ہماری ایران کے ساتھ وابستگی کی وجہ | Arabic Sub Urdu
Description:
ہمارا ایران کے ساتھ رابطہ کس بنیاد پر ہے؟ حزب اللہ، حشد الشعبی، فلسطینی...
Read...
Description:
ہمارا ایران کے ساتھ رابطہ کس بنیاد پر ہے؟ حزب اللہ، حشد الشعبی، فلسطینی مجاہدین اور انصاراللہ سے ہمارا رابطہ کس بنیاد پر ہے؟ کیا حزب اللہ، حشدالشعبی، فلسطینی مجاہدین اور انصاراللہ کی حمایت سیاسی نعروں کی حد تک ہے؟ عصرِ حاضر میں حسینی نعرہ کیا ہے؟ مظلوم کی حمایت اور ظالم سے دُشمنی سے کیا مراد ہے؟
#ویڈیو #ایران #وابستگی #تعامل #روابط #حشد_الشعبی #حزب_اللہ #انصار_اللہ #حسینی_نعرہ #مظلوم #ظالم