8:12
|
قرآن اور تمام انسانیت کی ہر شعبے میں ہدایت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِی أُنْزِلَ فِیهِ الْقُرْآنُ هُدًی لِلنَّاسِ وَبَینَاتٍ مِنَ الْهُدَی...
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِی أُنْزِلَ فِیهِ الْقُرْآنُ هُدًی لِلنَّاسِ وَبَینَاتٍ مِنَ الْهُدَی وَالْفُرْقَانِ.
آں کتابِ زندہ، قرآن حکیم
حکمت او لا یزال است و قدیم
قرآن مجید خداوند متعال کی جانب سے نازل کی گئی ایک ایسی کتاب ہے جس میں تمام انسانوں کے لیے ہدایت موجود ہے یہ ہدایت و رہنمائی زندگی کے کسی ایک شعبے سے یا کسی ایک پہلو سے متعلق نہیں ہے بلکہ یہ الہی کتاب زندگی کے تمام شعبوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے. یہ الہی کتاب انسانیت کے لیے راہ نجات اور شمع ہدایت ہے. اس کتاب سے دوری تمام انسانیت کی تباہی اور زوال کا سبب ہے. اس کتاب کی زندگی بخش ایات میں غور و فکر، تدبر اور تعقل کے ذریعے انسان کمال کی جانب بڑھ سکتا ہے اور انسانیت پستی و ذلت سے بلندی اور عزت کی جانب سفر کر سکتی ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے قلوب کو منور کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قرآن_اور_تمام_انسانیت_کی_ہرشعبے_میں_ہدایت #ماہ_رمضان_کی_متعدد_فضیلتیں #نزول_قرآن #ہزاروں_خصوصیات #ہدایت_قرآنی #ہم_کلام #علامہ_طباطبائی #سورہ_حمد #گفتگو_کا_سلیقہ #راہ_مستقیم #رہنمائی #دستگیری #قرآن_کا_خطاب #میدان_زندگی #روحانی_ارتقاء #قرب_الہی #معرفت_الہی #جوار_الہی #سب_سے_بڑی_حاجت #انسانی_معاشروں_کےمسائل #باطنی_دشمن #ظاہری_دشمن #اخلاقیات #خاندان #اولاد_کی_تربیت #روحانی_سکون #سیاست #اقتصاد #سماجی_امور
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
rohani,
ensaniat,
medan,
surah
hamd,
dushman,
shaytan,
khandan,
tarbiat,
hidayat
qurani,
allama
tabatabie,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
siasat,
eqtesad,
zindagi,
qurb
elahi,
akhlaqiat,
19:16
|
93:28
|
58:51
|
66:03
|
58:03
|
60:21
|
60:06
|
58:31
|
108:57
|
61:05
|
102:23
|
115:36
|
65:06
|
5:35
|
حضرت عباسؑ کی نذر، شہید سید ابراہیم | Farsi Sub Urdu
حضرت عباسؑ کی نذر، شہید سید ابراہیم
شہداء کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو یہ بات واضح نظر آتی ہے کہ ہر شہید...
حضرت عباسؑ کی نذر، شہید سید ابراہیم
شہداء کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو یہ بات واضح نظر آتی ہے کہ ہر شہید ایک خاص کردار، گفتار اور صفات کا مالک ہوتا ہے۔ شہید کی زندگی، دوسرے ہر عادی انسان سے فرق کرتی ہے۔
شہیدوں کی مائیں وہ دلیر دل مائیں ہیں جو اپنے جوانوں کی اس طرح تربیت کرتی ہیں اور انہیں اہلبیتؑ کی نذر کرتی ہیں۔
ان شہیدوں میں سے ایک شہید سید ابراہیم بھی ہے، کہ جس کی والدہ نے اسے حضرت عباسؑ کی نذر کیا تھا۔ سید ابراہیم کو اس کی والدہ نے کیسے حضرت عباسؑ کی نذر کیا؟ اور یہ عظیم شہید اور مجاہد کس طرح ایرانی ہو کر خود کو افغانی پیش کر کے فاطمیون میں داخل ہوتا ہے؟
کس قدر اس شہید کے وجود میں شہادت کا عشق اور شوق پایا جاتا ہے؟
حاج شہید قاسم سلیمانی نے اس شہید کے بارے میں کیا تاثرات پیش کئے ہیں؟
رہبر معظم نے ان شہدا کے ان واقعات اور ان کی زندگی کے متعلق کیا فرمایا ہے؟
اس سلسلے میں تفصیلی گفتگو اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#شہید #کردار #گفتار #صفات #عادی #دلیر #تربیت #حضرت #عباس #ابراہیم #شہادت #قاسم #سلیمانی

WilayatMedia,hazrat
abbas,
kirdar,
sifat,
shaheed,
tarbiat,
ibrahim,
qasem,
imam
khamenei,
syed
ibrahim,
ebrahim,
nazer
hazrat
e
abbas,
irani,
afghani,
14:40
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - چراغِ ہدایت | عزادار کی تربیت عزاداری کے ذریعے | 21 محرم 1443 | Urdu
میزبان: محترمہ قمر فاطمہ
مہمان: محترمہ مصباح رباب نقوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● عزدار کی تربیت عزداری...
میزبان: محترمہ قمر فاطمہ
مہمان: محترمہ مصباح رباب نقوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● عزدار کی تربیت عزداری کے ساتھ کس طرح کی جا سکتی ہے؟
● خطباء ایک عزاداری کے مؤثر ہونے میں کیا کردار ادا کر سکتے ہیں ؟
● کس فکر کے ساتھ عزاداری میں شریک ہوں جس سے وہ ہم میں مؤثر ثابت ہو؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
muhtaremah
qabar
fatimah,
muhtaremah
misbah
rubab
naqvi,
imam,
imam
husayn,
paygham
e
ashura,
elahi,
umat
muslimah,
hazrat
e
zainab,
maktab
e
zainabi,
tabligh
din,
zanabie
kirdar,
sabr,
azadari,
tarbiat,
azadar,
fikr,
17:37
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - سیرتِ امام باقر علیہ السلام | 17 جولائی 2021 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا زوار حسین
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● امام باقر (ع)...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا زوار حسین
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● امام باقر (ع) کا مختصر تعارف,آپکو باقر کے لقب سے کیوں پکارا جاتا ہے؟
● امام محمد باقر (ع) کے علم پر روشنی
● امام محمد باقر (ع) کے معجزات اور کرامات
● اسلام ناب محمدی اور اسکی تعلیمات کی ترویج کے لئے امام باقر (ع) کے اقدامات
تاریخ نشر: 17 جولائی 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30
More...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا زوار حسین
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● امام باقر (ع) کا مختصر تعارف,آپکو باقر کے لقب سے کیوں پکارا جاتا ہے؟
● امام محمد باقر (ع) کے علم پر روشنی
● امام محمد باقر (ع) کے معجزات اور کرامات
● اسلام ناب محمدی اور اسکی تعلیمات کی ترویج کے لئے امام باقر (ع) کے اقدامات
تاریخ نشر: 17 جولائی 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
imam
baqir,
shadat,
seerat,
muhammad
baqir,
mulana
asheq
hussain
masoomi,
mulana
zavar
hussain,
islami
tarbiat,
3:29
|
Dars | Akhlas ki ehmiat our ikhlaq ki fazilat | Urdu
Dars ikhlas
Bacho ki taleem wa tarbiat
Al mujtaba foundation
Dars ikhlaq
Islami video
Islami information
Islami history
Islamic history
Quotes
Islamic quotes
Farameen masoomeen
Aqwal e...
Dars ikhlas
Bacho ki taleem wa tarbiat
Al mujtaba foundation
Dars ikhlaq
Islami video
Islami information
Islami history
Islamic history
Quotes
Islamic quotes
Farameen masoomeen
Aqwal e masoomeen
Tib e sunnati
Teb e ahle bait
Tib e islami
More...
Description:
Dars ikhlas
Bacho ki taleem wa tarbiat
Al mujtaba foundation
Dars ikhlaq
Islami video
Islami information
Islami history
Islamic history
Quotes
Islamic quotes
Farameen masoomeen
Aqwal e masoomeen
Tib e sunnati
Teb e ahle bait
Tib e islami
8:31
|
Apnay bachon ko Khuda Shinaas kaisay banahein? | Moulana Ghulam Qasim | Moulana Syed Ali Aqib - Urdu
Apnay bachon ko Khuda Shinaas kaisay banahein ? || Short Clip || Moulana Dr. Ghulam Qasim Tasnimi & Moulana Syed Ali Aqib Jaffry
Venue: Anjuman-e-Mohammadi IC&RC, Mohammadi Masjid, Hali...
Apnay bachon ko Khuda Shinaas kaisay banahein ? || Short Clip || Moulana Dr. Ghulam Qasim Tasnimi & Moulana Syed Ali Aqib Jaffry
Venue: Anjuman-e-Mohammadi IC&RC, Mohammadi Masjid, Hali Road, Gulberg III, Lahore.
✅ Our official Youtube Channel:
https://www.youtube.com/channel/UC8KG-nBXj49_LHLClnZbwHQ
✅ Our official Facebook Page:
https://www.facebook.com/ICRCAnjumaneMuhammadi/
✅ Join Our Official Whatsapp Group
https://chat.whatsapp.com/DesbHcNY2zgLuWMaMCkO04
#AnjumaneMohammadi #ICRC #MohammadiMasjid #ShortClips

9:53
|
7:03
|
9:27
|
7:05
|
5:45
|
4:30
|
[Clip] Why good kids go bad - کیوں اچھے بچے بگڑ جاتے ہیں by Agha Ali Raza Panahian Farsi Sub Urdu
کیوں اچھے بچے بگڑ جاتے ہیں؟
سوال یہ ہے کہ باپ کا احترام کون سکھائے گا بچے کو ماں کا احترام کون سکھائیگا؟...
کیوں اچھے بچے بگڑ جاتے ہیں؟
سوال یہ ہے کہ باپ کا احترام کون سکھائے گا بچے کو ماں کا احترام کون سکھائیگا؟
الحمدوللہ ماں اور باپ دونوں ہی کوتاہی کرتے ہیں۔
ازکلام حجت الاسلام آغا علی رضا پناھیان
Youtube: youtube.com/resistanceyouth
Facebook: fb.com/ResistanceYouth
Instagram: instagram.com/resistance.youth
Telegram: t.me/ResistanceYouth
Whatsapp: chat.whatsapp.com/LLjRvBharMV9P8ejM7fCqe

6:01
|
CLIP | تربیتِ اولاد | Maulana Mehdi Abbas | Urdu
آج ہم نے اپنی اولاد کے سامنے کامیابی کے کیا معیارات متعارف کرائے ہیں؟ ہمارے نزدیک بھی فلاح اور کامیابی کا...
آج ہم نے اپنی اولاد کے سامنے کامیابی کے کیا معیارات متعارف کرائے ہیں؟ ہمارے نزدیک بھی فلاح اور کامیابی کا تصور مغربی ممالک کے ساتھ جڑا ہوا ہے. معاشرے میں ایسے لوگ بہت کم ہیںجو اپنے بہترین بچوں کو علمِ دین کے حصول اور اسلام کی خدمت کے لیے تشویق کرتے ہیں. ہمیں چاہیے کہ اپنے آپ سے سوال کریں کہ ہم نے اسلام کے لیے کیا کیا ہے؟ مزید...
Full Majlis:
https://youtu.be/wOsoS7ozLyQ
ShiaTV Profile:
shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
facebook.com/AbaSalehProductions

26:27
|
1:33
|
تربیت میں خواتین کا اہم کِردار ہے | Farsi sub Urdu
بچوں کی تربیت میں خواتین کا کردار سب سے اہم اور سب سے زیادہ ہے، ایسی مائیں جو اپنے بچوں کی اچھی کارکردگی پر...
بچوں کی تربیت میں خواتین کا کردار سب سے اہم اور سب سے زیادہ ہے، ایسی مائیں جو اپنے بچوں کی اچھی کارکردگی پر جلد قانع ہو جائیں وہ اُن بچوں کے تربیتی رُشد میں رکاوٹ بن جاتی ہیں۔
#ویڈیو #استاد_پناہیان #تربیت_اولاد
More...
Description:
بچوں کی تربیت میں خواتین کا کردار سب سے اہم اور سب سے زیادہ ہے، ایسی مائیں جو اپنے بچوں کی اچھی کارکردگی پر جلد قانع ہو جائیں وہ اُن بچوں کے تربیتی رُشد میں رکاوٹ بن جاتی ہیں۔
#ویڈیو #استاد_پناہیان #تربیت_اولاد
Video Tags:
WilayatMedia,
Wilayat,
Media,
Clip,
Clips,
Short,
Farsi,
Subtitle,
Subtitles,
Urdu,
Translation,
Agha,
Ustad,
Panahian,
Tarbiat
Main
Khawateen
Ka
Aham
Kirdar,
Role,
Women,
Children,
Upbringing