عشق اہل بیت - سامی یوسف - Urdu
Description:
عشق اہل بیت
آواز : سامی یوسف
کلام :روایات کی بنا پر یہ الفاظ جو اس کلام...
Read...
Description:
عشق اہل بیت
آواز : سامی یوسف
کلام :روایات کی بنا پر یہ الفاظ جو اس کلام میں بیان کیئے گئے ہیں وہ حضرت جبرائیل نے امام حسین علیہ السلام کو جھولا جھولاتے ہوئے ادا کیئے تھے جسے سامی یوسف نے اشعار کے انداز میں انتہائی خوبصورت ادا کیا ہے مکمل اردو ترجمہ کے ساتھ
ادارہ البلاغ پاکستان