10:45
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 220 | یتیموں کا کیا کریں؟ | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے رسول ص سے یتیموں کے بارے میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے رسول ص سے یتیموں کے بارے میں سوال کیا کہ ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تو آپ نے خدا کے حکم سے فرمایا ان کے امور کی اصلاح اور ان کو سنبھالنا تمہاری ذمے داری ہے۔ ان سے میل جول کے بہانے ان کے قریب ہو کر ان کا مال نہ کھانا بلکہ وہ تمہارے بھائی ہیں۔۔۔
اگر کوئی ان سے خیانت کرنا چاہتا ہے تو یاد رکھو خدا تو سب کچھ جانتا ہے تم اسے شکست نہیں دے سکتے۔۔۔
More...
Description:

26:16
|
26:16
|
48:21
|
41:23
|
43:09
|
34:49
|
30:55
|
30:55
|
46:28
|
11:20
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayt 219 || Aik Ayt do sawal! || Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 219 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں دو چیزوں کے بارے میں سوال کیا گیا،...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 219 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں دو چیزوں کے بارے میں سوال کیا گیا، شراب و جوئے کا حکم اور انفاق کا سوال، شراب کی حرمت کے بارے میں دو آراء کو بیان کیا گیا ہے، بعض کا کہنا ہے شراب مختلف مراحل میں حرام ہوئی لیکن بعض کی رائے ہے شراب تو تمام ادیان میں حرام تھی البتہ کیونکہ بہت سارے لوگ پیتے تھے لہذا مختلف مراحل میں انہیں سمجھایا کہ اس کام کو چھوڑ دو۔۔۔

Video Tags:
naseem,maulana,kazmi,syed,majlis,majliseaza,maulanasyednaseemabbaskazmi,naseemabbas,naseemkazmi,maulana
syed
naseem
abbas
kazmi,naseem
kazmi
syed,maulana
syed,molana
naseem,molana
syed
naseem
abbas
kazmi,molana
naseem
abbas,pakistan,oman,2023,new,#new,#majlis,@maulana
syed
naseem
abbas
kazmi,khutba
e
sajjadiya,ahadees,tafseer
surah
e
baqarah,surah
e
al-hamd,surah,quran,maulana
syed
ali
raza
rizvi,maulana
nusrat
bukhari,maulana
shehenshah
naqvi,muharram,ayyam
e
fatmiya
47:25
|
34:49
|
67:05
|
50:33
|
64:27
|
53:53
|
12:39
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 217-218 | قتل سے بڑا گناہ | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 217 اور 218 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں حرمت والے مہینوں میں جنگ کا...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 217 اور 218 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں حرمت والے مہینوں میں جنگ کا حکم بیان کیا گیا اور معاشرے پر اس کے آثار کو بھی بیان فرمایا اسی طرح قتل سے بڑے گناہ کی طرف بھی اشارہ کیا اور کفار کے مسلمانوں سے لڑنے کے اصلی ہدف کی نشاندہی بھی کی ہے۔ ایک اور اہم بات جو ارتداد کا مسئلہ ہے اسے بھی بیان کیا اور بتایا کہ اس کام سے انسان کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں اور آخر میں ان لوگوں کا تذکرہ بھی کیا جو ہر وقت اللہ کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں۔۔۔

66:06
|
49:01
|