Lecture 6 | Emaniyaat | Molana Imran Nawaz | Jamia Bithat Pakistan - Urdu
Description:
درس نمبر 6
👈 ایمانیات کے موضوع پر سلسلہ وار دروس
👈 معلم: مولانا عمران...
Read...
Description:
درس نمبر 6
👈 ایمانیات کے موضوع پر سلسلہ وار دروس
👈 معلم: مولانا عمران نواز
موضوع: ایمان اور عمل صالح کی ھم آہنگی
1۔ کیا عمل صالح کے بغیر ایمان قابل قبول ہوگا؟
2۔ ایمان اور عمل صالح کی ھم آہنگی کیوں ضروری ہے؟
3۔ کیا صرف دل سے اعتراف کرنا کافی ہے یا ایمان کے تقاضوں کا پورا ہونا بھی ضروری ہے؟
4۔ کیا پاک دل ہونے کے ساتھ پاک عمل ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
5۔ رسولؐ خدا اور آئمہ ھدیؑ کن لوگوں کی شفاعت نہیں کریں گے؟
6۔ ایمان کے حقیقی دعوایدار کون لوگ ہیں؟
7۔ ایک مسلمان معاشرہ کب مومن معاشرہ کہلا سکتا ہے؟
Lecture 6 Imaniyaat
Speaker: Molana Imran Nawaz
Jamia Bi\'that Pakistan
#Islamic_Lecture
#Molana_Imran_Nawaz
#Jamia_Bithat
#Al_Bithat_trust
#bithat_trust
►Subscribe Our Channel:
https://www.youtube.com/bithatmediapakistan
►Facebook Page:
https://www.facebook.com/bithatmediapakistan/
►Web site:
http://bithattrust.org/
Jamia Bi\'that Rajoa Sadat Chiniot
For any information contact
047-6500039
0336-2547214
0302-2547214