3:45
|
امریکہ سے دشمنی کی تاریخ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
شیطان بزرگ امریکہ اپنے شوم مقاصد تک پہنچنے کے لیے مختلف ممالک پر اپنے آلہ کاروں کو مسلط کرتا ہے انہیں حقیقی...
شیطان بزرگ امریکہ اپنے شوم مقاصد تک پہنچنے کے لیے مختلف ممالک پر اپنے آلہ کاروں کو مسلط کرتا ہے انہیں حقیقی آزادی، تعمیر و ترقی اور تعلیم سے حتی الامکان دور رکھنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ اقوام کو غافل رکھ کر اپنے شیطانی عزائم کو پورا کرسکے. امریکہ انقلاب اسلامی سے پہلے بھی عوام کی امنگوں کے خلاف اپنے پٹھووں کو ایران پر مسلط کر کے ان کے استحصال میں مشغول تھا اور اسلامی انقلاب کے بعد کھل کر سامنے آیا اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ انقلابی عوام نے امریکی سفارت خانے یعنی وہی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کر کے اس کے عملے کو یرغمال بنایا تھا اس لیے انقلاب اسلامی کا دشمن ہے جبکہ درست تاریخ پر نگاہ کی جائے تو امریکی دشمنی کی تاریخ انقلاب سے پہلے کی ہے.
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_دشمنی #تاریخ #تحریف #امریکی_سفارتخانہ #جاسوسی #اڈہ #پٹھو_حکومت #ٹرومین #انٹرویو #مصدق
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
dushman,
sayyid
ali
khamenei,
qbza,
jasoos,
teromin,
musadiq,
islami
dushman,
inqlabi,
inqlab
e
islami,
tarikh,
rahbar,
sadr,
sifarat,
1:10
|
رہبر معظم کی ایک عظیم خاصیت | آیت اللہ مصباح یزدی ؒ | Farsi sub Urdu
کچھ شخصیتیں ایسی عظیم خصوصیات اور صفات کی حامل ہوتی ہیں کہ جن صفات کو بہت کم افراد میں دیکھا جاسکتا ہے، رہبر...
کچھ شخصیتیں ایسی عظیم خصوصیات اور صفات کی حامل ہوتی ہیں کہ جن صفات کو بہت کم افراد میں دیکھا جاسکتا ہے، رہبر معظم انقلاب کے سلسلے میں بھی آیت اللہ مصباح یزدی ایسی ہی ایک خصوصیت کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ میں نے اس خصوصیت کے حامل افراد بہت کم دیکھے ہیں، لہذا وہ کونسی خصوصیت ہے جس کو رہبر معظم انقلاب کے سلسلے میں آقا مصباح یزدی بیان فرماتے ہیں؟
مخالفین کے مقابلے میں رہبر معظم انقلاب کس طرح برتاو کرتے ہیں؟ ان کی نظر میں مخالفین کے مقابلے میں رہبر معظم اپنے احساسات کے مقابلے میں کس طرح سے ہیں؟
ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#شخصیت #عظیم #صفات #رہبر #معظم # انقلاب #مخالفین #احساسات #افراد

1:23
|
امریکہ اور نفسیاتی دباؤ کی پالیسی | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
شیطانِ بزرگ امریکہ دنیا بھر کے میڈیا پر اپنی اجارہ داری، نفوذ اور ایک نفسیاتی جنگ کے ذریعے اپنے مفادات حاصل...
شیطانِ بزرگ امریکہ دنیا بھر کے میڈیا پر اپنی اجارہ داری، نفوذ اور ایک نفسیاتی جنگ کے ذریعے اپنے مفادات حاصل کرتا ہے۔ خوف میں مبتلا کرکے، فوجی مداخلت، اقتصادی محاصرہ جیسے حربوں کے ذریعے ڈرا دھمکا کر دوسرے ممالک پر اپنی مرضی مسلط کرتا ہے اور اِس طرح اپنے شوم اور پلید مقاصد کو حاصل کرتا ہے۔ بڑے بڑے جرنیل ایک فون پر امریکہ کی جانب سے دھمکی ملنے پر اپنی پوری خارجہ پالیسی تبدیل کر دیتے ہیں۔ مسلمان حکمرانوں کے اندر عصر حاضر کے فرعونوں اور نمرودوں کا یہ خوف مسلمانوں کی تنزّلی اور پسماندگی کے اسباب میں سے ایک بڑا اور اہم سبب ہے۔ اسلامی انقلاب نے چالیس سالہ اپنی مزاحمتی تاریخ میں یہ بات ثابت کردی کہ اگر اِن شیطانی طاقتوں کے مقابل استقامت دکھائی جائے تو یہ شیطانی طاقتیں ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتی ہیں اور امت مسلمہ وحدت، بھائی چارگی، استعمار کے خلاف مبارزے اور علم کے اسلحے سے لیس ہوکر تعمیر و ترقی کے اعلٰی مراتب پر فائز ہوسکتی ہے۔
اِس موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امریکہ #احتمال #متناقص #متضاد #امریکی_حکومت #عسکری #اقتصادی #مداخلت #اقوام_متحدہ #اذہان #غافل

imam
khomeni,
america,
umat,
wahdat,
elm,
palise,
mubarezh,
bahi
char-e-gi,
taqat,
islami
mulk,
inqlab-e-islami,
fuj,
0:57
|
فلسطین پر ہمارا مؤقف | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
اے قدس تجھے آزاد کرانے ہم آرہے ہیں!
سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا موقف ہمیشہ...
اے قدس تجھے آزاد کرانے ہم آرہے ہیں!
سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا موقف ہمیشہ سے ایک، انسانیت پر مبنی، منطقی اور عقلی موقف رہا ہے۔ ایک ایسا موقف کہ جو عدل و انصاف پر مبنی موقف ہے۔ ایک ایسا موقف جو حقیقی راہِ حل پر مبنی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ فلسطین پر قابض صیہونی اور اُس کے چیلے اور حامی انسانی اقدار، عوامی رائے اور منطق سے بے بہرہ ہیں۔ وہ فقط طاقت اور زور و زبردستی کی زبان سمجھتے ہیں۔ اِسی لیے حکیم امت امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے صیہونی حکومت کو کینسر کا پھوڑا قرار دیا تھا اور اِس سے نجات کا راستہ اِسے اکھاڑ پھینکنے کو قرار دیا تھا۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بیت_المقدس #خرم_شہر #رائے #ریفرنڈم #حکومت #تعین #فلسطینی_قوم #ہمہ_طرفہ_مبارزات #سیاسی_مبارزات #عسکری_مبارزات #ثقافتی_مبارزات

Palestinian,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Big
Problem
Of
The
World,
Problem,
wali
e
aamr,
muqawimat,
inqlab
e
islami,
inqlab,
aham,
dushman
e
islam,
israeel,
virus,
baitul
muqadas,
khuramshar,
azad,
dusra
khuramshar,
insaf,
SEA,
taqat,
sahunest,
wali
e
aamr
1:13
|
صیہونیت کے وائرس کی نابودی | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟کیا مسئلہ فلسطین فقط ایک...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟کیا مسئلہ فلسطین فقط ایک قوم کا مسئلہ ہے؟ہمیں مسئلہ فلسطین پر کیوں احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے؟ کیا صیہونیت کا یہ منحوس وائرس ختم نہ ہونے والا وائرس ہے؟صیہونیت کا یہ مہلک وائرس کن کے توسط سے نابود ہوگا؟ انشاء اللہ جلد مسلمانوں کو کہاں پر نماز پڑھنے کی توفیق نصیب ہوگی؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #صیہونیت #وائرس #نابودی #بین_الاقوامی_ڈکٹیٹر_شپ #طاقت #حکمرانی #دیر_پا_وائرس #ہمت #ایمان #غیرت
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟کیا مسئلہ فلسطین فقط ایک قوم کا مسئلہ ہے؟ہمیں مسئلہ فلسطین پر کیوں احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے؟ کیا صیہونیت کا یہ منحوس وائرس ختم نہ ہونے والا وائرس ہے؟صیہونیت کا یہ مہلک وائرس کن کے توسط سے نابود ہوگا؟ انشاء اللہ جلد مسلمانوں کو کہاں پر نماز پڑھنے کی توفیق نصیب ہوگی؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #صیہونیت #وائرس #نابودی #بین_الاقوامی_ڈکٹیٹر_شپ #طاقت #حکمرانی #دیر_پا_وائرس #ہمت #ایمان #غیرت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestinian,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Big
Problem
Of
The
World,
Problem,
wali
e
aamr,
muqawimat,
inqlab
e
islami,
inqlab,
aham,
dushman
e
islam,
israeel,
virus,
4:00
|
فلسطین، اسلامی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
کونا للظّالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظلم کے دشمن اور مظلوم کے مدد گار بن جاؤ۔ (امام علی علیہ السلام)...
کونا للظّالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظلم کے دشمن اور مظلوم کے مدد گار بن جاؤ۔ (امام علی علیہ السلام)
اسلام دشمن اور انسانیت دشمن صیہونی طاقتوں نے سرزمینِ فلسطین پر اپنا قبضہ جما کر اور اِس سرزمین کے اصل وارث فلسطینیوں کو اپنے ہی گھروں اور سرزمین سے بے دخل کرکے اپنے اِس ناجائز قبضے کو جواز فراہم کرنے اور اِسے فراموشی کے سپرد کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ نام نہاد خائن اسلامی حکمرانوں کی خیانت اور ضمیر فروشی کی وجہ سے فراموش کیا جانے والا اسلامی دنیا کا یہ سب سے بڑا اور اہم مسئلہ اسلامی انقلاب کے بعد سے اسلامی انقلاب کے جرأت مندانہ اور اصولی موقف کی بدولت دوبارہ زندہ ہوچکا ہے اور الحمدللہ اسلامی بیداری اور مقاومت کے سبب صیہونی حکومت نابودی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔
اِس حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مسئلہ #فلسطین #اسلامی_دنیا #گھر #وطن #غزہ #مغربی_سواحل #وحدت #یمن #شمالی_افریقہ #سنگین_ذمہ_داری
More...
Description:
کونا للظّالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظلم کے دشمن اور مظلوم کے مدد گار بن جاؤ۔ (امام علی علیہ السلام)
اسلام دشمن اور انسانیت دشمن صیہونی طاقتوں نے سرزمینِ فلسطین پر اپنا قبضہ جما کر اور اِس سرزمین کے اصل وارث فلسطینیوں کو اپنے ہی گھروں اور سرزمین سے بے دخل کرکے اپنے اِس ناجائز قبضے کو جواز فراہم کرنے اور اِسے فراموشی کے سپرد کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ نام نہاد خائن اسلامی حکمرانوں کی خیانت اور ضمیر فروشی کی وجہ سے فراموش کیا جانے والا اسلامی دنیا کا یہ سب سے بڑا اور اہم مسئلہ اسلامی انقلاب کے بعد سے اسلامی انقلاب کے جرأت مندانہ اور اصولی موقف کی بدولت دوبارہ زندہ ہوچکا ہے اور الحمدللہ اسلامی بیداری اور مقاومت کے سبب صیہونی حکومت نابودی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔
اِس حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مسئلہ #فلسطین #اسلامی_دنیا #گھر #وطن #غزہ #مغربی_سواحل #وحدت #یمن #شمالی_افریقہ #سنگین_ذمہ_داری
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestinian,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Big
Problem
Of
The
World,
Problem,
wali
e
aamr,
muqawimat,
inqlab
e
islami,
inqlab,
aham,
dushman
e
islam,
israeel
3:47
|
اسلامی جمہوریہ حَرَم ہے | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
جب انبیاء اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی تعلیمات کا مذاق اڑایا جارہا تھا، جب قرآنی اور انبیاء علیہم...
جب انبیاء اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی تعلیمات کا مذاق اڑایا جارہا تھا، جب قرآنی اور انبیاء علیہم السلام کی تعلیمات کو دقیانوسی اور ناقابل عمل باتیں کہہ کر کنارے پر لگایا جارہا تھا، جب جدّت اور ترقی کے گھمنڈ میں دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں فرعون بن کر اپنے خود ساختہ اور انسانیت کو نابود کرنے والے افکار کو تمام انسانوں پر مسلّط کرنے کی مکمل تیاری کر چکی تھیں تو ایسے میں نور کا ایک ایسا دھماکا ہوا جس سے تاریکی کی گھٹاٹوپ فضا میں روشنی اور امید کی کرن پھوٹنے لگی۔ قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات اور عاشورہ و کربلا سے الہام لیتے ہوئے مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے دنیا کو یہ بتا دیا کہ قرآنی اور اہلبیت علیہم السلام کی تعلیمات میں ہی عَالَمِ بشریت کی نجات اور انسانوں کی سعادت پوشیدہ ہے۔
پس دشمن جانتا ہے کہ قرآن اور الٰہی تعلیمات کا سب سے بڑا عملی مدافع، انقلابِ اسلامی یعنی اسلامی جمہوریہ کا نظام ہے جسے نابود کئے بغیر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ اِسی لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ انقلابِ اسلامی خود ایک ایسا حَرَم ہے جس کی حفاظت دیگر تمام مقدس مقامات اور شعائر کی حفاظت کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔
اِس موضوع پر ایک خوبصورت ویڈیو مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #اسلامی_جمہوریہ #حرم #امن_و_امان #مومن_جوان #شہید_سلیمانی #سیدہ_زینب #سیدہ_رقیہ #عشق_بازی #مرکز #خیمہ #حرم_ابراہیمی #حرم_محمدی

talimat,
ahlibat,
bashariat,
saadat,
hifazat,
haram,
inqlab,
islami,
khubsurat,
kamyab,
karbala,
seyyeda
zainab,
jawaan,
momin,
44:35
|
4:26
|
شہادت کی بہار کا مہینہ | Farsi Sub Urdu
فصلِ گل ہے اب جہاں میں اے شہیدوں تم کہا ہو۔۔۔
مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ انقلاب اسلامی کے عظیم الشان شہداء...
فصلِ گل ہے اب جہاں میں اے شہیدوں تم کہا ہو۔۔۔
مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ انقلاب اسلامی کے عظیم الشان شہداء کہ جن کے مقدس خون سے عصر حاضر میں اسلام نے کو نئی زندگی ملی۔
یہ وہ عظیم الشان شہداء ہیں کہ جن کی عظیم الشان قربانیوں کی وجہ سے آج دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے شیطانی اور انسانیت دُشمن منصوبوں میں ناکام ہوتی نظر آرہی ہے۔ وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنے خون سے حق و باطل کے درمیان لکیر کھینچ ڈالی۔ اِسی خون کی بدولت آج دنیا بھر میں مقاومتی اور بیداری کی تحریکیں اُبھرتی نظر آرہی ہیں۔
انقلابِ اسلامی کے عظیم الشان چند شہداء کے حوالے سے مختصر اور مفید دستاویزی کلپ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #شہادت #بہار #مردان_خدا #موسم #شہید_باکری_برادران #خیبر_آپریشن #شہید_حسین_خرازی #علمدار_جہاد #شہید_ابراہیم_ہمت #شہید_عبدالحسین_برونسی #شہید_عباس_کریمی #راہی_سمندر

shahdat,
bahar,
gull,
jahan,
shaheed,
zindagi,
asar,
hazir,
khoon,
muqdas,
azeem,
shuhada,
inqlab,
ashora,
tahreek,
bydari,
muqawamt,
mktib,
haq,
batil,
islami,
masoby,
dushman,
insaniyat,
shytani,
taqat,
almi,
qurbani,
2:58
|
علم اور تعلیم میں فرق ؟ | شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی | Urdu
سفیرِ انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی رضوان اللہ علیہ علم اور تعلیم کے موضوع پر کیا فرماتے ہیں؟
علم اور...
سفیرِ انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی رضوان اللہ علیہ علم اور تعلیم کے موضوع پر کیا فرماتے ہیں؟
علم اور تعلیم میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ علم کسے کہتے ہیں؟ تعلیم کے کیا معنی ہیں؟ تعلیم کس قسم کے ایجوکیشن سسٹم کو کہا جاتا ہے؟تعلیم کے مراحل کن ذرائع سے طے کئے جاتے ہیں؟
#ویڈیو #ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی #علم #تعلیم #نظام #آگاہی #سلسلہ_وار_طریقہ #مراحل
More...
Description:
سفیرِ انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی رضوان اللہ علیہ علم اور تعلیم کے موضوع پر کیا فرماتے ہیں؟
علم اور تعلیم میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ علم کسے کہتے ہیں؟ تعلیم کے کیا معنی ہیں؟ تعلیم کس قسم کے ایجوکیشن سسٹم کو کہا جاتا ہے؟تعلیم کے مراحل کن ذرائع سے طے کئے جاتے ہیں؟
#ویڈیو #ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی #علم #تعلیم #نظام #آگاہی #سلسلہ_وار_طریقہ #مراحل
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
elm,
taleem,
shaheed,
muhammad,
ali,
naqvi,
safeer,
inqlab,
topic,
marahil,
education,
meaninhg,
farq,
zaraeay,
system,
135:06
|
Shaheed Qasim Soleimani aur Ummat ka Safar | شیخ علی
شہید قاسم سلیمانی اور امّت کا سفر 08 جمادی الثانی 1441 | Shaheed Qasim Soleimani aur Ummat ka Safar
شیخ علی
قم سے براہِ راست
Sheikh...

Sheikh Ali
Live Session from Qom
03 February 2020
Follow us:
👤 fb.com/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgatewayarchive
🎬 shiatv.net/u/wisdomgateway
📱 telegram.me/wisdomgateway
📞 instagram.com/wisdomgateway
🎥 twitter.com/wisdomgateway
📲https://chat.whatsapp.com/G2fmYox6Evk3vjLHVJils

4:50
|
حقیقی اسلام اور امریکی اسلام | شہید عارف حسین | Urdu
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی
رضوان اللہ تعالیٰ علیہ حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان کیا...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی
رضوان اللہ تعالیٰ علیہ حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان کیا فرق بیان فرماتے ہیں؟مسلمانوں کے درمیان نفرتیں بھیلانے کے لیے دشمن کس قسم کے القابات اور اصطلاحات استعمال کرتا ہے؟کس اسلام سے اسلام دشمن طاقتیں راضی ہوتی ہیں؟کیا خدا نے مسلمانوں پر کسی کی بالادستی کی اجازت دی ہے؟امریکہ اور دیگر استعماری طاقتیں کس قسم کے اسلام کی مخالف ہیں؟
شہیدِ راہ ولایت، سفیرِ انقلاب علامہ عارف حسین الحسینی کی حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے موضوع پر خطاب سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #حقیقی_اسلام #امریکی_اسلام #القابات #مسلمان #اعتدال_پسند #انتہا_پسند #قرآن #راضی

haqiqi,
islam,
amriki,
shaheed,
allama,
arif,
hussaini,
razi,
raah,
wilayat,
inqlab,
alqabat,
istalahat,
nafrat,
sfaeer,
wilayat,
istymari,
usa,
ijazat,
baladasti,
khuda,
muslim,
1:15
|
Video Tags:
Dushman,,iran,,main,,Intikhabat,,tak,,kay,,Mukhalif,,hain,Qaid,,Inqlab,,Islami,,
2:37
|
امامِ انقلاب | شہید قاسم سلیمانی امام خمینی کے بارے میں | Farsi Sub Urdu
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
دیدہ ام از روزن دیوار زندانِ شما
علامہ...
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
دیدہ ام از روزن دیوار زندانِ شما
علامہ اقبال (رح) نے ایران کی نوجواں نسل کو مخاطب کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ مرد آہن آنے والا ہے جو تمہاری گردنوں سے غلامی کے طوق اتار پھینکے گا، میں نے تمہارے زندان کے دریچے سے اس کے قدموں کی آہٹ سنی ہے۔
آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #امام #انقلاب #اسلامی #غیر_اسلامی #ساواک #تتر #بتر #قید #شکنجے #خوف #انقلابی
More...
Description:
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
دیدہ ام از روزن دیوار زندانِ شما
علامہ اقبال (رح) نے ایران کی نوجواں نسل کو مخاطب کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ مرد آہن آنے والا ہے جو تمہاری گردنوں سے غلامی کے طوق اتار پھینکے گا، میں نے تمہارے زندان کے دریچے سے اس کے قدموں کی آہٹ سنی ہے۔
آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #امام #انقلاب #اسلامی #غیر_اسلامی #ساواک #تتر #بتر #قید #شکنجے #خوف #انقلابی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
inqlab,
shaheed,
qassem,
qasim,
khumani,
mard,
gulaman,
diwar,
zindan,
allam,
iqbal,
iran,
nojwan,
nasal,
ahan,
gardan,
gulami,
thoq,
darichy,
qadam,
ahat,
2:19
|
یومُ اللہ یعنی کیا؟ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین اپنے نمازِ جمعے کے خطبے میں ایّام اللہ کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ایّام اللہ کن ایّام کو کہا...
ولی امرِ مسلمین اپنے نمازِ جمعے کے خطبے میں ایّام اللہ کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ایّام اللہ کن ایّام کو کہا جاتا ہے؟ انقلاب اسلامی کے اکتالیس سال گزر جانے کے باوجود لوگوں میں یہ عشق اور جوش و لولہ کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟ حالیہ پیش آنے والے واقعات کا روحانی پہلو کیا ہے؟
#ویڈیو #ایام_اللہ #واقعات #قدرت #ہاتھ #بے_مثال_جمعیت #اشک #عشق #جوش_ولولہ #حرکت #اراد
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین اپنے نمازِ جمعے کے خطبے میں ایّام اللہ کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ایّام اللہ کن ایّام کو کہا جاتا ہے؟ انقلاب اسلامی کے اکتالیس سال گزر جانے کے باوجود لوگوں میں یہ عشق اور جوش و لولہ کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟ حالیہ پیش آنے والے واقعات کا روحانی پہلو کیا ہے؟
#ویڈیو #ایام_اللہ #واقعات #قدرت #ہاتھ #بے_مثال_جمعیت #اشک #عشق #جوش_ولولہ #حرکت #اراد
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
youm,
allah,
imam,
syed,
ali,
khamnai,
pehlo,
rohani,
waqiaat,
ishaq,
josh,
walwala,
inqlab,
islami,
iktalees,
saal,
namaz,
juma,
wali,
amar,
muslimein,
3:46
|
ظلم کے قلعوں پر لرزہ طاری | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu
عصرِ حاضر کی فرعونی و نمرودی طاقتیں طاقت کے نشے میں مست ہوکر اپنے انجام سے بے خبر ہیں۔ اسلامی انقلاب کے...
عصرِ حاضر کی فرعونی و نمرودی طاقتیں طاقت کے نشے میں مست ہوکر اپنے انجام سے بے خبر ہیں۔ اسلامی انقلاب کے ہاتھوں بارہا ہر میدان میں خواہ سیاست کا میدان ہو یا جنگ کا میدان، یہ طاقتیں ذلّت کا مزہ چکھ چکی ہیں۔ انقلابِ اسلامی کے خلاف اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے باوجود اُن کے تمام شیطانی منصوبے نقش بر آب ثابت ہوچکے ہیں۔
عصرِ حاضر میں اسلامی انقلابی جوان کربلا اور عاشورہ کو اپنے لیے نمونہ عمل بناتے ہیں دشمن کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے ہوئے ہیں۔
انقلابی شعار پر مبنی فارسی ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #قلم #آگ #دشمن #ظلم #قلعوں #لرزہ #بھیڑیوں #لگڑ_بگڑ #مدہوشی #حرملہ #غدار #ہیبت #ایمان #شہادت #اعتقاد

zalim,
qila,
firoun,
namrod,
nasha,
anjaam,
islamic,
inqlab,
siasat,
jangh,
zillat,
dollar,
sarmayakari,
mansobay,
naqsh,
aab,
jawan,
karbala,
ashora,
dushman,
diwar,
4:18
|
شہداء کے پاکیزہ خون کے اثرات | Arabic Sub Urdu
إِن تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
اور
إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ...
إِن تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
اور
إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ
جیسی آیات پر آج کے زمانے میں عمل کر کے ان آیات کی عملی تفسیر پیش کرنے والے جنرل شہید قاسم سلیمانیؒ نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
قاسم سلیمانی ؒ کی شہادت اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کا امریکی اڈّوں پر زبردست حملے سے انتقامی ردّ عمل کا آغاز اتنے اہم معاملات تھے کہ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلہ نے آٹھ سال کے بعدایک بار پھر جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا۔
اس اہم ترین خطبے کے عربی حصّے سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں۔
#رہبر_معظم #قاسم_سلیمانیؒ #تاریخی_خطبہ_جمعہ #انتقام_کا_آغاز #ایران_عراق #شیطانی_پروپیگنڈے #اسلامی_طاقت

pak,
khoon,
wali,
muslimeen,
aayaat,
amli,
tafseer,
ganeral,
shaheed,
qasim,
sulaimani,
dunia,
inqlab,
islami,
iran,
usa,
intiqami,
juma,
khutba,
1:54
|
ملتِ مقاومت | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنه ای حفظہ اللہ ایران میں موجود چند قوم پرست اور سیکولر افراد کے گمراہ کُن...
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنه ای حفظہ اللہ ایران میں موجود چند قوم پرست اور سیکولر افراد کے گمراہ کُن اقدامات اور افکار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس طرح کے افراد ہمیشہ ملک و قوم کے دفاع کے لیے حاضر رہے؟ قوم پرستی کا نعرہ لگانے والوں نے کیا کبھی کسی قسم کی کوئی قربانی پیش کی ہے؟ اسلامی انقلاب میں عوام کی اکثریت کس چیز کی حامی ہے؟ دُنیا کی ظالم و جابر طاقتوں کا دُنیا پر مسلّط میڈیا لاکھوں کی تعداد میں انقلابی اجتماعات دکھانے کے بجائے کن لوگوں کی کوریج دیتا ہے؟
#ویڈیو #نہ_غزہ #نہ_لبنان #فریب #قربان #مفادات #دفاع #میدان_جنگ #سچائی #اخلاص #قوم #استقامت #مقاومت

millat,
muqawmat,
wali,
syed,iran,
secular,
afkar,
qoum,
difha,
gumrah,
qurbani,
inqlab,
islami,
zalim,
jabir,
media,
ijtimaat,
9:40
|
و اکنون گام دوم - 40 Golden Years of Islami Inqilab - All Lang
حضرت آیت الله خامنه ای در نقطه ی عطف چهل سالگی انقلاب اسلامی، با صدور «بیانیه ی گام دوم انقلاب» و برای ادامه ی...
حضرت آیت الله خامنه ای در نقطه ی عطف چهل سالگی انقلاب اسلامی، با صدور «بیانیه ی گام دوم انقلاب» و برای ادامه ی این راه روشن، به تبیین دستاوردهای شگرف چهار دهه ی گذشته پرداخته و توصیه هایی اساسی به منظور «جهاد بزرگ برای ساختن ایران اسلامی بزرگ» ارائه فرموده اند. پایگاه اطلاع رسانی KHAMENEI.IR در نماهنگ «و اکنون گام دوم» قاب هایی از برهه های حساس و ماندگار اولین چله ی پرافتخار انقلاب ملّت ایران را مرور می کند.

1:39
|
Video Tags:
Ashiaie,,Mumalik,,Bahimi,,Taluqat,,Ko,,Maboot,,Banaye,,Rehber,,Inqlab,,Islami,,Ki,,Takeed,,Sahar,,Urdu,,News
1:50
|
Video Tags:
Iran,,Ki,,Tawanaie,,main,,Izafa,,Per,,Reher,,Inqlab,,Islami,,
Ki,,Takeed,,Sahar,,Urdu,,NEws
1:22
|
Video Tags:
Alam,,Islam,,Ka,,Bubyadi,,Masla,,Biyan,,Rehber,,Inqlab,,
1:25
|
Video Tags:
Yemen,,main,,Saudi,,Ittehdiyou,,Kay,,Khilaf,,Emarat,,Ka,,Inqlab,,Sahar,,Urdu,,News
3:54
|
Video Tags:
Inqilab,,Pehli,,Qist,,Wapsi,,Inqlab,,kay,,Asbab,,Sahar,,Urdu,,
1:49
|
Video Tags:
Rehber,,Inqlab,,Islami,,Ka,,Ehham,,Khitab,,sahar,,Urdu,,NEws
2:43
|
Video Tags:
Rehber,,Inqlab,,Islami,,Aytullah,,Syed,,Ali,,Khamnaie,,Ka,,Eham,,Khitab,,Sahar,,Urdu,,News
3:15
|
Video Tags:
Islami,,Inqlab,,kay,,Dusmano,,ki,,Sazish,,kay,,khilaf,,irani,,awam,,ki,,raliyou,,ka,,pehgam,,sahar,,u
2:49
|
Video Tags:
Rehber,,Inqlab,,Islami,,Say,,Awami,,Razakar,,Force,,Baseej,,Say,,Mulaqat,,sahar,,Urdu,,News