[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 15 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
Description:
موضوع: سیرت امام حسنؑ (2) اور خورشید مہدویت کوئز انعامی قرعہ اندازی...
Read...
Description:
موضوع: سیرت امام حسنؑ (2) اور خورشید مہدویت کوئز انعامی قرعہ اندازی
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسن رضا نقوی
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ امام حسنؑ کی اجتماعی اور سیاسی زندگی کو کس طرح دیکھتے ہیں؟ اور وہ کیا وجوھات تھیں جن کی بنا پر امامؑ، صلح کو اختیار کرتے ہیں؟
2۔ صلح امام حسنؑ میں کونسی شقیں موجود تھیں اور کیا انکی پاسداری کی گئی؟
3۔ صلح امام حسنؑ نے تاریخ پر کونسے اثرات اور نتائج مرتب کئے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔