارت اربعین کے بعض اہم مطالب کی وضاحت کی گئی ہے
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 04
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی ، مولانا زوار حسین
اس پروگرام میں زیارت اربعین کے بعض اہم مطالب کی وضاحت کی گئی ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
abbas
husaini,
maulana
zawwar
hussain,
sharh
e
ziyarat
e
arabeen
4,
ziyarat,
wazahat,
10
safar,
44:37
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 7 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 01
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا سید...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 01
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا سید عباس حسینی
اس سگمنٹ میں زیارت اربعین کی اہمیت پر گفتگو کی گئی ہے
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 01
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا سید عباس حسینی
اس سگمنٹ میں زیارت اربعین کی اہمیت پر گفتگو کی گئی ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
zafar
naqvi,
maulana
sayyid
abbas
husaini,
ziyarat
e
arbaeen
ki
ehmiyat,
sharh,
7
safar,
41:36
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 8 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 02
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا سید...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 02
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا سید عباس حسینی
اس پروگرام میں زیارت اربعین کے بعض مطالب کی وضاحت کو بیان کیا گیا ہے
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 02
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا سید عباس حسینی
اس پروگرام میں زیارت اربعین کے بعض مطالب کی وضاحت کو بیان کیا گیا ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
zafar
naqvi,
maulana
sayyid
abbas
husaini,
ziyarat
e
arbaeen
ki
ehmiyat
2,
sharh,
7
safar,
44:09
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 9 صفر 2020 | Urdu
میزبان : سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 03
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی ، مولانا...
میزبان : سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 03
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی ، مولانا زوار حسین
اس پروگرام میں زیارت اربعین کے بعض اہم جملات کی وضاحت کی گئی ہے
More...
Description:
میزبان : سید زائر عباس
موضوع: شرح زیارت اربعین امام حسینؑ 03
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی ، مولانا زوار حسین
اس پروگرام میں زیارت اربعین کے بعض اہم جملات کی وضاحت کی گئی ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
zawwar
husain,
maulana
sayyid
abbas
husaini,
ziyarat
e
arbaeen
ki
ehmiyat,
sharh,
9
safar,
sharh
e
zyarat
e
arbaeen
3,
51:36
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 6 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: آداب زیارت و مشی اربعین
مہمان علماء: مولانا سید حسن عسکری ، مولانا زوار حسین...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: آداب زیارت و مشی اربعین
مہمان علماء: مولانا سید حسن عسکری ، مولانا زوار حسین
اس پروگرام میں زیارت کے آداب اور اربعین میں پیدل چلنے کے آداب پر گفتگو کی گئی ہے
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: آداب زیارت و مشی اربعین
مہمان علماء: مولانا سید حسن عسکری ، مولانا زوار حسین
اس پروگرام میں زیارت کے آداب اور اربعین میں پیدل چلنے کے آداب پر گفتگو کی گئی ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
hasan
askari,
maulana
zawwar
hussain,
aadaab
e
zyarat,
aadaab
e
mashi,
arbaeen,
arbaeen
me
paidal
chalne
ke
ahkaam,
45:23
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 4 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: فلسفہ زیارت
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا سید محسن نقوی
اس...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: فلسفہ زیارت
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا سید محسن نقوی
اس پروگرام میں زیارت کے فلسفے پر گفتگو کی گئی ہے یعنی زیارت کیوں کرتے ہیں اور اس کا کیا فائدہ ہے؟
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: فلسفہ زیارت
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا سید محسن نقوی
اس پروگرام میں زیارت کے فلسفے پر گفتگو کی گئی ہے یعنی زیارت کیوں کرتے ہیں اور اس کا کیا فائدہ ہے؟
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
maulana
sayyid
mohsin
naqvi,
falsafe
ziyarat,
ziyarat
kyu
karte
hain,
ziyarat
ke
faede,
39:12
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 5 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: فضیلت زیارت امام حسینؑ
مہمان علماء: مولانا ہادی ولایتی ، مولانا یاسین مجلسی...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: فضیلت زیارت امام حسینؑ
مہمان علماء: مولانا ہادی ولایتی ، مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام میں امام حسینؑ کی زیارت کی فضیلت پر روایات کی روشنی میں گفتگو کی گئی ہے
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: فضیلت زیارت امام حسینؑ
مہمان علماء: مولانا ہادی ولایتی ، مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام میں امام حسینؑ کی زیارت کی فضیلت پر روایات کی روشنی میں گفتگو کی گئی ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
Hadi
wilayati,
maulana
yasin
majlisi,
zyarat
imam
husain
ki
fazeelat,
rewayaat,
riwayat,
43:35
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 3 صفر 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین امام حسینؑ کا تاریخچہ
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی ، مولانا زوار...
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین امام حسینؑ کا تاریخچہ
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی ، مولانا زوار حسین
اس پروگرام میں اربعین کی تاریخ اور اسی طرح پیدل چل کر زیارت کرنے کی تاریخ پر گفتگو کی گئی ہے
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین امام حسینؑ کا تاریخچہ
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی ، مولانا زوار حسین
اس پروگرام میں اربعین کی تاریخ اور اسی طرح پیدل چل کر زیارت کرنے کی تاریخ پر گفتگو کی گئی ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
imam
husain,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
sayyid
abbas
husaini,
maulana
zawwar
husain,
arbaeen,
tarikhcha,
tareekh,
paidal
ziyarat,
mashi,
pyadaravi,
paidal
ziyarat
karna,