2:33
|
[CLIP] حسد Hasaad - Urdu
Hasaad aik rohani beemari hai. A spiritual disease
Hasid should know that the world will end qayamat is the day when everyone has to go before his creator

6:07
|
امام عج کے ظہور کی تیاری (6) | سیّد ہاشم الحیدری | Farsi Sub Urdu
کیا حضرت موسیٰؑ اپنی چالیس روزہ غَیبت میں کسی کو اپنا جانشین بنا کر گئے تھے؟
کیا غَیبت کے زمانے میں جانشین کی...
کیا حضرت موسیٰؑ اپنی چالیس روزہ غَیبت میں کسی کو اپنا جانشین بنا کر گئے تھے؟
کیا غَیبت کے زمانے میں جانشین کی جگہ خود نبیؑ یا امامؑ ہی کی اطاعت پر اصرار کیا جا سکتا ہے؟
غَیبت کے زمانے میں جانشین کی نافرمانی پر خود حضرت موسیٰؑ کیا اپنے چاہنے والوں کے دعوے سے راضی تھے؟
آج ہماری ذمہ داری نائبِ امام کی اطاعت ہے یا نہیں؟
آج نائبِ امام کی اطاعت کی جگہ خود امامؑ ہی سے محبت پر اصرار کا نتیجہ کیا ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
(چھٹی قسط)
سیّد ہاشم الحیدری
بغداد ۔ عراق
3 مئی 2019
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #موسی #ہارون #جانشین #امتحان #سامری #میڈیا #سینما #ذمہـداری #نافرمانی #امریکہ #سعودیہ #دعائے_ندبہ
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
sayyid,
hashim,
haidari,
musa,
ghaibat,
janasheen,
nabi,
itaat,
israar,
nafarmani,
chahnewalo,
daawe,
raazi,
zimmedari,
naeb,
mohabbat,
eteraazaat,
sawalaat,
jawabaat,
quran,
hadith,
1:02
|
6:50
|
Adam (a.s) Ki Nafarmani Kya Thi? || Ayaat-un-Bayyinaat || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi - Urdu
آدمؑ کی نافرمانی کیا تھی؟ || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۳۵ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Adam (a.s) Ki Nafarmani Kya...
آدمؑ کی نافرمانی کیا تھی؟ || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۳۵ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Adam (a.s) Ki Nafarmani Kya Thi? || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 35 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَقُلْنَا يَا آدَمُ اسْكُنْ أَنتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّةَ وَكُلَا مِنْهَا رَغَدًا حَيْثُ شِئْتُمَا وَلَا تَقْرَبَا هَـٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُونَا مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿٣٥﴾
#AdamKiNafarmaniKyaThi #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi

9:20
|
معارفِ خطبہ فدکیہ [18] | نماز، تکبر سے بچنے کا سبب | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
نماز کا فلسفہ اور حکمت کیا ہے؟
شیطان نے اتنی عبادت کے باوجود، کیوں خدا کی نافرمانی کی؟...
اس درس کے اہم نکات:
نماز کا فلسفہ اور حکمت کیا ہے؟
شیطان نے اتنی عبادت کے باوجود، کیوں خدا کی نافرمانی کی؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
نماز کا فلسفہ اور حکمت کیا ہے؟
شیطان نے اتنی عبادت کے باوجود، کیوں خدا کی نافرمانی کی؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khutba,
fadakiya,
namaz,
takabur,
sabab,
bachna,
falsafa,
hikmat,
shaitan,
ebadat,
khuda,
nafarmani,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
1:57
|
Zindagi ki Mushkilat - Urdu
Zindagi may mushkilath ki mukhthalif wujuhath may
aik walidain ki taraf tawajo na daina aur
waldain ka ahtharam na karna hay...
Zindagi may mushkilath ki mukhthalif wujuhath may
aik walidain ki taraf tawajo na daina aur
waldain ka ahtharam na karna hay
--------------------------------------------------------------------------------
Follow Me
facebook : www.facebook.com/alihasnainhusaini
instagram : www.instagram.com/alihasnainhusaini

4:51
|
شرح دعاء عرفہ [14] | خدا کی نعمت کے سامنے نافرمانی (2) | Urdu
اس درس میں اللہ کی نعمتوں کو ذکر کیا اور انسان نے جو نافرمانی کی ہیں ان کا ذکر کیا گیا ہے
مولانا محمد تنصیر...
اس درس میں اللہ کی نعمتوں کو ذکر کیا اور انسان نے جو نافرمانی کی ہیں ان کا ذکر کیا گیا ہے
مولانا محمد تنصیر مہدی
More...
Description:
اس درس میں اللہ کی نعمتوں کو ذکر کیا اور انسان نے جو نافرمانی کی ہیں ان کا ذکر کیا گیا ہے
مولانا محمد تنصیر مہدی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
dua,
arafa,
khuda,
naimat,
nafarmani,
Allah,
zikr,
insan,
molana,
mohammed,
tanseer,
mehdi,
4:03
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
dua,
arafa,
khuda,
naimat,
nafarmani,
Allah,
zikr,
insan,
ishara,
molana,
mohammed,
tanseer,
mehdi,
11:00
|
Tafseer E Surah Al Baqarah | Ayat 93 | Tomhara Eman Khuda ki nafarmani ki dawat deta hae? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۹۳ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں بنی اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۹۳ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں بنی اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ کیا تمہارے ایمان نے تمہیں گوسالے کی پرستش کی دعوت دی؟ کیا تمہارے ایمان نے تمہیں الہی احکامات پر عمل نہ کرنے کی دعوت دی؟ ایسا ہر گز نہیں پس معلوم ہوا تم اپنی کتابوں اور پہلے والے انبیاء پر بھی ایمان نہیں رکھتے ہو۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi

11:25
|
اخلاق عملی [54] | گناہ کبیرہ کسے کہا جاتا ہے؟
اس درس کے اہم نکات:
گناہ کی کونسی قسمیں ہیں ؟
وہ کونسا گناہ ہے جس کی وجہ سے انسان کو جہنم میں ڈالا جائے گا؟...
اس درس کے اہم نکات:
گناہ کی کونسی قسمیں ہیں ؟
وہ کونسا گناہ ہے جس کی وجہ سے انسان کو جہنم میں ڈالا جائے گا؟
کیا گناہ صغیرہ معاف ہوسکتے ہیں؟
والدین کی نافرمانی گناہ کبیرہ ہے یا صغیرہ؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
گناہ کی کونسی قسمیں ہیں ؟
وہ کونسا گناہ ہے جس کی وجہ سے انسان کو جہنم میں ڈالا جائے گا؟
کیا گناہ صغیرہ معاف ہوسکتے ہیں؟
والدین کی نافرمانی گناہ کبیرہ ہے یا صغیرہ؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
مولانا,
سید,
احمد,
علی,
نقوی,
گناہ
کبیرہ
قسمیں
انسان
جہنم
صغیرہ
معاف
والدین
نافرمانی
اخلاق,
عملی,
noorulwilayah,
production,
gunah,
kabeera,
qismay,
insan,
jahanum,
sagheera,
maaf,
walydain,
nafarmani,
molana,
sayyid,
ahmad,
ali,
naqvi,
10:27
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayt 86| Khuda ki nafarmani ki asal waja!| Maulana syed Naseem abbas kazmi | urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۶ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں خدا کی نافرمانی کی اصل وجہ کو انسان...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۶ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں خدا کی نافرمانی کی اصل وجہ کو انسان کا مال دنیا کو آخرت پر ترجیح دینا بتایا گیا ہے۔ جب انسان آخرت کو بیچ کر دنیا خرید لیتا ہے تو اس صورت میں خدا کے قہر اور غضب کو خریدتا ہے لہذا اس شخص کے عذاب میں کمی نہیں آئے گا اور اس کو کوئی نجات نہیں دلا سکے گا۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
More...
Description:
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۶ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں خدا کی نافرمانی کی اصل وجہ کو انسان کا مال دنیا کو آخرت پر ترجیح دینا بتایا گیا ہے۔ جب انسان آخرت کو بیچ کر دنیا خرید لیتا ہے تو اس صورت میں خدا کے قہر اور غضب کو خریدتا ہے لہذا اس شخص کے عذاب میں کمی نہیں آئے گا اور اس کو کوئی نجات نہیں دلا سکے گا۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
Video Tags:
Tafseer,Tafseer
e
Quran,Darse
e
Quran,Sura
al
baqarah,dunya
ki
zendgi,akherat,maal
e
dunya,kami,takhfeef,azaab,nusrat,سورہ
البقرہ,تفسیر
قرآن,درس
قرآن,خریدا,دنیا
کی
زندگی,آخرت,تخفیف,کمی,عذاب,یخفف,العذاب,اشتروا,الحیاہ,زندگی