المصطفیٰ اسکاؤٹس کے سالانہ مرکزی پروگرام کی خوبصورت جھلکیاں Urdu
Description:
المصطفیٰ اسکاؤٹس اوپن گروپ رجسٹرڈ ایک ملک گیر تعلیمی، فکری و تربیتی...
Read...
Description:
المصطفیٰ اسکاؤٹس اوپن گروپ رجسٹرڈ ایک ملک گیر تعلیمی، فکری و تربیتی اسکاؤٹ تحریک ہے جس کا مقصد اسلامِ نابِ محمدی(ص) کی تعلیمات کے مطابق نوجوانوں کے شخصیت و کردار کی تعمیر کرنا ہے تاکہ وہ دینِ اسلام اور وطنِ عزیز کیلئے مفید اور تعمیری کردار ادا کر سکیں اور خدا، رسول اللہ(ص) ، اہلِ بیت (ع) اور نائب امامِ برحق یعنی ولیٔ فقیہ کی جانب سے مشخص کردہ ذمہ داریوں کو انجام دینے کے قابل ہو سکیں۔
لبیک یا حسین(ع)!