[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - عید مباہلہ | عید مباہلہ اور اس کی اہمیت | Urdu
Description:
میزبان: محترمہ سیدہ دعا عابد رضوی
مہمان: محترمہ سیدہ شبیہ فاطمہ رضوی...
Read...
Description:
میزبان: محترمہ سیدہ دعا عابد رضوی
مہمان: محترمہ سیدہ شبیہ فاطمہ رضوی
پروگرام کے اہم مطالب:
1۔ مباہلہ کے کیا معنی ہیں اور اسلامی تاریخ میں کس دن کو عید مباہلہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے؟
2۔ کیا آیہ تطھیر کا نزول بھی اسی دن ھوا تھا؟
3۔ کیا قرآن مجید میں واقعہ مباھلہ کا تذکرہ موجود ھے؟
4۔ آیہ مباہلہ کے اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو پیغمبر اکرم ص نے جس چھوٹے سے قافلے کو اپنے ہمراہ لیا اس قافلے میں کون افراد تھے اور انہیں کس طرح متعارف کرایا گیا؟
5۔ آیا واقعہ مباہلہ خواتین کے لئے بھی کسی عظمت کی دلیل ہے خواتین کے لئے کوئی درس یا کوئی پیغام ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔