اہلِ سنت کے بارے میں امام حسن عسکریؑ کی حکمتِ عملی | Farsi Sub Urdu
Description:
مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے اور اتحاد کے حوالے سے ہمارے آئمہ علیہم...
Read...
Description:
مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے اور اتحاد کے حوالے سے ہمارے آئمہ علیہم السلام کی کیا تعلیمات ہیں؟ امام حسن عسکری علیہ السلام اہلسنّت بھائیوں کے بارے میں اپنے شیعوں کو کیا حکم دیتے ہیں؟ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اہلسنّت بھائیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنے اماموں کی پیروی کرتے ہوئے مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کے لیے کم از کم کس طرح کے اقدامات کرنے چاہیئں؟ ہمیں باہمی وحدت کے لیے کن نقاط کو مشترکہ نقاط کے طور پر اپنانا چاہیے؟
اسلامی وحدت کے بارے میں عملی کردار ادا کرنے کے حوالے سے حجتہ الاسلام والمسلمین استاد علی رضا پناہیان کا خوبصورت بیان پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_حسن_عسکری #فرمائشات #امام_مہدی #اہلسنت_بھائی #حکمت_عملی #آیت_اللہ_العظمی_سیستانی #مشترکہ_جشن #محبت_علی