نور الولایہ لائیو نشریات 28 رمضان 1441 | Urdu
Description:
تاریخ: 28 ماہ رمضان 1441 | 22, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن...
Read...
Description:
تاریخ: 28 ماہ رمضان 1441 | 22, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
- مولانا سید حسن عسکری
- مولانا جمشید علی
موضوع:
- وداع ماہ رمضان، صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں
دوسرا سیشن
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
- مولانا عون حیدر عمران
- مولانا جری حیدر
موضوعات:
- رہبر معظم کی تقریر کا خلاصہ
- شہداء قدس پر ایک نگاہ
تیسرا سیشن
فقہی مسائل:
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا غلام جعفر
موضوع:
- چاند کے اہم مسائل