🎦 مصحفِ فاطمہؑ 5 | آج مصحفِ فاطمی کہاں ہے؟ - urdu
Description:
آج مصحفِ فاطمہؑ کہاں ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ کیا یہ کتاب کی شکل میں...
Read...
Description:
آج مصحفِ فاطمہؑ کہاں ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ کیا یہ کتاب کی شکل میں موجود ہے؟ کیا یہ ایک عمومی کتاب ہے یا صرف آئمہ اطہار (ع) سے متعلق ہے؟ کیا کسی امام نے اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ!
مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
27 جنوری 2020
دورانیہ: 01:45
#ویڈیو #کلپ #مصحف_فاطمہ #حضرت_فاطمہ #امام_زمانہ #امام_مہدی #امام_صادق #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)