1:39
|
عقل امام شناس | آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیاؒ | Farsi Sub Urdu
کیا ہر عقل امام زمانؑ کی شناخت کر سکتی ہے؟ کون سے زمانے کے لوگ سب سے زیادہ فضیلت رکھتے ہیں؟ فضیلت کا میعار کیا...
کیا ہر عقل امام زمانؑ کی شناخت کر سکتی ہے؟ کون سے زمانے کے لوگ سب سے زیادہ فضیلت رکھتے ہیں؟ فضیلت کا میعار کیا ہے؟ یہ جاننے کےلیے آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیاؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_فاطمی_نیا #عقل #امام_سجاد #ابو_خالد_کابلی #آخرالزمان #بافضیلت_لوگ #زمانہ_غیبت #امام_زمانہ
More...
Description:

4:20
|
جہاد کے میدان کی شناخت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
جہاد کا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور عام طور پر اسے میدان جنگ سے مخصوص کیا جاتا ہے جبکہ جہاد کا دائرہ بہت وسیع...
جہاد کا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور عام طور پر اسے میدان جنگ سے مخصوص کیا جاتا ہے جبکہ جہاد کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ جیسے جہالت کے خلاف جہاد، دشمن کے وسوسوں کے خلاف جہاد، علمی میدان میں جہاد، معاشی میدان میں جہاد، اور اسی طرح سیاسی اور عسکری میدانوں میں جہاد؛ بنابراین جہاد کے مختلف میدان ہوسکتے ہیں اور زمان اور مکان کے لحاظ سے جہاد کے میدانوں میں تبدیلی آسکتی ہے اسی لئے جہاد کے باب میں جو چیز سب سے اہم ہے وہ جہاد کے میدان کی پہچان اور شناخت ہے۔ اگر انسان کو جہاد کے میدان کے بارے میں آگہی ہو تو وہ جہاد کے معرکے کو آسانی کے ساتھ سر کرسکتا ہے لیکن اگر انسان جہاد کے میدان کے حوالے سے آگاہ نہ ہو تو ایسی صورت میں بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ میدان جہاد کو نہ پہچاننے کی صورت میں انسان کو ممکنہ طور پر کیسا نقصان ہوسکتا ہے؟ کیا ہر کوشش کو جہاد کا نام دیا جا سکتا ہے؟ سب سے اہم جہاد کونسا ہے اور کیوں؟ چنانچہ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جہاد #میدان #کوشش #دشمن #مقابلہ #آگاہی #سماج #خدمت #اسلامی_نظام #تبیین #شناخت

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jehaad,
maidan,
koshish,
dushman,
muqaabla,
aagahi,
samaaj,
khidmat,
Tabyin,
shanakht,
jehaad,
maidan,
shanakht,
syed
Ali
Khamna
جہاد,
میدان,
شناخت,
سید
علی
خامنہ
ای
9:04
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [1] | کتاب کا تعارف | Urdu
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں...
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
taruf,
shaheed,
mutahhari,
behs,
aghaz,
zehn,
shanakht,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
4:01
|
Qayadat ki Shanakht | Allama Raja Nasir Abbas jafri | Urdu
جو زبان دشمن استعمال کررہا ہے وہی زبان خود کو شیعہ کہنے والا بھی استعمال کررہا ہے
حجت الاسلام والمسلمین...
جو زبان دشمن استعمال کررہا ہے وہی زبان خود کو شیعہ کہنے والا بھی استعمال کررہا ہے
حجت الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عبا س جعفری حفظہ اللہ
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان

8:09
|
اخلاق | انسان کی شناخت (3) | Urdu
انسان کی کیا خصوصیات ہیں اور اس کے اندر کیا صلاحیت پائی جاتی ہے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ...
انسان کی کیا خصوصیات ہیں اور اس کے اندر کیا صلاحیت پائی جاتی ہے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
انسان کی کیا خصوصیات ہیں اور اس کے اندر کیا صلاحیت پائی جاتی ہے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
insan,
shanakht,
khususiyat,
salahiyat,
molana,
muhammad,
musa,
husayni,
6:04
|
اخلاق | انسان کی شناخت (2) | Urdu
انسان اس دنیا میں کیوں آیا ہے اور اسے کیا کرنا چاہیے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا...
انسان اس دنیا میں کیوں آیا ہے اور اسے کیا کرنا چاہیے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
انسان اس دنیا میں کیوں آیا ہے اور اسے کیا کرنا چاہیے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
insan,
shanakht,
dunya,
molana,
muhammad,
musa,
husayni,
5:05
|
اخلاق | انسان کی شناخت (1) | Urdu
قرآن مجید کی روشنی میں انسان کی حقیقت کیا ہے؟ انسان کی موت سے کیا مراد ہے؟
اس درس آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ...
قرآن مجید کی روشنی میں انسان کی حقیقت کیا ہے؟ انسان کی موت سے کیا مراد ہے؟
اس درس آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
قرآن مجید کی روشنی میں انسان کی حقیقت کیا ہے؟ انسان کی موت سے کیا مراد ہے؟
اس درس آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
insan,
shanakht,
Quran,
majeeed,
roshni,
haqeqat,
mot,
murad,
molana,
muhammad,
musa,
husayni,
7:08
|
جاذبہ و دافعہ علیؑ [22] | حق کی شناخت کے اصول | Urdu
حق کو کیسے پہچانا جائے؟ اور کیا حق کی پہچان کا معیار شخصیت پرستی ہے؟ امام علیؑ نے حق کی پہچان کے کیا اصول بیان...
حق کو کیسے پہچانا جائے؟ اور کیا حق کی پہچان کا معیار شخصیت پرستی ہے؟ امام علیؑ نے حق کی پہچان کے کیا اصول بیان کیے ہیں؟ ہمارا عقیدہ کیسا ہونا چاہئے؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی
More...
Description:
حق کو کیسے پہچانا جائے؟ اور کیا حق کی پہچان کا معیار شخصیت پرستی ہے؟ امام علیؑ نے حق کی پہچان کے کیا اصول بیان کیے ہیں؟ ہمارا عقیدہ کیسا ہونا چاہئے؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
jazba,
dafia,
Ali,
haq,
shanakht,
usool,
pehchana,
ma\'yar,
imam,
Ali,
aqeeda,
molana,
sayyid,
zafar,
ali,
naqvi,
10:40
|
7:13
|
فاطمہؑ اسوۂ بشر [14] | حضرت زہراؑ، امام شناسی کا معیار | Urdu
کیا ایک امام کا ہونا ہر دور میں ضروری ہے؟ اگر امام کی شناخت نہ ہو تو کیا نتیجہ نکلے گا؟ کیا حضرت زہراؑ نے اپنی...
کیا ایک امام کا ہونا ہر دور میں ضروری ہے؟ اگر امام کی شناخت نہ ہو تو کیا نتیجہ نکلے گا؟ کیا حضرت زہراؑ نے اپنی زندگی میں رسول اللہ کے بعد خلیفہ کی بیعت کی؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا جمشید علی
More...
Description:
کیا ایک امام کا ہونا ہر دور میں ضروری ہے؟ اگر امام کی شناخت نہ ہو تو کیا نتیجہ نکلے گا؟ کیا حضرت زہراؑ نے اپنی زندگی میں رسول اللہ کے بعد خلیفہ کی بیعت کی؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
fatima,
uswa,
bashar,
hazrat,
Zahra,
imam,
shanasi,
ma\'yar,
shanakht,
nateeja,
zindagi,
rasool,
Allah,
khalefa,
molana,
jamshed,
ali,
5:05
|
دشمن شناسی [4] | صحیح دشمن کی صحیح پہچان کی ضرورت | Urdu
اس درس میں اس اہم نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ صحیح دشمن کو پہچانیں اور وہ شناخت بھی صحیح ہونی چاہیے۔

مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں اس اہم نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ صحیح دشمن کو پہچانیں اور وہ شناخت بھی صحیح ہونی چاہیے۔
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
zarurat,
shanakht,
molana,
sayyid,
meesum,
hemedani,
8:07
|
کتاب شناخت قرآن [8] | قلب کی خصوصیات | Urdu
اس درس میں قرآن کی رو سے قلب کی مختلف خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے جو انسان کی زندگی پر گہرا اثر چھوڑتی ہیں۔...
اس درس میں قرآن کی رو سے قلب کی مختلف خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے جو انسان کی زندگی پر گہرا اثر چھوڑتی ہیں۔
مولانا محمد تنصیر مہدی
More...
Description:
اس درس میں قرآن کی رو سے قلب کی مختلف خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے جو انسان کی زندگی پر گہرا اثر چھوڑتی ہیں۔
مولانا محمد تنصیر مہدی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
shanakht,
quran,
qalb,
khususiaat,
quran,
insan,
asar,
molana,
mohammad,
tanseer,
mehdi,
8:59
|
کتاب شناخت قرآن [7] | قلب، قرآن کا مخاطب | Urdu
اس درس میں قلب کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے یعنی وہ کیسے قرآن کا مخاطب ہے اور اس کی خصوصیات کیا ہیں؟
مولانا...
اس درس میں قلب کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے یعنی وہ کیسے قرآن کا مخاطب ہے اور اس کی خصوصیات کیا ہیں؟
مولانا محمد تنصیر مہدی
More...
Description:
اس درس میں قلب کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے یعنی وہ کیسے قرآن کا مخاطب ہے اور اس کی خصوصیات کیا ہیں؟
مولانا محمد تنصیر مہدی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
shanakht,
quran,
qalb,
mukhatab,
dars,
guftugu,
khususiyat,
maulana,
mohammad,
tanseer,
mahdi,
10:03
|
کتاب شناخت قرآن [6] | قرآن میں عقل کی اہمیت (2) | Urdu
اس درس میں پہلے عقل کی اہمیت پر دلیل سے بات کی گئی ہے اور اس کے بعد اس نکتے کو بھی بیان کیا گیا ہے کہ اگر عقل...
اس درس میں پہلے عقل کی اہمیت پر دلیل سے بات کی گئی ہے اور اس کے بعد اس نکتے کو بھی بیان کیا گیا ہے کہ اگر عقل غلطی کرتی ہے تو اس کا سبب کیا ہے۔
مولانا محمد تنصیر مہدی
More...
Description:
اس درس میں پہلے عقل کی اہمیت پر دلیل سے بات کی گئی ہے اور اس کے بعد اس نکتے کو بھی بیان کیا گیا ہے کہ اگر عقل غلطی کرتی ہے تو اس کا سبب کیا ہے۔
مولانا محمد تنصیر مہدی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
shanakht,
quran,
aql,
ahmiyat,
daleel,
ghalti,
sabab,
maulana,
mohammad,
tanseer,
mahdi,
10:31
|
کتاب شناخت قرآن [5] | قرآن میں عقل کی اہمیت (1) | Urdu
اس درس میں مختلف دلیلوں سے عقل کی اہمیت پر بات کی گئی ہے یعنی قرآن عقل کی اہمیت کا قائل ہے۔
مولانا محمد تنصیر...
اس درس میں مختلف دلیلوں سے عقل کی اہمیت پر بات کی گئی ہے یعنی قرآن عقل کی اہمیت کا قائل ہے۔
مولانا محمد تنصیر مہدی
More...
Description:
اس درس میں مختلف دلیلوں سے عقل کی اہمیت پر بات کی گئی ہے یعنی قرآن عقل کی اہمیت کا قائل ہے۔
مولانا محمد تنصیر مہدی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
shanakht,
quran,
aql,
ahmiyat,
daleel,
qael,
molana,
mohammad,
tanseer,
mehdi,
10:08
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
shanakht,
quran,
teleeli,
zaban,
guftagu,
molana,
mohammed,
tanseer,
mehdi,
9:49
|
کتاب شناخت قرآن [3] | آیا شناخت قرآن ممکن ہے؟ | Urdu
اس درس میں دلیل کے ساتھ اس مطلب کو ثابت کیا گیا ہے کہ قرآن کی شناخت حاصل کرنا ممکن ہے۔
مولانا محمد تنصیر مہدی
اس درس میں دلیل کے ساتھ اس مطلب کو ثابت کیا گیا ہے کہ قرآن کی شناخت حاصل کرنا ممکن ہے۔
مولانا محمد تنصیر مہدی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
shanakht,
quran,
mumkin,
daleel,
molana,
mohammad,
tanseer,
mehdi,
9:57
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
shanakht,
quran,
sharait,
molana,
mohammad,
tanseer,
mehdi,
9:26
|
کتاب شناخت قرآن | شناخت قرآن کی ضرورت اور اقسام | Urdu
اس درس میں دو اہم نکتوں کو بیان کیا گیا ہے کہ قرآن کی شناخت کیوں ضروری ہے اور اس کی اقسام کیا ہیں؟
مولانا...
اس درس میں دو اہم نکتوں کو بیان کیا گیا ہے کہ قرآن کی شناخت کیوں ضروری ہے اور اس کی اقسام کیا ہیں؟
مولانا محمد تنصیر مہدی
More...
Description:
اس درس میں دو اہم نکتوں کو بیان کیا گیا ہے کہ قرآن کی شناخت کیوں ضروری ہے اور اس کی اقسام کیا ہیں؟
مولانا محمد تنصیر مہدی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
shanakht,
quran,
zarurat,
aqsam,
molana,
mohammad,
tanseer,
mehdi,
16:04
|
کتاب حماسہ حسینی [5] | قیام امام حسینؑ، اسلامی معاشرے کی..... | Urdu
اس درس میں اس نکتے کو واضح کیا گیا کہ کیسے امام حسین علیہ السلام کے قیام نے اسلامی معاشرے کو زندہ کیا اس کو...
اس درس میں اس نکتے کو واضح کیا گیا کہ کیسے امام حسین علیہ السلام کے قیام نے اسلامی معاشرے کو زندہ کیا اس کو دوبارہ شناخت بخشی؟
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
More...
Description:
اس درس میں اس نکتے کو واضح کیا گیا کہ کیسے امام حسین علیہ السلام کے قیام نے اسلامی معاشرے کو زندہ کیا اس کو دوبارہ شناخت بخشی؟
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران
48:30
|
[4] Topic: Shanakht e Ashura | H.I Syed Sadiq Raza Taqvi | Muharram 1440 - Urdu
4th Majlis - 5 Muharram 1440 - 16 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi

45:56
|
[5] Topic: Shanakht e Ashura | H.I Syed Sadiq Raza Taqvi | Muharram 1440 - Urdu
5th Majlis - 6 Muharram 1440 - 17 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
5th Majlis - 6 Muharram 1440 - 17 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
64:34
|
[6] Topic: Shanakht e Ashura | H.I Syed Sadiq Raza Taqvi | Muharram 1440 - Urdu
6th Majlis - 7 Muharram 1440 - 18 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
6th Majlis - 7 Muharram 1440 - 18 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
65:10
|
[7] Topic: Shanakht e Ashura | H.I Syed Sadiq Raza Taqvi | Muharram 1440 - Urdu
7th Majlis (Last) - 8 Muharram 1440 - 19 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa...
7th Majlis (Last) - 8 Muharram 1440 - 19 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
More...
Description:
7th Majlis (Last) - 8 Muharram 1440 - 19 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
42:11
|
[3] Topic: Shanakht e Ashura | H.I Syed Sadiq Raza Taqvi | Muharram 1440 - Urdu
3rd Majlis - 4 Muharram 1440 - 15 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
3rd Majlis - 4 Muharram 1440 - 15 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
46:24
|
[1] Topic: Shanakht e Ashura | H.I Syed Sadiq Raza Taqvi | Muharram 1440 - Urdu
1st Majlis - 1 Muharram 1440 - 12 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
1st Majlis - 1 Muharram 1440 - 12 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
47:44
|
[2] Topic: Shanakht e Ashura | H.I Syed Sadiq Raza Taqvi | Muharram 1440 - Urdu
2nd Majlis - 2 Muharram 1440 - 13 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
2nd Majlis - 2 Muharram 1440 - 13 September 2018
Topic: Shanakht e Ashura - شناخت عاشورا
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
Place: Masjid O Imambargah Aal e Abaa Gulberg Karachi
1:30
|
Video Tags:
Mojodah,,Dor,,Kay,,Halat,,Ki,,Shanakht,,Zarori,,Hay,,sahar,,Urdu,,News