نور الولایہ لائیو نشریات 15 رمضان 1441 | Urdu
Description:
تاریخ: 15 ماہ رمضان 1441 | 9, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی...
Read...
Description:
تاریخ: 15 ماہ رمضان 1441 | 9, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا محمد علی فضل
- مولانا سید ذیشان حیدر
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا عون حیدر عمران
- مولانا شیخ علی
آج کے موضوعات:
- امام حسن کی سیرت کے اہم ترین پہلو
- امام حسن اور امام حسین علیھما السلام کی زندگی میں ظاہری ٹکراؤ کیوں؟
- امام حسن علیہ السلام کی صلح کی اصل حقیقت
- امام حسن علیہ السلام کی زندگی پر اٹھنے والے سوالات کے جوابات.
noorulwilayah.tv