[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 26 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا محمد علی فضل
موضوع:...
Read...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا محمد علی فضل
موضوع: فلسطین کی تاریخ اور اس کی اہمیت
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ فلسطین کی تاریخ کیا ہے؟ کب اور کس کے ہاتھوں وجود میں آیا؟
2۔ مسلمانوں کے اندر فلسطین کی اہمیت اس قدر کیوں ہے؟
3۔ فلسطین کے سلسلے میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔