Lecture 12 | Emaniyaat | Molana Imran Nawaz | Jamia Bithat Pakistan - Urdu
Description:
درس نمبر 12
👈 ایمانیات کے موضوع پر سلسلہ وار دروس
👈 معلم: مولانا عمران...
Read...
Description:
درس نمبر 12
👈 ایمانیات کے موضوع پر سلسلہ وار دروس
👈 معلم: مولانا عمران نواز
👈 موضوع: نبوت کی ضرورت اور اہداف و مقاصد
١۔کیا عقل کے ہمراہ وحی الہی اور نبی کی ضرورت ہے یا تنہا عقل انسانی زندگی کی تمام مشکلات حل کر سکتی ہے ؟
٢۔بعثت کے اہم امور کون سے ہیں ؟
٣۔نبوت کا بعثت سے کیا تعلق ہے ؟
۴۔اندرونی انقلاب اور بیرونی انقلاب۔۔؟
۵۔معاشرے میں انبیاء کے بارے میں ناقص تصور۔؟
٦۔انبیاء کا دائرہ کار اور کاموں کی وسعت کیا تھی ؟
٧۔بشریت کو کمال تک پہنچانے کیلیے انبیاء کس طرح کے نظاموں سے ٹکر لیتے ہیں ؟
٨۔توحیدی معاشرے کی تشکیل کیلیے انبیاء کن اہم مراحل کو طے کرتے ہیں ؟
Lecture 12 Imaniyaat
Speaker: Molana Imran Nawaz
Jamia Bi\'that Pakistan
#Islamic_Lecture
#Molana_Imran_Nawaz
#Jamia_Bithat
#Al_Bithat_trust
#bithat_trust
►Subscribe Our Channel:
https://www.youtube.com/bithatmediapakistan
►Facebook Page:
https://www.facebook.com/bithatmediapakistan/
►Web site:
http://bithattrust.org/
Jamia Bi\'that Rajoa Sadat Chiniot
For any information contact
047-6500039
0336-2547214
0302-2547214