10:45
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 220 | یتیموں کا کیا کریں؟ | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے رسول ص سے یتیموں کے بارے میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے رسول ص سے یتیموں کے بارے میں سوال کیا کہ ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تو آپ نے خدا کے حکم سے فرمایا ان کے امور کی اصلاح اور ان کو سنبھالنا تمہاری ذمے داری ہے۔ ان سے میل جول کے بہانے ان کے قریب ہو کر ان کا مال نہ کھانا بلکہ وہ تمہارے بھائی ہیں۔۔۔
اگر کوئی ان سے خیانت کرنا چاہتا ہے تو یاد رکھو خدا تو سب کچھ جانتا ہے تم اسے شکست نہیں دے سکتے۔۔۔
More...
Description:

48:46
|
42:48
|
50:34
|
34:40
|
11:20
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayt 219 || Aik Ayt do sawal! || Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 219 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں دو چیزوں کے بارے میں سوال کیا گیا،...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 219 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں دو چیزوں کے بارے میں سوال کیا گیا، شراب و جوئے کا حکم اور انفاق کا سوال، شراب کی حرمت کے بارے میں دو آراء کو بیان کیا گیا ہے، بعض کا کہنا ہے شراب مختلف مراحل میں حرام ہوئی لیکن بعض کی رائے ہے شراب تو تمام ادیان میں حرام تھی البتہ کیونکہ بہت سارے لوگ پیتے تھے لہذا مختلف مراحل میں انہیں سمجھایا کہ اس کام کو چھوڑ دو۔۔۔

Video Tags:
naseem,maulana,kazmi,syed,majlis,majliseaza,maulanasyednaseemabbaskazmi,naseemabbas,naseemkazmi,maulana
syed
naseem
abbas
kazmi,naseem
kazmi
syed,maulana
syed,molana
naseem,molana
syed
naseem
abbas
kazmi,molana
naseem
abbas,pakistan,oman,2023,new,#new,#majlis,@maulana
syed
naseem
abbas
kazmi,khutba
e
sajjadiya,ahadees,tafseer
surah
e
baqarah,surah
e
al-hamd,surah,quran,maulana
syed
ali
raza
rizvi,maulana
nusrat
bukhari,maulana
shehenshah
naqvi,muharram,ayyam
e
fatmiya
50:33
|
12:39
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 217-218 | قتل سے بڑا گناہ | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 217 اور 218 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں حرمت والے مہینوں میں جنگ کا...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 217 اور 218 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں حرمت والے مہینوں میں جنگ کا حکم بیان کیا گیا اور معاشرے پر اس کے آثار کو بھی بیان فرمایا اسی طرح قتل سے بڑے گناہ کی طرف بھی اشارہ کیا اور کفار کے مسلمانوں سے لڑنے کے اصلی ہدف کی نشاندہی بھی کی ہے۔ ایک اور اہم بات جو ارتداد کا مسئلہ ہے اسے بھی بیان کیا اور بتایا کہ اس کام سے انسان کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں اور آخر میں ان لوگوں کا تذکرہ بھی کیا جو ہر وقت اللہ کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں۔۔۔

11:15
|
شب قدر و شب ضربت امیرالمومنین علی ابن ابی طالبؑ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
شب قدر کے استقبال کے لیے کون سا اہتمام ہے؟
کون کون سی راتیں شب قدر کا مصداق ہیں؟
نزول کا...
اس درس کے اہم نکات:
شب قدر کے استقبال کے لیے کون سا اہتمام ہے؟
کون کون سی راتیں شب قدر کا مصداق ہیں؟
نزول کا کیا معنیٰ ہے اور کس کس پر قرآن کا نزول ہوتا ہے؟
شب قدر کا امیر المومنین علیہ السلام سے کیا تعلق؟
مولانا سید حیدر علی جعفری

3:53
|
کلمات قصار نہج البلاغہ [3] | لالچ کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کس آئین ہے عمل پیرا ہونا ضروری ہے؟
کس طرح سے...
اس درس کے اہم نکات:
دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کس آئین ہے عمل پیرا ہونا ضروری ہے؟
کس طرح سے ایک انسان اپنے آپ کو دوسروں کی نگاہ میں معمولی بنا لیتا ہے؟
کس طرح سے ایک انسان ذلت پر آمادہ ہوجاتا ہے؟
کس طرح سے ایک انسان خود بخود بے وقوت ہوجاتا ہے؟
مولانا تصور عباس جعفری

53:47
|
47:35
|
44:03
|
58:18
|
11:59
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 216 | انسانی پسند و ناپسند | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے حکم کو بیان کرتے ہوئے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے حکم کو بیان کرتے ہوئے پروردگارعالم نے فرمایا کہ قتال کا حکم آیا تو تمہیں ناگوار گزر رہا تھا کیونکہ تمہیں اس کی حکمت کا اندازہ نہیں تھا اور سنو خدا کو اس کا علم ہے کہ تمہارے لئے کیا بہتر ہے اور کس چیز میں تمہارا نقصان ہے لہذا علم الہی کے سامنے اپنے آپ کو جھکا دو۔۔۔

55:48
|
18:37
|
13:36
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 214- 215 || Jannat men dakhle ka usool! || Maulana syed Naseem Abbas kazmi || Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 214 اور 215 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں جنت میں داخلے کا قانون اور...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 214 اور 215 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں جنت میں داخلے کا قانون اور اصول بیان کیا ہے کہ سختیاں اور تکلیفیں اٹھائے بغیر تم وہاں نہیں پہنچ سکتے اور یہ ایک الہی سنت ہے۔۔۔ اور کن افراد پر انسان کو خرچ کرنا چاہیے؟ اس کی بھی خوبصورت وضاحت فرمائی ہے۔۔۔ انفاق میں انسان کو مراتب کی رعایت کرنی چاہیے۔۔۔

Tafseer,surah
Al
fateha,alrahman,alraheem,rahmat
e
khasa,haqiqi
malik,ebadat,تفسیر
سورہ
الفاتحہ,الرحمن،
الرحیم,رحمت
خاصہ,حقیقی
مالک,عبادت,مالک
یوم
الدین،,alrahman
surat,alrahman
reaction,tafseer
quran,tafseer
surah
baqarah,maulaba
syed
naseem
abbsa
kazmi
syed
naseem
abbas
kazmi,syed
naseem
abbas
kazmi
56:18
|
51:12
|
49:40
|
48:51
|
19:01
|
14:00
|
50:07
|
50:00
|
13:34
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayt 213 || Nabuwwat aor Shariat ka aghaz || Maulana Syed Naseem Abbas kazmi| Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر213 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں پروردگارعالم نے خوبصورت طریقے سے دین...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر213 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں پروردگارعالم نے خوبصورت طریقے سے دین و شریعت اور انبیاء کے آغاز کی تاریخ کو بیان کیا ہے، انبیاء کو مبعوث فرمایا؟ امتوں کے اختلاف کی نوعیت کیا تھی؟ دین آنے کے بعد اختلاف کیوں کیا؟ خدا نے ان اختلافات میں کس گروہ کی ہدایت کی؟ ان
تمام سوالات کے جوابات کو اس آیت میں بیان کیا گیا ہے۔۔

Tafseer,Surah
al
baqarah,darse
quran,darse
tafseer,hedayat,khouf,hozn,khaledoon,kalemaat,ehlebait,Muhammad,Ali,Fatima,Hasan,Hussain,bani
israeel,nemat,musadeq,تفسیر,سورہ
بقرہ,درس
قرآن,تفسیر
قرآن,ھبوط,اھبطوا,ھدی,خوف,حزن,ڈر,اصحب
النار,خالدون,بنی
اسرائیل,پہلے
کافر,اول
کافر,بیچنا,لا
تشتروا,تھوڑی
قیمت,زیادہ
قیمت,ثمنا
قلیلا,فارھبون,فاتقون
11:44
|
اخلاق عملی [86] | جوانح اور جوارح کے گناہوں میں کیا فرق ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
جھوٹ بولنے والے کو مادی اور معنوی کونسے نقصانات ہوتے ہیں؟
جھوٹ بولنے کا نماز شب سے کیا...
اس درس کے اہم نکات:
جھوٹ بولنے والے کو مادی اور معنوی کونسے نقصانات ہوتے ہیں؟
جھوٹ بولنے کا نماز شب سے کیا تعلق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی