25:02
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [36] | اسلامی جمہوریہ کا اصولی مؤقف | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ایرانی تاریخ کے کتنے اور کون کون سے ادوار ہیں؟
سادہ لوح افراد کتنے مفید اور کتنے مضر ہوتے...
درس کے اہم مطالب:
ایرانی تاریخ کے کتنے اور کون کون سے ادوار ہیں؟
سادہ لوح افراد کتنے مفید اور کتنے مضر ہوتے ہیں؟
قومی اتحاد کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ دشمنی قومی اتحاد کیسے ختم کرتا ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:

Video Tags:
قومی،
اتحاد،
دشمنی،
زندگی،
تاریخ،
ایرانی،
مولانا،
صادق،
رضا،
تقوی،
سیاسی،
تجزیہ،
تحلیل,
روش
noorulwilayah,
production,
irani,
tareekh,
afraad,
qaumi,
ittehad,
dushmani,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,
5:37
|
2:27
|
دشمنی کی آخری سانسیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطینیوں کی، قابض صیہونیوں کے خلاف کی جانے والی جدوجہد کے بارے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطینیوں کی، قابض صیہونیوں کے خلاف کی جانے والی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ فلسطین اور بیت المقدس پر قبضے کے دسیوں سال گزرنے کے باوجود کیا فلسطینیوں کی جدوجہد کسی نتیجے پر پہنچ سکتی ہے؟ آج مقاومت کس مقام پر کھڑی ہے؟ کیا صیہونی اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب ہو رہے ہیں؟ آج صیہونی کس چیز کی فکر میں ہیں؟ فلسطین کی حدود کیا ہیں؟ فلسطین کا دارالخلافہ کون سا شہر ہے؟ موجاردو زبان کا معروف محاورہ ہے کہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، اس محاورے کے مطابق اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ دیر کے لیے مہلت دیتا ہے مگر آخر کار اس کو اپنی گرفت میں لے کر اسے اس کے ظلم کی سزا دیتا ہے، اور موجودہ دور میں اس کی عملی مثال غاصب صیہونی ریاست میں دکھائی دیتی ہے، غاصب صیہونی جعلی ریاست جو نیل سے فرات تک کی حکومت کا خواب دیکھ رہی تھی، آج وہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اور خود ان کو اپنا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے اور ان کے ہی سیاسی اور عسکری رہنما، اسرائیل کی نابودی کی پیش گوئی کر رہے ہیں اور اپنی پیش گوئی کے ذریعے در حقیقت رہبر انقلاب اسلامی کی اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ اسرائیل کو آئندہ 25 سال دیکھنا نصیب نہیں ہوں گے۔ چنانچہ محور مقاومت کے ہاتھوں مسلسل شکست کے بعد ان کے تابوت پر آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آن پہنچا ہے اور مقاومتی بلاک کی ہیبت سے خوف زدہ ہو کر آج اسرائیل اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی قبر کھود رہا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے وہ وقت دور نہیں جس وقت اسرائیل کا منحوس وجود دنیا کے نقشے سے مٹ چکا ہو گا اور مشرق وسطیٰ میں اسرائیل نامی کوئی ریاست نہیں ہوگی۔ اسرائیل کی نابودی سے متعلق مزید تفصیلات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بصیرت افروز بیانات کو بہترین تجزیہ کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_المسلمین #اسرائیل #سیاسی_عدم_استحکام #سرنگونی #مقاومت #مشکلات #مظاہرے #خبردار #مقبوضہ #اوسلو #فلسطین #طاقت #قریب #دفاع #دشمن

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
Israel,
Muqawamat,
mushkilaat
,دشمنی,
آخری
,
سانسیں,
muzahirey,
khabardaar,
maqboza,
oslo,
Palestine,
taaqat,
qareeb,
difaa,
dushman,
dushmani,
aakhri,
sansen,
3:20
|
محبت خدا کو پروان چڑھانے کا طریقہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi sub Urdu
کسی بھی شئی کی حیات اور اسکے رشد و نمو کیلئے دوچیزوں کی ضرورت ہوتی ہے جسے علمی زبان مین قوت جاذبہ اور دافعہ سے...
کسی بھی شئی کی حیات اور اسکے رشد و نمو کیلئے دوچیزوں کی ضرورت ہوتی ہے جسے علمی زبان مین قوت جاذبہ اور دافعہ سے یاد کیا جاتا ہے، قوت جاذبہ کے تحت ہر جاندار شئی ہر اس چیز کو اپنی طرف جذب کرتی ہے جو اس کے وجود کیلئے مفید اور سازگار ہوتی ہے اور قوت دافعہ یا مدافعتی نظام کے تحت ہر اس چیز کو اپنے سے دور کرتی ہے جو اسکے وجود کیلئے نقصان دہ اور مضر ہے۔ چنانچہ خدا کی محبت کے سلسلے میں بھی یہی قانون نافذ ہے اور دل میں خدا کی محبت کو پروان چڑھانے کیلئے جہاں ایک طرف قوت جاذبہ پائی جاتی ہے وہیں دوسری طرف قوت دافعہ بھی پائی جاتی ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ خدا کی محبت کو دل میں پروان چڑھانے کیلئےکونسی چیز قوت جاذبہ ہے اور کونسی چیز قوت دافعہ؟ اور اسکی محسوس مثال کیا ہوسکتی ہے؟ چنانچہ انہی سوالوں کے جواب سےآگاہی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #قوت #دافعہ #جاذبہ #اہل_معصیت #دشمنی #نفرت #قلب # پروان #امام_صادق_علیہ_السلام #تلاش

video
,
mohabbat,
Allah,
qowat,
dushmani,
nafrat,
qalb,
parwan
,
talaash,
5:37
|
5:44
|
5:33
|
دشمن شناسی [53] | دشمن کی دشمنی کا طریقہ کار (6) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن کس طرح مکر و فریب کے ذریعے گمراہ کرتا ہے؟
● امام...

● امام علیؑ نے اس موضوع پر کیا فرمایا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن کس طرح مکر و فریب کے ذریعے گمراہ کرتا ہے؟
● امام علیؑ نے اس موضوع پر کیا فرمایا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
dushmani,
tareq,
kar,
makr,
fareb,
gumrah,
imam,
Ali,
mozoo,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
6:35
|
دشمن شناسی [52] | دشمن کی دشمنی کا طریقہ کار (5) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن معاشرے کے افراد کو گمراہ کرنے کے لیے انکی جہالت...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن معاشرے کے افراد کو گمراہ کرنے کے لیے انکی جہالت سے کس طرح فائدہ اٹھاتا ہے؟
● امام علیؑ نے اس موضوع پر کیا فرمایا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن معاشرے کے افراد کو گمراہ کرنے کے لیے انکی جہالت سے کس طرح فائدہ اٹھاتا ہے؟
● امام علیؑ نے اس موضوع پر کیا فرمایا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
dushmani,
tareq,
kar,
muashra,
afraad,
gumrah,
jahalat,
faida,
imam,
Ali,
mozoo,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
8:55
|
دشمن شناسی [51] | دشمن کی دشمنی کا طریقہ کار (4) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● علمی انداز سے دشمن کس طرح افراد کو گمراہ کرتا ہے؟
●...

● دشمن کے اِن ہتھکنڈوں کو کس طرح ناکام بنایا جا سکتا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● علمی انداز سے دشمن کس طرح افراد کو گمراہ کرتا ہے؟
● دشمن کے اِن ہتھکنڈوں کو کس طرح ناکام بنایا جا سکتا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
dushmani,
tareq,
kar,
elmi,
andaz,
afraad,
gumrah,
hathkandy,
nakam,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
7:49
|
دشمن شناسی [50] | دشمن کی دشمنی کا طریقہ کار (3) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن معاشرے میں موجود مقبول افراد کو کس طرح استعمال...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن معاشرے میں موجود مقبول افراد کو کس طرح استعمال کرتا ہے؟
● قرآن میں اس حوالے سے کیا مصداق موجود ہیں؟
● تاریخ میں اس حوالے سے کونسے مصداق بیان کئے جا سکتے ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن معاشرے میں موجود مقبول افراد کو کس طرح استعمال کرتا ہے؟
● قرآن میں اس حوالے سے کیا مصداق موجود ہیں؟
● تاریخ میں اس حوالے سے کونسے مصداق بیان کئے جا سکتے ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
dushmani,
tareq,
kar,
muashra,
maqbool,
afraad,
istemal,
Quran,
misdaq,
tareekh,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
8:07
|
دشمن شناسی [49] | دشمن کی دشمنی کا طریقہ کار (2) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن کس طرح عوام کو دھوکا دیتا ہے؟
● امام علیؑ کے...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن کس طرح عوام کو دھوکا دیتا ہے؟
● امام علیؑ کے مقابل میں دشمن نے کس طرح کے حربے اختیار کئے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن کس طرح عوام کو دھوکا دیتا ہے؟
● امام علیؑ کے مقابل میں دشمن نے کس طرح کے حربے اختیار کئے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
dushmani,
tareq,
kar,
awam,
dhoka,
imam,
Ali,
muqabil,
harby,
ikhtyar,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
7:55
|
دشمن شناسی [48] | دشمن کی دشمنی کا طریقہ کار (1) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن کے طریقہ کار کو جاننے کی کیا اہمیت ہے؟
● دشمن کن...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن کے طریقہ کار کو جاننے کی کیا اہمیت ہے؟
● دشمن کن کن حربوں کو اختیار کرتا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● دشمن کے طریقہ کار کو جاننے کی کیا اہمیت ہے؟
● دشمن کن کن حربوں کو اختیار کرتا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
dushmani,
tareq,
kar,
janna,
ahmiyyat,
harby,
ikhtyar,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
7:41
|
دشمن شناسی [38] | شیطان کی دشمنی اور اس سے بچنے کے طریقے | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شیطان کس طرح انسان سے دشمنی کرتا ہے؟
● شیطان کن...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شیطان کس طرح انسان سے دشمنی کرتا ہے؟
● شیطان کن راستوں سے انسان کو گمراہ کرتا ہے؟
● شیطانی راستوں سے بچنے کے لیے انسان کو کیا کرنا چاہیے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شیطان کس طرح انسان سے دشمنی کرتا ہے؟
● شیطان کن راستوں سے انسان کو گمراہ کرتا ہے؟
● شیطانی راستوں سے بچنے کے لیے انسان کو کیا کرنا چاہیے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
shaitan,
dushmani,
bachna,
tareqy,
insan,
rasty,
gumrah,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
1:08
|
خود مختاری کی خاطر دشمنی | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا
مسلمانوں کے پے در پے زوال...
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا
مسلمانوں کے پے در پے زوال اور پسماندگی کے بعد تمام اسلامی ممالک میں ایک گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا جس طرح مسلمان ممالک کے حکمران مسلمانوں کے زوال اور مغربی ممالک کی دنیا پر حکمرانی اور ان کی غلامی کو مقدر کا کھیل سمجھ کر قبول کر چکے تھے اِسی طرح عام مسلمان بھی اِس غلامی سے اور اُن کے پنجوں سے نکلنا ناممکن سمجھ بیٹھے تھے. ایک ایسے ظلمت سے پُر ماحول میں مشرق میں امید کی ایک کرن اسلامی انقلاب کی شکل میں چمکتی ہے۔ آج اِسی الٰہی انقلاب کی برکتیں ہی ہیں کہ جس کے سبب دنیا بھر میں بیداری کی تحریکیں عَالَمی غارت گر شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں بر سرِ پیکار نظر آتی ہیں۔ آج وہ عَالمی شیطانی طاقتیں جو دنیا کو اپنی مٹھی میں سمجھ رہی تھیں وہ فلسطینی، عراقی، یمنی، شامی اور دیگر مومن جوانوں کے ہاتھوں جگہ جگہ رسوا ہو رہی ہیں۔
اسلامی ممالک کی خود مختاری کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #مشرق #مغرب #ذرائع_ابلاغ #مطبوعات #خود_مختاری #حفاظت #آرزو #اسلامی_ممالک #حکمرانی #گہری_نیند

khud
mukhtari,
dushmani,
imam
khomeini,
bharosa,
ghulam,
baseerat,
hurr,
beena,
musalman,
pasmandegi,
zawal,
islami
mamalik,
andhera,
hukmaran,
maghribi
mamalik,
muqaddar,
zulmat,
ummeed,
islami
inqelab,
ilahi
inqelab,
bedari,
barkatein,
paikar,
shaytani
taqatein,
palestine,
falastine,
iraq,
shaam,
syria,
yamani,
yemeni,
ruswa,
jawan,
mashriq,
maghrib,
hifazat,
aarzu,
11:49
|
جاذبہ و دافعہ علیؑ [18] | خوارج کی دشمنی اور اسباب | Urdu
خوارج کون ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟ اور امام علیؑ سے ان کی دشمنی کا کیا سبب ہے؟
اس درس میں ان سوالات کے جواب...
خوارج کون ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟ اور امام علیؑ سے ان کی دشمنی کا کیا سبب ہے؟
اس درس میں ان سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں۔
مولانا سید ظفر علی نقوی
More...
Description:
خوارج کون ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟ اور امام علیؑ سے ان کی دشمنی کا کیا سبب ہے؟
اس درس میں ان سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں۔
مولانا سید ظفر علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
jaziba,
dafia,
Ali,
khawarij,
dushmani,
asbab,
ma\\\'na,
imam,
sabab,
molana,
sayyid,
zafar,
ali,
naqvi,
3:12
|
بعثتِ رسول اکرمؐ کی اہمیت | امام خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
نگاہ عشق مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی فرقاں وہی یسٰیں وہی طہٰ
رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ...
نگاہ عشق مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی فرقاں وہی یسٰیں وہی طہٰ
رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی بعثت درحقیقت تاریکی میں ڈوبی ہوئی دنیا میں ایک الہی نور و روشنی تھی کہ جس کا اجالا ہر طرف پھیل گیا اور جہالت اور ظلم و ستم سے پُر عَالَم میں علم اور عدل و انصاف کی صدا گونجنے لگی۔ اِس مبارک دِن کی نوید گذشتہ انبیائے کرام علیہم السلام نے بھی اپنی امتوں کو سنائی تھی اور امتیں اِسی منجی اور رحمۃ اللعالمین کے انتظار میں تھیں۔ پیغمبر اکرمؐ کی تعلیمات انسان میں رشد و نمو، حرکت، تکمیلِ انسانیت اور ارتقاء پیدا کرتی ہیں، بعثتِ رسول اکرمؐ اسلامی تعلیمات اور معرفت دین ہے۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #روز_بعثت #عظمت #اہمیت #رسول_اکرم #واقعہ #ایمان #نصرت #توریت #انجیل #نھج_البلاغہ #احمد

besat,
rasul,
ehmiyat,
sayyid
ali
khamenei,
ishq,
quran,
furqan,
yaseen,
taha,
masti,
mohammad,
tareeki,
noor,
jehalat,
dushmani,
raushni,
zulm,
sitam,
insaaf,
ambiya,
ummat,
naved,
rahmatullil
aalameen,
intezar,
talimat,
insan,
rushd,
namu,
harkat,
takmeel,
insaniyat,
irteqa,
islami
taleemaat,
marefate
deen,
1:32
|
1:45
|
انقلابِ اسلامی سے چالیس سالہ دُشمنی | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ایک ایسا اسلامی انقلاب کہ جس کی آبیاری شہداء کے پاکیزہ خون سے ہوئی!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ...
ایک ایسا اسلامی انقلاب کہ جس کی آبیاری شہداء کے پاکیزہ خون سے ہوئی!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی انقلاب کا چالیس سالہ سفر اور عَالَمی طاقتوں کی مسلسل دشمنیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی انقلاب نے دشمن کے کس طرح کے منصوبون کو ناکام بنایا ہے؟ کیا دشمن اپنے منصوبوں میں ناکامی پر خاموش ہو کر بیٹھ گیا ہے؟ اسلامی انقلاب سے دشمنی کا آغاز کب سے شروع ہوا؟ اسلامی انقلاب کے خلاف دشمن نے کس طرح کے حربے اپنائے؟ کیا عالمی شیطانی طاقتوں کی سازشوں کا اسلامی انقلاب پر کوئی اثر پڑا؟
ان تمام سوالات سے آگاہی کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_اسلامی #دشمن #منصوبے #جنگ #تہمت #نفوذ #سازشیں #خفیہ_ایجنسیوں #ثقافتی_کام #مقاومت

inqelabe
islami,
dushmani,
sayyid
ali
khamenei,
islami
inqelab,
shohada,
pakeeza
khoon,
chaalis
saala
safar,
aalami
taaqat,
mansoobe,
nakaam,
khamosh,
aaghaaz,
harbe,
saazish,
asar,
jung,
tohmat,
nufooz,
agency,
muqawemat,
seqafati
kaam,
5:39
|
دشمن شناسی [17] | حسد، دشمنی کی بنیادی وجہ | Urdu
اس درس میں اس بنیادی نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ دشمنی کی ایک بنیادی وجہ حسد ہے۔
مولانا سید میثم ہمدانی
اس درس میں اس بنیادی نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ دشمنی کی ایک بنیادی وجہ حسد ہے۔
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
hasad,
dushmani,
bunyadi,
vaja,
wazahat,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
3:26
|
جاسوسی کے اڈے کے خاتمے کا دِن | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی ولادت باسعادت کی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے استکباری نظام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی سفارت خانہ یعنی جاسوسی کے اڈے پر قبضے کا دِن اور رسول اکرمؐ کی ولادت باسعادت کا دِن کس چیز کی یاد دلاتے ہیں؟ امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضے کا دِن کس چیز کا مظہر تھا؟ کیا امریکی سفارت خانے پر قبضہ فقط چند سفارت خانے میں موجود افراد کا مسئلہ تھا؟ امریکی سفارت خانے پر قبضے کا دِن کیوں اہمیت کا حامل ہے؟ امریکی نظام کس طرح کا نظام ہے؟ استکباری نظام کس چیز کا مجموعہ ہے؟ امریکی استکباری نظام کی نمایاں خصوصیات کونسی ہیں؟ کیا امریکی سفارت خانے پر قبضہ خلاف عقل کام تھا؟ کونسا عمل عقل کے منافی ہوتا ہے؟ کیا ایران کے انقلابی جوانوں نے انقلابِ اسلامی کے فوراً بعد امریکی سفارت خانے پر حملہ کردیا تھا؟ ایران اور امریکہ کے درمیان پائی جانے والی دشمنی کا آغاز کس نے کیا تھا؟ اسلامی انقلاب کے بعد امریکہ نے اِس انقلاب کے خلاف کس طرح کے کام شروع کردیے تھے؟ ایران میں موجود امریکی سفارت خانے کو جاسوسی کا اڈہ کیوں کہا جاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #13_آبان #امریکی_جاسوسی_اڈہ #استکبار #مبارزہ #سفارت_خانہ #امریکی_نظام #استکباری_نظام #شرارتوں #برائیوں_کا_مجموعہ #عین_عقلانیت #شروع_کرنے_والے

jasoosi
ka
adda,
sayyid
ali
khamenei,
payghambar,
wiladat,
istekbari
nizam,
rasool,
amriki
sifarat
khana,
qabza,
chand
afraad,
amriki
jasoos,
amriki
nizam,
aql,
amal,
aql
ke
manafi,
iran,
inqelabi
jawan,
inqelabe
islami,
hamla,
dushmani,
shuruwat,
inqelab,
13
aaban,
mubareza,
mubarza,
shararat,
burai,
aqalaniyat,
5:50
|
زوال کی طرف گامزن امریکہ | امام خامنہ ای | Farsi Sub English
ہے نزع کی حالت میں یہ تہذیب جواں مرگ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ میلاد رسول اکرم (ص) کی...
ہے نزع کی حالت میں یہ تہذیب جواں مرگ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ میلاد رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے سامنے تسلیم ہو جانے، امریکی انتخابات، امریکہ کے بارے میں اسلامی انقلاب کی پالیسیز اور مختلف ابعاد میں امریکی زوال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ کے بارے میں ایک پایا جانے والا غلط تصور کیا ہے؟ امریکہ کے سامنے تسلیم ہوجانے کی مثالیں کونسی ہیں اور کیا نتائج نکلے؟ کیا امریکہ کے سامنے تسلیم ہوجانے والی حکومتیں ترقی کی راہ پر گامزن ہیں؟ امریکہ سے متعلق اسلامی انقلاب کی کیا پالیسی ہے؟ امریکی حالیہ انتخابات کے بارے میں خود موجود امریکی صدر اور اس کے مقابلے میں کھڑا ہونے والا امیدوار کیا کہتے ہیں؟ امریکہ کے اندر لبرل ڈیموکریسی کے مکروہ چہرے کی کیا حالت ہے؟ امریکہ کے زوال کے بارے میں خود امریکی مصنفین، مقررین اور اہل فکر حضرات کیا کہتے ہیں؟ امریکی دشمنی کو برطرف کرنے کا واحد راستہ کونسا ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور حالات حاضرہ سے باخبر رہیں۔
#ویڈیو #امریکی_حکومت #غلط_تصور #تسلیم_ہو_جانا #امریکی_پالیسیوں #زیر_تلے #کیمپ_ڈیوڈ #ہماری_پالیسی #انتخابات #دھاندلی #ٹرامپ #لبرل_ڈیموکریسی #مکروہ_چہرہ

amrika,
america,
sayyid
ali
khamenei,
milade
rasul,
tasleem,
amriki
intekhabat,
irani
policy,
ghalat
tasawwur,
nataej,
islami
inqelab,
hukumatein,
taraqqi,
amriki
sadr,
liberal
democracy,
musannif,
ahle
fikr,
ofool,
dushmani,
wahid
rasta,
amriki
policy,
camp
david,
dhandli,
trump,
biden,
makroof
chehra,
2:42
|
امریکی حکومت اور عوام کے بارے میں درست نگاہ | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں امریکہ کے خلاف پائے جانے والے جذبات و احساسات کو...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں امریکہ کے خلاف پائے جانے والے جذبات و احساسات کو حقیقت میں کس کے خلاف جذبات و احساسات کا ہونا بیان فرماتے ہیں؟ جب امریکہ مردہ باد کہا جاتا ہے تو اِس سے مراد کیا ہوتی ہے؟ کیا ہم امریکی عوام کے مخالف ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف کن طاقتوں نے پروپیگنڈوں کے ذریعے اپنی عوام کے اذہان کو مشکوک کردیا ہے؟ امریکی عوام کی نگاہ کس طرح بدلی جاسکتی ہے اور کن طریقوں سے حقائق اُن تک پہنچائے جاسکتے ہیں؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کریں۔
#ویڈیو #امریکہ #ایران #احساسات #بحران #دشمنی #خلاف #صیہونی #پروپیگنڈے #اذہان #مشکوک #حکمران #عوام #حقائق #نگاہ
More...
Description:
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں امریکہ کے خلاف پائے جانے والے جذبات و احساسات کو حقیقت میں کس کے خلاف جذبات و احساسات کا ہونا بیان فرماتے ہیں؟ جب امریکہ مردہ باد کہا جاتا ہے تو اِس سے مراد کیا ہوتی ہے؟ کیا ہم امریکی عوام کے مخالف ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف کن طاقتوں نے پروپیگنڈوں کے ذریعے اپنی عوام کے اذہان کو مشکوک کردیا ہے؟ امریکی عوام کی نگاہ کس طرح بدلی جاسکتی ہے اور کن طریقوں سے حقائق اُن تک پہنچائے جاسکتے ہیں؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کریں۔
#ویڈیو #امریکہ #ایران #احساسات #بحران #دشمنی #خلاف #صیہونی #پروپیگنڈے #اذہان #مشکوک #حکمران #عوام #حقائق #نگاہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
america,
hukumat,
awaam,
imam
khomeini,
sahafi,
jazbaat,
ehsasaat,
amrika
murdabad,
amriki
awaam,
mukhalif,
islami
inqelab,
taqato,
propaganda,
azhaan,
mashkook,
haqaeq,
iran,
bohran,
dushmani,
sayhooni,
nigaah,
1:45
|
امریکہ داعش کو واپس لا رہا ہے | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
\"اے ایمان والو! اپنے (دین والوں کے) علاوہ کسی کو اپنا رازداں دوست نہ بنانا، یہ لوگ تمہارے خلاف سازش...
\"اے ایمان والو! اپنے (دین والوں کے) علاوہ کسی کو اپنا رازداں دوست نہ بنانا، یہ لوگ تمہارے خلاف سازش کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور چاہتے ہیں کہ (ہر طرح سے) تمہیں تکلیف پُہنچے، ان کی زبانوں سے تو دشمنی ظاہر ہو ہی چکی ہے اور جو (کینے ابھی) ان کے سینوں میں چُھپے ہوئے ہیں وہ کہیں زیادہ ہیں۔ ( آلِ عِمران : 118)
امریکی جھوٹے دعوے کے بالکل برعکس؛ امریکہ داعش کا مخالف نہیں بلکہ اس کا مؤسس اور حمایتی ہے۔ سید ہاشم الحیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #داعش #فلوجہ #دھوک #تکریت #رمادی #حشد_شعبی #موصل #شام #کامیابی #سازش #دشمنی #ظاہری_دشمنی #چھپی_دشمنی

amrica,
daesh,
iraq,
iran,
sayyid
hashim
haidari,
sazish,
dushman,
dost,
raazdaan,
jhoote
daawe,
daesh
ka
haami,
falooja,
tikrit,
mosul,
hashd
al
shabi,
shaam,
syria,
damascus,
zahiri
dushmani,
chupi
dushmani,
isis,
daesh
terrorists,
isis
terrorists,
islam,
iraqi
mujahid,
iraqi
aalim,
islami
muqawemat,
6:13
|
مظلومیتِ امام جعفرِ صادقؑ | نوحہ | سید مجید بنی فاطمہ | Urdu
قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ۔ (سورہ شوریٰ آیہ،23)...
قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ۔ (سورہ شوریٰ آیہ،23)
پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے اہلبیتِ اطھار پوری تاریخ میں مظلوم رہے ہیں اور امّت کی طرف سے ستائے گئے ہیں۔ اے کاش امت اہلبیت علیہم السلام سے دشمنی کے بجائے اُن سے دنیا و آخرت کی فلاح کے لیے رہنمائی حاصل کرتی!
لختِ جگر رسولِ خداؐ جنابِ فاطمہ زہرا اور اُن کے نورِ چشم امام حسنؑ و امام حسینؑ سے لے کر تمام اُن کی اولادوں کے ساتھ امت نے ناروا سلوک رکھا جو اسلامی تاریخ کے صفحے پر مسلمانوں کے کردار پر ایک بدنما داغ ہے۔
امام جعفر صادقؑ جو علم و فضل کا سرچشمہ تھے اور اُس زمانے کی تمام برجستہ شخصیات نے اُن سے کسب فیض کیا مگر پھر بھی اپنے زمانے کے مظلوم ترین شخصیت میں شمار ہوتے ہیں۔ اُن کے گھر کو جلایا گیا، انہیں ستایا گیا اور بالآخر زہر دے کر شہید کردیا گیا۔
اس امامِ مظلوم کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_جعفر_صادق #مظلومیت #بقیع #خزاں #مصائب #مادر #مدینہ #محسن #محرم

mazloomiyate
imam
jafar
sadiq,
sayyid
majeed
bani
fatemeh,
payghambare
akram,
ahlebait,
ummat,
dushmani,
dunya,
aakherat,
fatema
zahra,
imam
hasan,
imam
husain,
islami
tareekh,
barjasta
shakhsiyat,
zeher
dekar
shaheed
kar
diya,
3:29
|
امریکہ اور موت کی تجارت | سیّد عبد الملک بدر الدین حوثی | Arabic Sub Urdu
آپ ضرور بالضرور اپنے پورے وجود کے ساتھ محسوس کریں گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور...
آپ ضرور بالضرور اپنے پورے وجود کے ساتھ محسوس کریں گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور مشرک ہیں... ( مائدہ : 82 )
- کیا کورونا وائرس کسی بائیولوجیکل وار کا حصہ ہے؟
- کیا اس جنگ کے پیچھے یہودی لابی اور امریکہ کا ہاتھ ہے؟
ـ اگر امریکہ اس جنگ کے پیچھے ہے تو خود امریکہ میں یہ سب کیا اور کیوں ہو رہا ہے؟
ـ کیا امریکہ ذاتی اغراض کی خاطر اتنی اخلاقی تنزلی کا شکار ہو سکتا ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے سید عبد الملک بدر الدین حوثی کے خطاب کے یہ خوبصورت اقتباسات ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#بدر_الدینـحوثی#امریکہ #موت_کی_تجارت #حیاتیاتی_جنگ #بائیولوجیکل_وار #کورونا #اہداف #دشمنی #طاقت #اخلاقی_بحران #خطرہ #موت_کے_تاجر

maut
ki
tijarat,
SayyidAbdulMalikBadruddeenHouthi,
yahoodi,
mushrik,
momino
se
dushmani,
corona
virus,
biological
war,
covid19,
yahoodi
lobby,
zaati
agraaz,
akhlaqi
tanazzuli,
sawalaat,
jawabaat,
3:09
|
عاشقان امام حسن مجتبیٰؑ | خوبصورت ترانہ | Farsi Sub Urdu
من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن (ع) و حسین (ع) سے محبت...
من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن (ع) و حسین (ع) سے محبت کی، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی، اس نے مجھ سے دشمنی کی‘‘۔ (حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)
اہلبیت علیہم السلام سے عشق و مودت سرمایہ زندگی ہے۔ اے کاش امت مسلمہ غیروں کے در پر جانے کے بجائے رسولِ خدا کے اہلبیت علیہم السلام کے در سے اپنا دین و شریعت لیتی؛ اے کاش اہلبیت علیہم السلام کو امت نے نہ ستایا ہوتا اور اُن کی قدر جانی ہوتی!
عصرِ حاضر میں بھی امت مسلمہ بلکہ انسانیت کی نجات قرآن اور اہلبیت کی طرف پلٹنے اور اُن سے رجوع کرنے اُن کو اپنا رہنما بنانے میں ہی ہے۔
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی بارگاہ میں اظہار عقیدت پیش کرتے ہوئے امام کے عاشق بچوں کی طرف سے پڑھا گیا فارسی میں خوبصورت ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویدیو #امام_حسن_مجتبی #عطا #مسکراہٹ #امام_مہربانی #چراغ #پھول #بہار #دعا

aashiqane,
ImamHasanMujtaba,
mohabbat,
dushmani,
HadithNabavi,
ahlebait,
mawaddat,
sarmaya,
ummatemuslema,
rasoolekhuda,
deen,
shariyat,
qadr,
insaniyat,
najat,
quran,
ruju,
rahnuma,
aqeedat,
bacchho,
farsi,
tarana
1:36
|
امریکہ کے ساتھ نرمی!؟ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ امریکہ سے
دوستی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ خوش فہمی میں مبتلا افراد...
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ امریکہ سے
دوستی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ خوش فہمی میں مبتلا افراد جو سمجھتے ہیں کہ امریکہ سے تعلقات کے اچھے نتائج نکلیں گے اُن کے لیے ہمارا کیا جواب ہے؟ کیا چوہے اور بلّی مین کبھی دوستی ہو سکتی ہے؟ امریکہ سے ہماری دُشمنی کس قسم کی دُشمنی ہے؟
#ویڈیو #امریکہ #نرمی #برتاو #نتیجہ #مودبانہ_جواب #روابط #چوہے #بلی #ذاتی_دشمنی
More...
Description:
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ امریکہ سے
دوستی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ خوش فہمی میں مبتلا افراد جو سمجھتے ہیں کہ امریکہ سے تعلقات کے اچھے نتائج نکلیں گے اُن کے لیے ہمارا کیا جواب ہے؟ کیا چوہے اور بلّی مین کبھی دوستی ہو سکتی ہے؟ امریکہ سے ہماری دُشمنی کس قسم کی دُشمنی ہے؟
#ویڈیو #امریکہ #نرمی #برتاو #نتیجہ #مودبانہ_جواب #روابط #چوہے #بلی #ذاتی_دشمنی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
usa,
narmi,
dushmani,
dosti,
bili,
chohy,
jawab,
nataij,
taluqat,
afrad,
khush,
fehmi,
5:10
|
خطرناک ترین دُشمنی | Farsi Sub Urdu
عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ عراق اور لبنان میں مظاہروں...
عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ عراق اور لبنان میں مظاہروں کی وجوہات کیا ہیں؟ کونسے ممالک کے چینلز اِن عوامی احتجاجات اور مظاہروں سے سوء استفادہ کر رہے ہیں؟ رہبرِ معظّم اِن عوامی مظاہروں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دشمن جو سب سے بڑا نقصان اسلامی ممالک میں پہنچانا چاہتا ہے وہ کیا ہے؟ مسلمان ممالک میں ناامنی اور بے چینی پھیلانے میں کونسے ممالک کا ہاتھ نمایاں نظر آتا ہے؟
#ویڈیو #خطرناک_ترین_دشمنی #بیروت #بغداد #اقتصادی #سیاسی #پالیسی #اصلاحات #عوامی_احتجاجات #العربیہ

khatarnak,
dushmani,
iraq,
lebanon,
awami,
muzahiry,
ihtejajat,
channels,
rehbremoazam,
dushman,
islami,
mumalik,
naamni,
bechani,