نور الولایہ لائیو نشریات 19 رمضان 1441 | Urdu
Description:
تاریخ: 19 ماہ رمضان 1441 | 13, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی...
Read...
Description:
تاریخ: 19 ماہ رمضان 1441 | 13, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا نوید حسین مطہری
- مولانا جمشید علی
آج کے موضوعات
- توبہ کی معنی اور حقیقت کیاہے؟
- توبہ کے شرائط کیا ہیں؟ کن شرائط سے واقعی توبہ تحقق پاتی ہے؟
- توبہ اگر اپنی حقیقی معنی میں تحقق پائے تو اس کا کیا اثر ہوگا؟
- توبہ کے علاوہ اور کون سے أمور ہیں جو انسان کے گناہوں کی بخشش کا سبب ہیں؟
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا محمد علی فضل
- مولانا شیخ علی
آج کے موضوعات:
- امام علیؑ کے فضائل
- امام علیؑ کو کون سے چیلنج درپیش تھے ؟
- اور اس قسم کے دوسرے موضوعات
noorulwilayah.tv