[Sunday Lecture] Maulana Kazim Naqvi - عزاداری کے احکام | Urdu
Description:
علم تابوت اور تعزیہ نکالنا کیسا ہے؟
کیا مردوں کا قمیض اتار کر ماتم کرنا...
Read...
Description:
علم تابوت اور تعزیہ نکالنا کیسا ہے؟
کیا مردوں کا قمیض اتار کر ماتم کرنا جبکہ نامحرم سامنے ہوں کیا یہ عمل صحیح ہے؟
لاوڈ اسپیکر کا استعمال رات میں کرنا کیسا ہے؟
عزاداری میں ڈھول اور ڈف کا استمال کرنا کیسا ہے؟
خواتین کا جلوس عزا میں جانا کیسا ہے؟
خواتین کا نامحرم کے سامنے مرثیہ پڑھنا کیسا ہے؟
عزاداری میں مرد اور عورت کا مخلوط ونا کیا حکم رکھتا ہے؟
آیا نماز اول وقت مہم ہے یا عزاداری کا جاری رکھنا؟
ماتم کی توہین مذہب بننے کی وجوہات کیا ہیں؟
محرم میں شادی کرنا کیساہے؟
زنجیر زنی کے لئے کیا حکم ہے؟