آج استعمار کو نائب امام عج سے بہت تکلیف ہے Urdu
Description:
آج دنیا میں مظلوموں کی حمایت کرنےوالے لشکروں کےپیچھےکون ہے نائب امام ہے...
Read...
Description:
آج دنیا میں مظلوموں کی حمایت کرنےوالے لشکروں کےپیچھےکون ہے نائب امام ہے اور نائب امام کےپیچھے کون امام عج ہے اور جو زبانیں ان ہستیوں کےخلاف آٹھے سمجھ جاو کہ وہ کون ہے
آج استعمار کو نائب امام عج سے بہت تکلیف ہےکیونکہ انہوں نےیمن شام لبنان عراق میں وہ کاری ضرب لگائی ہے کہ دشمن تڑپ آٹھا ہے
آج یاسر حبیب جیسے خبیث کو ملت تشیع میں فقیہ کے طور پر داخل کیا گیا ہےاور وہ بزرگ علما رہبر معظم اور آیت اللہ بہجت جیسے علما کی توہین کر رہا ہے جو کہ شیعت کو تقسیم کرنےکا کام کررہا ہے لوگوں کو مجاہد علما جو کہ سامراج کے خلاف لڑ رہےہیں انکے خلاف بکواس کروائی کی گئی