[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - عید مباہلہ | 3 اگست 2021 | Urdu
Description:
میزبان: محترمہ سیدہ قمر نقوی صاحبہ
مہمان: محترمہ عاصمہ جعفری صاحبہ
اس...
Read...
Description:
میزبان: محترمہ سیدہ قمر نقوی صاحبہ
مہمان: محترمہ عاصمہ جعفری صاحبہ
اس پروگرام کے اہم مطالب:
●عید مباہلہ کی کیا اہمیت ہے؟
●حضرت زہرا علیہا السلام کی شخصیت مباہلہ میں کس طرح ممتاز نظر آتی ہے؟
●حضرت رہرا سلام اللہ علیہا کے بعض فضائل۔
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔