1:37
|
فلسطینی ہیرو | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
آج دنیا اسلام کا عالمی مسئلہ کون سا ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون ہیرو ہے؟ کس نے دنیا کی نگاہ کو بدل کر رکھ دیا...
آج دنیا اسلام کا عالمی مسئلہ کون سا ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون ہیرو ہے؟ کس نے دنیا کی نگاہ کو بدل کر رکھ دیا ہے؟ آج دنیا میں پیدا ہونے والا نیا نقطہ نظر کون سا ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین_غزہ #مظلوم #مقتدر #فلسطینی_ہیرو #کربلا #عالم_اسلام
More...
Description:

13:43
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [41] | اسلامی انقلاب کے ابتدائی تیس برسوں کا عمیق و دقیق جائزہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
جزئی نگاہ اور کلی نگاہ کیا ہے؟
جامع منصوبہ بندی کون سی ہوتی ہے؟
ایمان و تقویٰ کی اجتماعی...
درس کے اہم مطالب:
جزئی نگاہ اور کلی نگاہ کیا ہے؟
جامع منصوبہ بندی کون سی ہوتی ہے؟
ایمان و تقویٰ کی اجتماعی صورت کون سی ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
جزئی نگاہ اور کلی نگاہ کیا ہے؟
جامع منصوبہ بندی کون سی ہوتی ہے؟
ایمان و تقویٰ کی اجتماعی صورت کون سی ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
Video Tags:
Noorulwilayah,
Production,
Siyasi,
Tajziya,
Tahleel,
Molana,
Sadiq,
Raza,
Taqvi,
nigah,
jaiza,
Inquilab,
Inqilab
Islami,
Dars,
ameeq,
daqeeq,
imaan,
taqwa,
سیاسی,
تجزیہ,
تحلیل,
روش,
اسلامی
انقلاب,
عمیق,
دقیق
جائزہ,
درس,
نگاہ,
ایمان,
تقوی,
مولانا
صادق
رضا
تقوی,
4:24
|
Video Tags:
,فدک,
علی,
حقیقت,
اتنی,
تاریخ,
جناب,
زہرا,
معصومین,
مولانا,
علی,
سجاد,
مرتضوی,
فاطمہ,
امین,
رسالت,
مدافع,
ولایت,عقل
noorulwilayah,
production,
fatima,
ameen,
risalat,
mudafay,
wilayat,
molana,
ali,
sajjad,
murtazavi,
risalat,
imam,
ali,
hukoomat,
fadak,
aqal,
tareekh,
haqeeqat,
masomeen,
nigah,
8:02
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [28] | مسائل کو سطحی نگاہ سے دیکھنے سے اجتناب | Urdu
درس کے اہم مطالب:
سیاسی و سماجی مسائل، اسی طرح زندگی کے دیگر پہلوؤں میں تجزیہ و تحلیل کی کیا اہمیت ہے؟
درست...
درس کے اہم مطالب:
سیاسی و سماجی مسائل، اسی طرح زندگی کے دیگر پہلوؤں میں تجزیہ و تحلیل کی کیا اہمیت ہے؟
درست تجزیہ و تحلیل اور بےنتیجہ تجزیہ و تحلیل میں کیا فرق ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
سیاسی و سماجی مسائل، اسی طرح زندگی کے دیگر پہلوؤں میں تجزیہ و تحلیل کی کیا اہمیت ہے؟
درست تجزیہ و تحلیل اور بےنتیجہ تجزیہ و تحلیل میں کیا فرق ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
Video Tags:
مسائل
سطحی
نگاہ
اجتناب
سیاسی
سماجی
مسائل
زندگی
پہلوؤں
اہمیت
فرق
مولانا
صادق
رضا
تقوی
سیاسی
تجزیہ
و
تحلیل
کی
روش
noorulwilayah,
production,
siyasi,
tajhziyah,
tahleel,
rawish,
masail,
sathi,
nigah,
ijtinab,
siyasi,
samaji,
zindagi,
ahmiyat,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,
9:09
|
2:54
|
امام خمینیؒ کی نگاہ میں اسلام کی صحیح تصویر | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اس وقت دنیا میں متعدد اسلامی فرقے پائے جاتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک، اپنے عقیدے کے مطابق اسلام کی تعریف پیش...
اس وقت دنیا میں متعدد اسلامی فرقے پائے جاتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک، اپنے عقیدے کے مطابق اسلام کی تعریف پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے جو دوسرے سے مخلتف ہے، اس وقت مجموعی طور اسلام کو تین شکلوں میں پیش کیا جاتا ہے جن میں ایک کا تعلق ان روشن خیال افراد سے ہے جو فقہ اور شریعت اسلامی کوتسلیم نہیں کرتے لیکن اس کے باوجود اسلام کا دم بھرتے ہیں، اور دوسری صورت کا تعلق، ان رجعت پسند افراد کا پیش کردہ اسلام ہے جو نہ تو اسلامی نصوص کے ذریعے کسی جدید حکم کو اخذ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور نہ ہی اسے قبول کرتے ہیں اگرچہ وہ اپنی زبان پر اسلام کا ورد کرتے رہتے ہیں، اور اسلام کی تیسری شکل وہ ہے جو مضبوط اجتہاد اور صحیح اصولوں پر مشتمل ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ ان تینوں کے بارے میں امام خمینیؒ کا نظریہ کیا ہے اور وہ جب اسلام کی بات کرتے ہیں تو انکی نظر میں اسلام کی کونسی صورت مراد ہے؟
چنانچہ اس سوال کے جواب کو جاننے کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسلام #روشن_خیال #شریعت #فقہ #رجعت_پسند #نصوص #جدید #اخذ #اجتہاد #امام_خمینی #نظر

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
Shariat,
ijtehaad,
nazar,
Khomeini,
nigah,
imam
Khamenei,
Islam,
Tasvir,
fiqh,
امام
خمینی,
نگاہ,
اسلام,
صحیح
تصویر,
امام
خامنہ
ای,
21:36
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [6] | رسول اکرمؐ اور اہل بیتؑ کی زندگی کا مطالعہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
تاريخ كو عبرت كي نگاہ سے دیکھنا کیوں ضروری ہے؟
ایل تشیع اور اہل سنت کے درمیان سنت کی تعریف...
درس کے اہم مطالب:
تاريخ كو عبرت كي نگاہ سے دیکھنا کیوں ضروری ہے؟
ایل تشیع اور اہل سنت کے درمیان سنت کی تعریف کے بارے میں کونسا فرق پایا جاتا ہے؟
اسوة حسنہ کے معنی کیا ہیں اور پیغمبرؐ کی زندگی کیونکر اسوة حسنہ ہے؟
مطالعہ کا مفہوم کیا ہے اور کتابی اور فکری مطالعے میں کیا فرق ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
تاريخ كو عبرت كي نگاہ سے دیکھنا کیوں ضروری ہے؟
ایل تشیع اور اہل سنت کے درمیان سنت کی تعریف کے بارے میں کونسا فرق پایا جاتا ہے؟
اسوة حسنہ کے معنی کیا ہیں اور پیغمبرؐ کی زندگی کیونکر اسوة حسنہ ہے؟
مطالعہ کا مفہوم کیا ہے اور کتابی اور فکری مطالعے میں کیا فرق ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
Video Tags:
سیاسی
تجزیہ
تحلیل
رسول
اکرم
اہل
بیت
زندگی
مطالعہ
تاريخ
عبرت
نگاہ
ضروری
تشیع
سنت
درمیان
تعریف
فرق
مولانا
اسوة
حسنہ
معنی
پیغمبر
مفہوم
کتابی
فکری
صادق
رضا
تقوی
noorulwilayah,
production,
siyasi,
tajhziyah,
tahleel,
tareekhi,
rasdool,
akram,
ahl,
bayt,
zindagi,
mutalayah,
tareekh,
ibrat,
nigah,
zaroori,
ahl
tashiy,
ahl
sunnat,
darmiyaan,
taareef,
farq,
uswah,
hasanah,
maani,
mafhoom,
kitabi,
fikri,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,
11:56
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [3] | توحیدی اور مادی نگاہ میں فرق | Urdu
درس کے اہم مطالب:
توحیدی کائناتی تصور(جہان بینی) کا دعوی کیا ہے؟
مادی کائناتی تصور(جہان بینی) کا...
درس کے اہم مطالب:
توحیدی کائناتی تصور(جہان بینی) کا دعوی کیا ہے؟
مادی کائناتی تصور(جہان بینی) کا کیا کہنا ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
توحیدی کائناتی تصور(جہان بینی) کا دعوی کیا ہے؟
مادی کائناتی تصور(جہان بینی) کا کیا کہنا ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
Video Tags:
سیاسی
تجزیہ
تحلیل
روش
توحیدی
مادی
نگاہ
فرق
تصور
جہان
بینی
مولانا
صادق
رضا
تقوی
noorulwilayah,
production,
siyasi,
rawish,
tajziya,
toheeedi,
madi,
nigah,
farq,
kainati,
jahanbeeni,
dawa,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,
3:16
|
حج کے دریچے سے دنیا پر نگاہ کی ضرورت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حج ایک ایسا عالمی اجتماع ہے جہاں دنیا بھر سے عازمین حج ، مناسک حج بجا لانے کے لئے حاضر ہوتے ہیں، دنیا بھر کے...
حج ایک ایسا عالمی اجتماع ہے جہاں دنیا بھر سے عازمین حج ، مناسک حج بجا لانے کے لئے حاضر ہوتے ہیں، دنیا بھر کے مسلمانو ں کے لئے یہ ایک ایسا عظیم اور وسیع پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے مسلمان ایک دوسرے کے حالات سے آگاہ اور واقف ہوسکتے ہیں، ایک دوسرے کے ساتھ اپنےاحساسات کو بیان کر سکتے ہیں اور دنیا کے گوشہ و کنار میں موجود مسلمانوں کے حالات، انکے مسائل اور مشکلات سے باخبر ہوسکتے ہیں۔ لہذا اس عظیم فریضہ الہی کو صرف مناسک اور چند عبادات کی حد تک محدود نہیں کیا جانا چاہئے بلکہ پوری دنیا پر اس دریچے سے نگاہ کرتے ہوئے دنیا میں رونما ہونے والے واقعات سے آگاہی حاصل کرنی چاہئے۔ چنانچہ اس ضمن میں اسلامی تعلیمات کا ہم سے تقاضہ کیا ہے؟ اور اہلبیت علیہم السلام کے معارف میں کیا بیان کیا گیا ہے؟ اس حوالے سے آگاہی حاصل کرنے کیلئے امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ ی #حج #عالمی #امام_صادق_علیہ_السلام #ترقی #سربلندی #زمینی_حدود #مسلمان #مسائل #اہمیت #توجہ #منافع

video,
hajj,
taraqqi,
bulandi,
musalman,
ahmiyat,
tawajjah,
zaroorat,
dunya,
imam
SAYYED
Ali
KHAMENEI,
dareechay,
nigah,
حج
,
دریچے
ضرورت,
دنیا,
نگاہ
امام
سید
علی
خامنہ
ای
4:00
|
37:26
|
45:39
|
48:36
|
50:01
|
45:35
|
55:08
|
50:34
|
57:28
|
44:36
|
13:43
|
کتاب بیست گفتار [20] | مسئلہ حیات و توحید (2) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
خدا اور طبیعی اسباب کے درمیان کیا رابطہ ہے؟
خدا کی ربوبیت کے بارے میں اسلامی نقطہ نگاہ کیا...
درس کے اہم مطالب:
خدا اور طبیعی اسباب کے درمیان کیا رابطہ ہے؟
خدا کی ربوبیت کے بارے میں اسلامی نقطہ نگاہ کیا ہے؟
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
خدا اور طبیعی اسباب کے درمیان کیا رابطہ ہے؟
خدا کی ربوبیت کے بارے میں اسلامی نقطہ نگاہ کیا ہے؟
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
20guftar,
masla,
hayat,
tohid,
khuda,
tabeei,
asbab,
rabita,
rabubiyat,
Islami,
nuqta,
nigah,
hujjatul,
Islam,
sayyid,
zaer,
abbas,
45:13
|
[1-Speech] The Role of Imam Hussain (as) in the '250 Year old Man' | Haqq Aur Batil - Urdu
[1-Speech] The Role of Imam Hussain (as) in the \'250 Year old Man\' | Haqq Aur Batil ki Nigah se Tarikh ko Dekhna
[۱] ۲۵۰ سالہ انسان میں امام حسین علیہ...
[1-Speech] The Role of Imam Hussain (as) in the \'250 Year old Man\' | Haqq Aur Batil ki Nigah se Tarikh ko Dekhna
[۱] ۲۵۰ سالہ انسان میں امام حسین علیہ السلام کا کردار | حق اور باطل کی نگاہ سے تاریخ کو دیکھنا
1) تاریخ کو حق اور باطل کی نگاہ سے دیکھنا
2) آج کا باطل میڈیا اور کارٹون کی صورت میں
3) نبی اکرم (ص) کی رحلت کے بعد ایک 250 سالہ انسان کا تولّد
1) Looking at History from the perspective of Haq & Batil
2) The Batil of Today in the form of Media
3) After the Death of the Last Prophet (as), a 250 Year Old Man is Born

8:06
|
خیر اور شر کا مسئلہ [5] | کیا خدا نے عیب اور نقص کو خلق کیا ہے؟ (2) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا نے کوئی عیب اور نقص خلق کیا ہے یا یہ ہماری غلط نگاہ اور غیر منطقی موازنہ کرنے کا...
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا نے کوئی عیب اور نقص خلق کیا ہے یا یہ ہماری غلط نگاہ اور غیر منطقی موازنہ کرنے کا نتیجہ ہے؟
کیسے انسان نعمت کی کمی کو نقص اور عیب سمجھتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا نے کوئی عیب اور نقص خلق کیا ہے یا یہ ہماری غلط نگاہ اور غیر منطقی موازنہ کرنے کا نتیجہ ہے؟
کیسے انسان نعمت کی کمی کو نقص اور عیب سمجھتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
msla,
khuda,
eib,
naqs,
khalq,
ghalat,
nigah,
mantqi,
mawazina,
nateeja,
insan,
neimat,
kami,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
37:28
|
Video Tags:
Dunya
Parasti,Mawt,Maut,Death,Yaad
e
Mawt,Mawt
Ki
Yaad,Maut
ki
Yaad,Imam
Ali,Ali
Ibn
e
Abi
Talib,Nahjul
Balagha,Mawla
Ali
ka
kalaam,Hikmat
e
Ali,Kalimaat
e
Qisaar
9:46
|
تعارفِ نہج البلاغہ [23] | حکومت اور سیاست امام علیؑ کی نگاہ میں | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
فاسق اور فاجر کی حکومت کے کونسے نقصان ہیں؟
اکثر لوگوں کے سوچنے کا معیار کیا ہوتا ہے؟
حاکم...
اس درس کے اہم نکات:
فاسق اور فاجر کی حکومت کے کونسے نقصان ہیں؟
اکثر لوگوں کے سوچنے کا معیار کیا ہوتا ہے؟
حاکم کون ہونا چاہئے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
فاسق اور فاجر کی حکومت کے کونسے نقصان ہیں؟
اکثر لوگوں کے سوچنے کا معیار کیا ہوتا ہے؟
حاکم کون ہونا چاہئے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'ruf,
nehjulbalagha,
hukumat,
siyasat,
imam,
Ali,
nigah,
fasiq,
fajir,
hakim,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
9:09
|
10:10
|
معارفِ خطبہ فدکیہ [23] | جہاد، اسلام کی عزت اور عظمت | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
جنگ اور جہاد کے متعلق دوسرے مکاتب کی کیا نظر ہے؟
اسلام، جنگ اور جہاد کو کس نگاہ سے دیکھتا...
اس درس کے اہم نکات:
جنگ اور جہاد کے متعلق دوسرے مکاتب کی کیا نظر ہے؟
اسلام، جنگ اور جہاد کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
جنگ اور جہاد کے متعلق دوسرے مکاتب کی کیا نظر ہے؟
اسلام، جنگ اور جہاد کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ma\'arif,
khutba,
fadakiya,
jihad,
islam,
izzat,
azmat,
makatib,
nazariya,
jang,
nigah,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
8:13
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [8] | عورت کی آزادی میں اسلامی اور مغربی نقطہ نگاہ کا فرق | Urdu
اس درس میں اس اہم نکتے پر گفتگو کی گئی ہے کہ اسلام نے جو آزادی عورت کو دی ہے اور جو مغربی معاشرے نے دی ہے ان میں...
اس درس میں اس اہم نکتے پر گفتگو کی گئی ہے کہ اسلام نے جو آزادی عورت کو دی ہے اور جو مغربی معاشرے نے دی ہے ان میں کیا بنیادی فرق پائے جاتے ہیں۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس میں اس اہم نکتے پر گفتگو کی گئی ہے کہ اسلام نے جو آزادی عورت کو دی ہے اور جو مغربی معاشرے نے دی ہے ان میں کیا بنیادی فرق پائے جاتے ہیں۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
huquq,
zanan,
Islam,
orat,
azadi,
Islami,
maghrabi,
nuqta,
nigah,
farq,
guftagu,
muashra,
mohtarma,
fatima,
jiwani,
9:04
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [7] | شریکِ حیات کے انتخاب میں اسلامی نقطہ نگاہ | Urdu
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ آیا اسلام خواتین کو اپنے شریکِ حیات کے انتخاب میں آزادی دیتا ہے یا...
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ آیا اسلام خواتین کو اپنے شریکِ حیات کے انتخاب میں آزادی دیتا ہے یا نہیں؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ آیا اسلام خواتین کو اپنے شریکِ حیات کے انتخاب میں آزادی دیتا ہے یا نہیں؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
huquq,
zanan,
Islam,
shareek,
hayat,
intikhab,
islami,
nuqta,
nigah,
khawateen,
azaadi,
mohtarma,
fatema,
jiwani,