[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - سیرت | سیرت حضرت فاطمہ معصومہؑ | Urdu
Description:
میزبان: محترمہ سیدہ دعا عابد
مہمان: محترمہ سیدہ نورین زہرا رضوی...
Read...
Description:
میزبان: محترمہ سیدہ دعا عابد
مہمان: محترمہ سیدہ نورین زہرا رضوی
پروگرام کے اہم مطالب:
ہم کسی شخصیت کے بارے میں گفتگو کیوں کرتے ہیں؟
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی معرفت کا آغاز کیسے کیا جائے؟
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے دو القابات زیادہ مشہور کیوں ہیں؟
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی کونسی خصوصیات انکو دیگر امامزادوں سے ممتاز کرتی ہیں؟
اس دن کو بیٹیوں کا دن قرار دیا گیا اس حوالے سے ہمارے ناظرین کے لئے کوئی پیغام ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔