خطبہ جمعہ مناسبت ١٤ اگست یوم آزادی پاکستان جا معہ جعفریہ - Urdu
Description:
١٤ اگست ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے ؟
ہم نے سر سید کا پاکستان بنا کر آخر کیا...
Read...
Description:
١٤ اگست ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے ؟
ہم نے سر سید کا پاکستان بنا کر آخر کیا حاصل کیا ؟
علامہ اقبال نے کس پاکستان کا تصور دیا تھا اور ہم نے کونسا پاکستان بنا لیا ؟
پاکستان کا المیہ کیا ہے ؟ ہم نے الہی اصولوں کو بھلا دیا ہے
قوموں کا کام قوموں نے کرنا ہے ١٤ اگست در حقیقت توبہ کا بھی دن ہے.