3:53
|
کلمات قصار نہج البلاغہ [3] | لالچ کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کس آئین ہے عمل پیرا ہونا ضروری ہے؟
کس طرح سے...
اس درس کے اہم نکات:
دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کس آئین ہے عمل پیرا ہونا ضروری ہے؟
کس طرح سے ایک انسان اپنے آپ کو دوسروں کی نگاہ میں معمولی بنا لیتا ہے؟
کس طرح سے ایک انسان ذلت پر آمادہ ہوجاتا ہے؟
کس طرح سے ایک انسان خود بخود بے وقوت ہوجاتا ہے؟
مولانا تصور عباس جعفری
More...
Description:

3:51
|
41:16
|
51:19
|
0:00
|
11:43
|
5:18
|
کلمات قصار نہج البلاغہ [2] | فتنوں کے دور میں کس طرح سے زندگی بسرکریں؟
اس درس کے اہم نکات:
انسان کس طرح سے دنیا اور آخرت میں نجات و ہدایت حاصل کر سکتا ہے؟
فتنوں کے دور میں قرآن...
اس درس کے اہم نکات:
انسان کس طرح سے دنیا اور آخرت میں نجات و ہدایت حاصل کر سکتا ہے؟
فتنوں کے دور میں قرآن کا کیا دستور ہے؟
فتنوں کے دور میں امیر المومنین کا اپنے ماننے والوں کو کیا دستور ہے؟
کب انسان کے لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ وہ فتنوں کوسرکوب کرے اور ان کا قلع قمع کرئے؟
مولانا تصور عباس جعفری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
انسان کس طرح سے دنیا اور آخرت میں نجات و ہدایت حاصل کر سکتا ہے؟
فتنوں کے دور میں قرآن کا کیا دستور ہے؟
فتنوں کے دور میں امیر المومنین کا اپنے ماننے والوں کو کیا دستور ہے؟
کب انسان کے لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ وہ فتنوں کوسرکوب کرے اور ان کا قلع قمع کرئے؟
مولانا تصور عباس جعفری
50:17
|
54:05
|
46:30
|
5:56
|
کلمات قصار نہج البلاغہ [1] | معرفت، دین کی ابتدا ہے | Urdu
درس کے اہم مطالب:
انسان کے لیے باعث نجات کون سا آئین ہے؟
دین کی ابتدا کس چیز پر ہے؟
معرفت کے بغیر عمل عمل...
درس کے اہم مطالب:
انسان کے لیے باعث نجات کون سا آئین ہے؟
دین کی ابتدا کس چیز پر ہے؟
معرفت کے بغیر عمل عمل صالح نہیں ہوتا۔
ہر چیز کی معرفت ضروری ہے۔
آخرت اور آخرت کے اندر نجات و کامیابی کے لیے کونسی دو چیزوں کو تھامنا ضروری ہیں؟
مولانا تصور عباس جعفری
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
انسان کے لیے باعث نجات کون سا آئین ہے؟
دین کی ابتدا کس چیز پر ہے؟
معرفت کے بغیر عمل عمل صالح نہیں ہوتا۔
ہر چیز کی معرفت ضروری ہے۔
آخرت اور آخرت کے اندر نجات و کامیابی کے لیے کونسی دو چیزوں کو تھامنا ضروری ہیں؟
مولانا تصور عباس جعفری
1:51
|
53:17
|
7:30
|
[Al-Qods Conference] Speech H.l Molana Syed Baqir Abbas Zaidi | IRC Karachi | 24 March 2024
القدس کانفرنس
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید باقر عباس زیدی
بمقام: آئی آر سی لان، عائشہ منزل کراچی
13 رمضان...
القدس کانفرنس
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید باقر عباس زیدی
بمقام: آئی آر سی لان، عائشہ منزل کراچی
13 رمضان المبارک 1445
24 مارچ 2024
More...
Description:
القدس کانفرنس
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید باقر عباس زیدی
بمقام: آئی آر سی لان، عائشہ منزل کراچی
13 رمضان المبارک 1445
24 مارچ 2024
44:03
|
24:58
|
7:24
|
ولادت کریم آل طہٰؑ امام حسن مجتبیٰؑ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
امام حسنؑ کا نام کس نے رکھا؟
امام حسنؑ اور امام حسینؑ میں دور نبوی میں کیا نسبت پائی جاتی...
اس درس کے اہم نکات:
امام حسنؑ کا نام کس نے رکھا؟
امام حسنؑ اور امام حسینؑ میں دور نبوی میں کیا نسبت پائی جاتی تھی؟
مولانا سید علی افضال رضوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
امام حسنؑ کا نام کس نے رکھا؟
امام حسنؑ اور امام حسینؑ میں دور نبوی میں کیا نسبت پائی جاتی تھی؟
مولانا سید علی افضال رضوی
5:45
|
اخلاق عملی [93] | غیبت کا علاج | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
اللہ کا ذکر غیبت سے کیسے نجات دیتا ہے؟
غیبت نہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟
مولانا سید احمد...
اس درس کے اہم نکات:
اللہ کا ذکر غیبت سے کیسے نجات دیتا ہے؟
غیبت نہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
اللہ کا ذکر غیبت سے کیسے نجات دیتا ہے؟
غیبت نہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
44:03
|
65:15
|
2:05
|
84:28
|
5:13
|
اخلاق عملی [92] | غیبت کیوں کی جاتی ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کا کیا سبب ہے؟
انسان کو کون سی بات غیبت پر اکساتی ہے؟
بدگمانی کا غیبت سے کیا تعلق ہے؟...
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کا کیا سبب ہے؟
انسان کو کون سی بات غیبت پر اکساتی ہے؟
بدگمانی کا غیبت سے کیا تعلق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
غیبت کا کیا سبب ہے؟
انسان کو کون سی بات غیبت پر اکساتی ہے؟
بدگمانی کا غیبت سے کیا تعلق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
10:58
|
3:55
|
50:46
|
1:56
|
64:45
|