Short Intro : Inqalab-e-Mehdi (atfs) Media Cell - Urdu
Description:
انقلاب ِمہدی |عج| میڈیا سیل
نصرت ِ امام زمانہ |عج| کی جانب ایک قدم
اغراض...
Read...
Description:
انقلاب ِمہدی |عج| میڈیا سیل
نصرت ِ امام زمانہ |عج| کی جانب ایک قدم
اغراض و مقاصد :
۱۔ملت ِ تشیع کو تعلیمات ِ قرآن و اہلبیتؑ سے آگاہ کرنا
۲۔ملت ِ تشیع میں امام زمانہ |عج| کی معرفت کو بڑھانا
۳۔ملت ِ تشیع کو دینی،فقہی ، معاشی ، معاشرتی مسائل سے آگاہ کرنا
۴۔غیبت ِکبریٰ میں نصرت ِ امام زمانہ|عج| کے لیے لوگوں کو تیار کرنا
اللھمہ عجل ولیک الفرج