10:47
|
12:35
|
11:58
|
3:46
|
1:41
|
25:14
|
22:51
|
26:00
|
22:05
|
7:14
|
Gumnaam | Lyrical Video || Ahmad Raza Nasiri Urdu
Gumnaam | Lyrical Video || Ahmad Raza Nasiri
Special Thanks to : Nasal Imamia Kashmir Youtube Chanel

1:37
|
Movie - Shah Abdul Azim Hasani: The Traveler of Rai - Part 5/5 - Urdu
In the 3rd Hijra, Shah Abdul Azim, the student of Imam Hadi AS, traveled to Ray, Iran on the order of Imam AS. The film is basically based on the events occurred with this student of the Imam...
In the 3rd Hijra, Shah Abdul Azim, the student of Imam Hadi AS, traveled to Ray, Iran on the order of Imam AS. The film is basically based on the events occurred with this student of the Imam during this journey to Iran.
More...
Description:

3:16
|
Safety Is Only Under The Flag of Islam | Shaheed Arif al-Husayni | Urdu Sub English
In the analysis of Shaheed Arif al-Husayni, why were the Americans in the Persian Gulf?
What was the reason that Ayatollah Ardabili put forth when he said that the Islamic Republic of Iran...
In the analysis of Shaheed Arif al-Husayni, why were the Americans in the Persian Gulf?
What was the reason that Ayatollah Ardabili put forth when he said that the Islamic Republic of Iran won\\\'t conduct air strikes?
Furthermore, what did Ayatollah Ardabili say would happen if American or Soviet aircrafts were to attack the Islamic Republic?
So if the Americans weren\\\'t in the Persian Gulf to attack the Islamic Republic of Iran, why were they there?
What is an interesting story about Shaheed Fazl-Allah Noori and what people told him to do in order to save his life?
And how did Shaheed Fazl-Allah Noori respond to the suggestion put forth by the people to save his life?
What should the Arab countries do if they want to have safety and security?
And finally, what is the only place in which one can find true safety and security?
Shaheed Arif al-Husayni answers in his brave, yet simple charisma, as he speaks about how \\\"Safety Is Only Under The Flag of Islam\\\".

Video Tags:
purestream,
Production,
Media,
videos,
Safety,
Under,
Flag,
Islam,
Shaheed
Arif
al-Husayni,
Islamic,
Republic,
Ayatollah,
attack,
interesting,
simple,
Fazl-Allah
Noori,
Noori,
8:11
|
We Can Never Leave Azadari of Imam Husayn (A) | Shaheed Arif al-Husayni | Urdu Sub English
What did Shaheed Arif al-Husayni say when some youth from the city of Karachi in Pakistan were martyred?
And what are some interesting attributes that Shaheed Arif al-Husayni says about the...
What did Shaheed Arif al-Husayni say when some youth from the city of Karachi in Pakistan were martyred?
And what are some interesting attributes that Shaheed Arif al-Husayni says about the Almighty Allah?
And finally, what is the difference between the people that claimed to support Imam Ali (A) in his era, and the believers in this era?
The esteemed Shaheed Arif al-Husayni speaks the words of all our hearts and he says, \"We Can Never Leave Azadari of Imam Husayn (A)\"!
We are with Imam Husayn (A) till our dying breath.
Our condolences to the believers upon the martyrdom anniversary of Imam Husayn (A), his family members, and his companions.

media,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
Karachi,
Pakistan,
dying
breath,
Shaheed
Arif
al-Husayni,
Allah,
difference,
Imam
Ali,
Mrtyrdom
anniversary,
companions
2:03
|
اربعین کے لیے محنت کرنے والوں کا شکریہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اربعین پر 22 ملین سے زیادہ زائرین کی خدمت کرنا کیا آسان کام ہے؟ اس میں کتنی مشکلات ہیں؟ عراقی عوام نے اس سلسلے...
اربعین پر 22 ملین سے زیادہ زائرین کی خدمت کرنا کیا آسان کام ہے؟ اس میں کتنی مشکلات ہیں؟ عراقی عوام نے اس سلسلے میں کتنی محنت کی ہے؟ عراقی عوام کے علاوہ کون کون سے طبقات اربعین کے پُرامن اجتماع کے لیے محنت کرتے ہیں؟ ان کا ہم پر کیا حق ہے؟ رھبر معظم نے کن کن کا شکریہ ادا کیا؟ یہ سب جاننے کےلیے رہبر معظم انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اربعین #عراق #حشدالشعبی #شکریہ #حقوق_العباد

Wilayat
Media,
Media,
imam
SAYYED
ali
KHAMENEI,
Arbaeen,
Iraq,
Hashd
al-Shaabi,
haqooq,
shukriya,
شکریہ,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
mehnat,
محنت,
اربعین,
,
4:31
|
الہٰی وعدوں پر امام خمینیؒ کا پختہ ایمان | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اللہ تعالی کے دین کی نصرت کے لئےجو شخص قدم آگے بڑھاتا ہے اور اس سلسلے میں مشکلات کو برداشت کرتے ہوئے اپنی جد و...
اللہ تعالی کے دین کی نصرت کے لئےجو شخص قدم آگے بڑھاتا ہے اور اس سلسلے میں مشکلات کو برداشت کرتے ہوئے اپنی جد و جہد کو جاری رلھتا ہے اور خدا کے دشمنوں کے ساتھ مقابلہ کرتا ہے تو اس صورت میں اسے فتح و کامیابی نصیب ہوتی ہے اور یہ اللہ تعالی کے ناقابل تردید وعدوں میں سے ہے جس کی جانب قرآن کریم کی بہت سی آیات میں اشارہ ہواہے۔
چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو حضرت امام خمینی ؒ کی کامیابی کا راز بھی اسی میں مضمر ہے کہ انہیں الہی وعدوں پرمکمل یقین تھا اور انہوں نے اسی یقین کی بنیاد پر اپنی انقلابی تحریک کا آغاز کیا جو آخر کار فتح و ظفر کےساحل پر لنگر انداز ہوئی۔
الہی وعدوں کے سلسلے میں قرآن کریم کیا کہتا ہے؟ امام خمینیؒ کو الہی وعدوں پر کس قدر یقین تھا، شہید مطہری نے امام خمینیؒ کے پختہ ایمان سے متعلق کیا بات بیان کی تھی؟ چنانچہ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تبدیلی #امام_خمینی #انقلابی_تحریک #مومنین #الہی_وعدے #ایمان #شہید_مطہری #ملاقات #راستہ #ہدف #یقین #راستہ #گامزن

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
tabdeeli,
momnin,
imaan,
mulaqaat,
rasta,
hadaf,
yaqeen,
rasta,
gamzan,
Ellahi
wadon,
Imam
Khomeini,
imaan,
Imam
SAYYED
ALI
KHAMENEI,
لہٰی
وعدوں
,
امام
خمینیؒ,
ایمان
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
2:05
|
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا اِحیاء؛ ہر قیمت پر ضروری ہے | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں اس فریضے کی انجام دہی پر بہت زور دیا گیا ہے۔ اس دستور سے پہلوتہی کے نتیجے میں معاشرے اور سماج میں بہت سی اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں اور معاشرہ برائی اور فساد کی جانب گامزن ہو جاتا ہے۔ چنانچہ معاشرے کو ہر طرح کی برائیوں سے پاک و منزہ رکھنے کے لیے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا احیاء بہت ضروری ہے اور اسی فریضے کی وجہ سے قرآن کریم نے امت مسلمہ کو بہترین امت کے اعزاز سے نوازا ہے اور امام حسین علیہ السلام کا قیام بھی اسی پس منظر میں تھا جس سے اس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
آج کے دور میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے خلاف ہونے والی سازشوں کے تناظر میں اس دستور کو زندہ کرنے کی اہمیت کس قدر بڑھ گئی ہے؟ اور اس اسلامی دستور کو معاشرے میں زندہ کرنے کے لیے کس طرح کے عملی اقدامات کی ضرورت ہے؟
چنانچہ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #احیاء #بنیاد #بند #بہادری #میدان #معاشرہ #شرائط #اسلام #انقلاب #حمایت #دفاع #امام_حسین_علیہ_السلام

,video
,ahya
,
bunyaad
,
band
,
bahaduri
,
maidan
,
muashra
,
sharait
,
islam
,
inqilab
,
himayat
,
difaa
,
ا,
Amr
bil
Maroof,
Nahi
anil
Munkar,
keemat,
مر
بالمعروف
اور
نہی
عن
المنکر
,
اِحیاء؛
,ہر
قیمت,
ضروری
,
آیت
اللہ
مصباح
یزدیؒ
1:20
|
امید اور کوشش، لازم اور ملزوم | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ جو چیزانسان کو زندگی میں آگے لے جاتی ہے، وہ امید ہے اور امید ہی وہ عنصر ہے جو زندگی کو کامیاب...
اس میں شک نہیں کہ جو چیزانسان کو زندگی میں آگے لے جاتی ہے، وہ امید ہے اور امید ہی وہ عنصر ہے جو زندگی کو کامیاب بنانے کے لئے لازم اور ضروری ہے۔ تاہم یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ زندگی میں کامیابی کے لئے صرف امید ہی کافی نہیں ہے بلکہ امید کے ساتھ محنت اور کوشش بھی ضروری ہے۔ یہ دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم اور ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں اور یہ دونوں مل کر انسان کو اس کی منزل تک پہنچانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ لہٰذا امید کے ساتھ محنت اور کوشش بھی ضروری ہے چنانچہ اس ضمن میں مزید وضاحت کے لئے، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امید #کوشش #کیفیت #حرکت #لازم #منزل #راستہ #توقع #مقصد #سستی #مذمت

umeed,
koshish,
kefiyat,
harkat,
lazim,
manzil,
rasta,
tawaqqa,
maqsad,
susti,
muzammat,
mid,
koshish
,مید,
کوشش,
0:44
|
اہلبیتِؑ رسولؐ اور اَصحابِؓ رسولؐ کی اولادوں سے جنگ؟ | سید حسن نصر اللہ | Arabic Sub Urdu
کیا امریکہ، اسرائیل، سعودیہ اور داعشی جانتے ہیں کہ کس قوم سے لڑ رہے ہیں؟ کیا ان لوگوں کو اِس قوم کے ایمان کا...
کیا امریکہ، اسرائیل، سعودیہ اور داعشی جانتے ہیں کہ کس قوم سے لڑ رہے ہیں؟ کیا ان لوگوں کو اِس قوم کے ایمان کا اندازہ بھی ہے؟ ایسی قوم کے ساتھ کھلی جنگ کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ ان سوالات کے جوابات، سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #رسول #اہلبیت #اصحاب #اولاد #جنگ #امریکہ #سعودیہ #داعش #امام_علی #امام_حسن #امام_حسین #قوم #ایمان #زمین #تاریخ #تہذیب #تمدن #حضرت_محمد #رسول_اللہ #عزت #ثقافت
More...
Description:
کیا امریکہ، اسرائیل، سعودیہ اور داعشی جانتے ہیں کہ کس قوم سے لڑ رہے ہیں؟ کیا ان لوگوں کو اِس قوم کے ایمان کا اندازہ بھی ہے؟ ایسی قوم کے ساتھ کھلی جنگ کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ ان سوالات کے جوابات، سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #رسول #اہلبیت #اصحاب #اولاد #جنگ #امریکہ #سعودیہ #داعش #امام_علی #امام_حسن #امام_حسین #قوم #ایمان #زمین #تاریخ #تہذیب #تمدن #حضرت_محمد #رسول_اللہ #عزت #ثقافت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
rasool,
ahlebait,
ashaab,
aulaad,
jung,
America,
saudia,
qoum,
imaan,
zameen,
tareekh,
tehzeeb,
tamaddun,
izzat,
Saqafat,
اہلبیتِؑ,
رسولؐ,
اَصحابِؓ
رسولؐ
,
جنگ,
سید
حسن
نصر
4:07
|
ایران کے تناظر میں ولی فقیہ کا کیا فایدہ ہے؟ | سید محمد حسین راجی | Farsi Sub Urdu
ولی فقیہ کا کیا فائدہ ہے؟ ولی فقیہ کا کیا کردار ہے؟ ولی فقیہ کی کیا تاثیر ہے؟ جہاں عالمی تناظر میں ولی فقیہ کے...
ولی فقیہ کا کیا فائدہ ہے؟ ولی فقیہ کا کیا کردار ہے؟ ولی فقیہ کی کیا تاثیر ہے؟ جہاں عالمی تناظر میں ولی فقیہ کے کردار اور تاثیر پر ایک مفصل گفتگو ہو سکتی ہے، آیئے اس کلپ میں جمھوری اسلامی ایران کے تناظر میں ولی فقیہ کے کردار کو مختصر انداز میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ حتی ایران اسلامی کے تناظر میں ولی فقیہ کا مؤثر کردار صرف ان نکات تک ہی محدود نہیں ہے۔
وہ کون ہے جسکی وجہ سے ایران زوال پذیر نہیں ہوتا؟ کس کی پالیسیوں نے اسلام کا سربلند کر رکھا ہے؟ وہ کون ہے، جس کی حکمت عملی نے تمام اقتصادی مشکلات میں بھی امت مسلمہ اور ملت ایران کا سر فخر سے بلند کروایا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ شاعر ہوں یا سائنسدان، فوجی ہوں یا علماء سب کس کے علم و بصیرت کے گُن گاتے ہیں؟ اس صدی کا سب سے بڑا مفکر اور نظریہ ساز کون ہے؟ آج ہمارے لیے کون آخرت کی کامیابی کی کنجی ہے؟ جہادِ تبیین کا سب سے اہم مصداق کون سا ہے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات جاننے کےلیے، حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسین راجی کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #حجت_الاسلام_راجی #ولیـامر_مسلمین #صعود_چہل_سالہ #قاسم #علمی_ترقی #بصیرت #نجات #آخرت #کتاب #کرونا #ویکسین

Iran,
Tanazur,
Wilayat
al
Faqih,
Sayyid
Muhammad
Husayn
Raji,
Imam
Khamenei,
ایران,
تناظر,
ولی
فقیہ,
فایدہ,
سید
محمد
حسین
راجی,
4:20
|
جہاد کے میدان کی شناخت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
جہاد کا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور عام طور پر اسے میدان جنگ سے مخصوص کیا جاتا ہے جبکہ جہاد کا دائرہ بہت وسیع...
جہاد کا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور عام طور پر اسے میدان جنگ سے مخصوص کیا جاتا ہے جبکہ جہاد کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ جیسے جہالت کے خلاف جہاد، دشمن کے وسوسوں کے خلاف جہاد، علمی میدان میں جہاد، معاشی میدان میں جہاد، اور اسی طرح سیاسی اور عسکری میدانوں میں جہاد؛ بنابراین جہاد کے مختلف میدان ہوسکتے ہیں اور زمان اور مکان کے لحاظ سے جہاد کے میدانوں میں تبدیلی آسکتی ہے اسی لئے جہاد کے باب میں جو چیز سب سے اہم ہے وہ جہاد کے میدان کی پہچان اور شناخت ہے۔ اگر انسان کو جہاد کے میدان کے بارے میں آگہی ہو تو وہ جہاد کے معرکے کو آسانی کے ساتھ سر کرسکتا ہے لیکن اگر انسان جہاد کے میدان کے حوالے سے آگاہ نہ ہو تو ایسی صورت میں بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ میدان جہاد کو نہ پہچاننے کی صورت میں انسان کو ممکنہ طور پر کیسا نقصان ہوسکتا ہے؟ کیا ہر کوشش کو جہاد کا نام دیا جا سکتا ہے؟ سب سے اہم جہاد کونسا ہے اور کیوں؟ چنانچہ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جہاد #میدان #کوشش #دشمن #مقابلہ #آگاہی #سماج #خدمت #اسلامی_نظام #تبیین #شناخت

jehaad,
maidan,
koshish,
dushman,
muqaabla,
aagahi,
samaaj,
khidmat,
Tabyin,
shanakht,
jehaad,
maidan,
shanakht,
syed
Ali
Khamna
جہاد,
میدان,
شناخت,
سید
علی
خامنہ
ای
7:40
|
حج کا پیغام (2023) | امام سید علی خامنہ ای | Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے حجاج کرام کے نام اپنے پیغام میں حج کے مختلف روحانی و مادی،...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے حجاج کرام کے نام اپنے پیغام میں حج کے مختلف روحانی و مادی، انفرادی و معاشرتی پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور امتِ مسلمہ اور اسلامی معاشرے کے تعلق کے بارے میں کلیدی نکات پر زور دیا۔ رہبر انقلابِ اسلامی کا پیغام اردو زبان میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حج #پیغام_حج #اسلام #مکہ
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے حجاج کرام کے نام اپنے پیغام میں حج کے مختلف روحانی و مادی، انفرادی و معاشرتی پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور امتِ مسلمہ اور اسلامی معاشرے کے تعلق کے بارے میں کلیدی نکات پر زور دیا۔ رہبر انقلابِ اسلامی کا پیغام اردو زبان میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حج #پیغام_حج #اسلام #مکہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
hajj,
islam,
mecca,
hajj,
pigham,
imam
Khamna,
Inqelab
Islami,
Urdu
dubbing,
1:43
|
حج کی اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت | امام سید علی خامنہ ای| Farsi Sub Urdu
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر میں اس مسئلے کو دیکھا جاتا ہے...
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر میں اس مسئلے کو دیکھا جاتا ہے اسی حساب سے اسکی اہمیت میں کمی اور بیشی واقع ہوتی ہے، چنانچہ عبادات کے باب میں حج کا مسئلہ بھی ایسا ہی ہے، کبھی حج کے مسئلے کو محض ایک زیارتی سفر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے اور کبھی اس کو عالمی سطح پر اسلامی تہذیب و تمدن کے مظہر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے، چنانچہ ان دونوں زاویہ نگاہ میں بہت فرق پایا جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ ہمیں مناسک حج کو کس تناظر میں دیکھنا چاہئے؟ کیا حج کو بھی ایک معمولی سفر کی طرح دیکھنا چاہئے یا پھر اسے دیکھنے کا زاویہ نگاہ الگ ہونا چاہئے؟ اس اہم سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#امام_سید_علی_خامنہ_ای #حج #ہمیت #بنیادی_اصول #عالمی_مسئلہ #اسلامی_نظام #اسلامی_تہذیب #سفر #زیارت #سیاحت

ahmiyat,
safar,
ziyarat,
sayahat,
zaroorat,
imam
SAYYID
Ali
KHAMENEI,
حج
اہمیت
,
ضرورت
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
3:16
|
حج کے دریچے سے دنیا پر نگاہ کی ضرورت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حج ایک ایسا عالمی اجتماع ہے جہاں دنیا بھر سے عازمین حج ، مناسک حج بجا لانے کے لئے حاضر ہوتے ہیں، دنیا بھر کے...
حج ایک ایسا عالمی اجتماع ہے جہاں دنیا بھر سے عازمین حج ، مناسک حج بجا لانے کے لئے حاضر ہوتے ہیں، دنیا بھر کے مسلمانو ں کے لئے یہ ایک ایسا عظیم اور وسیع پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے مسلمان ایک دوسرے کے حالات سے آگاہ اور واقف ہوسکتے ہیں، ایک دوسرے کے ساتھ اپنےاحساسات کو بیان کر سکتے ہیں اور دنیا کے گوشہ و کنار میں موجود مسلمانوں کے حالات، انکے مسائل اور مشکلات سے باخبر ہوسکتے ہیں۔ لہذا اس عظیم فریضہ الہی کو صرف مناسک اور چند عبادات کی حد تک محدود نہیں کیا جانا چاہئے بلکہ پوری دنیا پر اس دریچے سے نگاہ کرتے ہوئے دنیا میں رونما ہونے والے واقعات سے آگاہی حاصل کرنی چاہئے۔ چنانچہ اس ضمن میں اسلامی تعلیمات کا ہم سے تقاضہ کیا ہے؟ اور اہلبیت علیہم السلام کے معارف میں کیا بیان کیا گیا ہے؟ اس حوالے سے آگاہی حاصل کرنے کیلئے امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ ی #حج #عالمی #امام_صادق_علیہ_السلام #ترقی #سربلندی #زمینی_حدود #مسلمان #مسائل #اہمیت #توجہ #منافع

taraqqi,
bulandi,
musalman,
ahmiyat,
tawajjah,
zaroorat,
dunya,
imam
SAYYED
Ali
KHAMENEI,
dareechay,
nigah,
حج
,
دریچے
ضرورت,
دنیا,
نگاہ
امام
سید
علی
خامنہ
ای
3:42
|
خدا اور دنیا کی محبت میں تضاد کی کیفیت | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
ہر با ایمان انسان کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ خدا کی محبت کے حصول میں کامیاب ہو لیکن اس میدان میں کامیابی کیلئے...
ہر با ایمان انسان کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ خدا کی محبت کے حصول میں کامیاب ہو لیکن اس میدان میں کامیابی کیلئے بہت سی رکاوٹیں آڑے آتی ہیں جنہیں راستے سے ہٹانا ہوگا تاکہ اسے خدا کی محبت کے حصول میں کامیابی نصیب ہو، چنانچہ وہ رکاوٹیں کیا ہیں اور انہیں کس طرح دل کی سرزمین سے دور کرکے خدا کی محبت کو دل میں بسایا جاسکتا ہے؟ خدا کی محبت اور دیگر چیزوں کی محبت میں تضاد کی کسوٹی کیا ہے؟
چنانچہ انہی سوالات کے جوابات سے آشنائی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #پایدار #اللہ #لذت #تضاد #طریقہ #دل #شریعت #کسوٹی #جہاد #علم #ثقافت

mohabbat,
paaidaar,
Allah,
lazzat,
tareeqa,
dil,
Shariat,
kasoti,
jehaad,
ilm,
Saqafat,
Khuda,
duniya,
mohabbat,
mein,
tazaad,
kefiyat,
Ayatollah,
Ayatollah,
Yazdi
,
خدا
,
دنیا
,
محبت
,
تضاد
,
کیفیت
,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی